وینا ملک کی شادی – ٹھرکی گروپ کو صدمہ

forums discuss Pakistani politics وینا ملک کی شادی – ٹھرکی گروپ کو صدمہ

  • Creator
    Topic
  • #99770 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★


    بالاخر وینا ملک اپنے تمام اثاثے ڈیکلیئر کرنے کے بعد شادی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے





    .
    .

    ٹھرکی گروپ کے چیئرمین ایم کے صدیقی بھائی سمیت پورا ٹھرکی گروپ سوگ میں ڈوب گیا ہے

    صدیقی بھائی کی طرف سے آج باقائدہ ٹھرکی گروپ کا رد عمل سامنے آنے کی امید ہے

    :) :)

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 173 total)
  • Author
    Replies
  • #107265 0 Likes | Like it now
    tsunami
    • Offline
      • Topics:29
      • Replies:193
      • Contributions:222
      • Professional
      • ★★

    Sir ye bachay kul package ka hissa hain?? :) Baqi ye doosri tasvir main jo qazi beech main bithaya hua hai inho ne mujhe to mubalgha he hai vyah hua b hai ya nai :)

    #107266 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سونامی بھائی

    اخبار نے یہ نہیں لکھا ہے کہ یہ بچے جہیز میں آئے ہیں یا حق مہر میں؟

    جہاں تک دوسری تصویر کا تعلق ہے تو یہ ابھی معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ وینا ملک کی شادی کا شکرے سے کوئی ہے یا الّو (اسد خٹک) سے؟

    :) :)

    #107267 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ٹھرکی گروپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں

    :) :)

    .

    .

    #107268 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔۔

    ڈھرکی گروپ کے ہیڈ یعنی صدیقی صاحب کدھر ہیں ؟

    کوڑھی بھی ائے ہیں لیکن لگتا اپ کی موجودگی میں یہاں لکھنے سے ڈر رہے ہیں ۔۔۔

    #107269 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    صدیقی بھائی پاکستان گئے ہوئے تھے. اب واپس آ گئے ہیں اور جلد ہی یہاں آئیں گے

    کوڑھیوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے. کام کی بات کریں گے تو چھتر ہمارے پاؤں میں ہونگے ورنہ جو انکی قسمت

    :) :)

    #107270 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    اسلام اعلیکم اور آداب

    جناب یہ وینا ملک نے تو ٹھرکی گروپ کو بہت بڑا دھوکہ دیا ہے ، کھبی دیکھا کر سجی مارنے کا محاورہ یاد آ گیا .. بہرحال گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں .. ہم بہرحال مایوس نہیں ہیں اور وینا جی کے ماضی کو سامنے رکھتے ہوے امید ہے جلد حالات معمول پر آجائیں گے

    #107271 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ مومن

    مومن بھائی جان

    اسلام اعلیکم

    یاد کرنے کا بہت شکریہ .. امید ہے مزاج بخیر ہونگے ،

    #107273 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    صدیقی بھائی ۔۔ اسلام اعلیکم

    ویلکم ۔۔۔ اب دعا کریں کوئی کوڑھی بھی ا جائے تاکہ مل کر اس کی چھترول ہو سکے ۔۔۔

    #107274 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ مومن

    ہاہاہا ، مومن بھائی جان ، آپ ، سائٹ بھائی جان اور پیرو مرشد کے ہوتے ہوے کوڑھی سو دفعہ سوچیں گے ، آپ لوگوں نے ان کی چھترول ہی اتنی کردی تھی کہ بیچارے ابھی تک زخم چاٹ رہے ہیں ..

    ابھی اس فورم کی کمانڈ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں ، مہربانی کرکے یہ تو بتائیں کہ اپنے یوزر نام کو اردو میں کس طرح اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے ، جیسے آپ نے “مومن ” اردو میں لکھا ہے اس طرح میں “ایم کے صدیقی ” اردو میں لکھنا چاہتا ہوں ، یہ رجسٹریشن کے وقت کرنا ضروری تھا یاں اب بھی کیا جاسکتا ہے …؟

    #107275 0 Likes | Like it now
    Anonymous
    • Offline
      • Topics:54
      • Replies:61
      • Contributions:115
      • Professional
      • ★★

    DONE!!

    your display name is

    ایم کے صدیقی

    -admin

    #107276 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ admin

    بہت بہت شکریہ جناب ، الله خوش رکھے آپ کو

    #107277 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    صدیقی بھائی – خوش آمدید

    خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے (ٹھرکی) سب

    اگر کھو گئی وینا ملک تو کیا غم

    ریشم اور فاطمہ بھٹو اور بھی ہیں

    :) :)

    #107278 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    جی پیرومرشد ، آداب

    درست فرمایا آپ نے ، ویسے ساری رونقیں تو آپ کی وجہ سے ہیں ، آپ کے خوبصورت اور مدلل پوسٹس اور تھریڈس رونق لگا دیتے ہیں ، امید ہے باقی تمام دوست بھی جلد آجائیں گے .

    #107279 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    صدیقی بھائی – آداب عرض ہے

    یہ سب رونقیں آپ دوستوں کی وجہ سے ہی ہیں. مجھے سیاست یا صحافت سے کوئی دلچسپی نہیں ہے. یہ فورمز صرف دوستوں سے گپ چھپ کرنے اور رابطے میں رہنے کا زریعہ ہیں

    باقی دوست بھی انشاء الله جلد ہی پہنچ جائیں گے اور میلہ لگ جائے گا

    #107280 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    جی پیرو مرشد

    آپ سے اور دوسرے دوستوں سے گپ شپ سے طبیت فریش ہوجاتی ہے .. انشاللہ جلد حاضر ہوتا ہوں ایک ہلکی سی بریک کے بعد

    #107281 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    صدیقی بھائی

    ویلکم آپ کو ادھر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی – رونق لگی رہنی چاہیے اور جب تک آپ جیسے بھائی موجود ہیں ہمارا بھی دھیان اس طرف لگا رہتا ہے –

    کوڑھیوں کے بارے میں آپ کا تجزیہ بلکل درست ہے – اگر انکو چھترول کروانے آنا ہوتا تو وہ باوا جی پر رو رو کر پابندی ہی کیوں لگواتے- وہ بو بیچارے تو ابھی سکوں کا سانس لے رہے ہیں کہ کوئی بھٹو کو ننگا نہیں کر رہا – ورنہ باوا جی کے ہوتے ہووے وہ مردود کو ہی ڈیفنڈ کرتے رهتے تھے اور انہیں اپنا اصلی کوڑھ پھیلانے کا اصل موقع نہیں ملتا تھا

    #107282 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی ۔۔

    اگر حارث ۔ عبدالرحمان اور حسین فاروقی صاحب کوڑھی محلے میں لکھنا چھوڑ دیں تو کوڑھی محلہ کود اپنی موت مر جائے گا ۔۔۔

    #107283 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    لگتا ہے پی پی پی اب ٹھرکی گروپ کے کسی کام کی نہیں رہی ہے

    ایک زمانہ تھا کہ جب لاہور کی پی پی پی انبساط یوسف کی قیادت میں باہر سڑکوں پر نکلتی تھی تو کالجوں اور یونیورسٹیوں کا ٹھرکی گروپ عش عش کر اٹھتا تھا

    اہ – نہ اب وہ سماں ہے نہ ہیں وہ فضائیں

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=plHE5UXzPR4

    .

    .

    لاہور نیشنل کالج آف آرٹس کی نازک کلی جب میاں صلی کی حویلی میں قید ہوئی تو زیادہ دیر تر و تازہ اور شگفتہ نہ رہ سکی اور تھوڑے ہی عرصے میں مرجھا گئی. اس کلی کے مرجھانے میں عمران خان کا خاص کردار ہے جس کا تذکرہ پھر کبھی سہی

    #107284 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    پیرومرشد ، آداب

    یہ کہیں آپ خان صاحب کے اسی کارنامے کی طرف تو اشارہ نہیں کر رہے جہاں خان صاحب اس مرجھائی ہوئی کلی کو پشاور کے مضافات میں لے گے تھے لیکن “محل ” میں قتل کی واردات کی وجہ سے مرجھائی کلی اور اپنا کچھا بنیان کو چھوڑ کر اکیلے ہی لاہور واپس آگے تھے …

    .

    .

    ^^^^wink^^^^^wink^^^^^wink^^^^^wink^^^^^wink^^^^^

    #107285 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    آداب صدیقی بھائی – نہیں، یہ بیچاری تو بابا جی کو چاچو کہا کرتی تھی

    مڈل کلاس کی اس شوخ و چنچل کلی نے ہوم اکنامس کالج لاہور سے ماسٹرز کرنے کے بعد لاہور کے ایک ریئس زادے اور علامہ اقبال رحمت الله علیہ کے نواسے میاں یوسف صلاح الدین سے شادی کر لی تھی. بابا جی میاں یوسف صلاح الدین کے دوست تھے اور انکے گھر (حویلی) کو عیاشی کے اڈے کے طور پر استعمال کیا کرتے تھے. وہ بیچاری اپنے گھر کی یوں کھلے عام بیحرمتی برداشت نہ کر سکی اور اسے روکنے پر تل گئی. اسی جرم کی پاداش میں اسے اپنے خاوند سے طلاق لیکر اس گھر سے نکلنا پڑا

    اس نے بغیر اپنا نام دئیے اپنی آپ بیٹی لکھی تھی جو غالبا نوائے وقت اور کچھ دیگر کتابوں میں شائع ہوئی تھی. کوشش کروں گا کہ وہ مجھے کہیں سے مل جائے تو یہاں پوسٹ کروں گا

    #107286 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    جی بہت شکریہ پیرومرشد رہنمائی کا .. آپ اور آپ کے تمام اہل خانہ کو نیا سال مبارک ، انشاللہ جلد ملاقات ہوتی ہے

    #107287 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    صدیقی بھائی

    آپکو اور سب دوستوں اور انکے اہل خانہ کو نئے سال کی دلی مبارکباد

    الله تعالیٰ کرے یہ نیا سال آپ سب کے لیے خوشحالی، صحت، ترقی اور امن کا پیغام لیکر آئے – آمین

    وہ اصل آرٹیکل میں نے انٹرنیٹ پر تلاش کرنے کی بہت کوشش کی ہے لیکن وہ تو نہ مل سکا. اسکی کاپی ایک ویبسائیٹ سے ملی ہے لیکن لگتا ہے اسمیں تھوڑی بہت ترمیم کی ہوئی ہے. اسکا لنک پوسٹ کر رہا ہوں

    .

    .

    http://digthemud.files.wordpress.com/2012/01/imran-khan-playboy-by-inbisaat-mian-salahuddin-1.pdf

    http://digthemud.files.wordpress.com/2012/01/imran-khan-playboy-by-inbisaat-mian-salahuddin-2.pdf

    #107288 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    #107289 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کوسلام

    تمام اس فورم کے پڑھنے اور لکھنے والوں کو نیا سال مبارک ہو ۔

    #107290 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ٹھرکی گروپ کی نظروں سے کوئی نہیں چھپ سکتا ہے

    .

    .

    #107291 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی – السلام و علیکم

    آپکو، آپکے اہل خانہ اور دوست احبات کو بھی نیا سال مبارک ہو

    #107292 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی ایک دھاگہ نیو سال کا بنا دیں ۔۔۔ تاکہ سب دوست ایک جگہ ہی نیے سال کی مبارک

    لے اور دے سکیں ۔ شکریہ

    #107293 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ٹھیک ہے رضا بھائی – ابھی بنا دیتا ہوں

    #107294 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    وعلیکم اسلام ۔۔ میری طرف سے اپکو اور تمام اور گھر والوں کو نیا سال مبارک کرے

    #107295 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.