وینا ملک کی شادی – ٹھرکی گروپ کو صدمہ

forums discuss Pakistani politics وینا ملک کی شادی – ٹھرکی گروپ کو صدمہ

  • Creator
    Topic
  • #99770 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★


    بالاخر وینا ملک اپنے تمام اثاثے ڈیکلیئر کرنے کے بعد شادی کرنے میں کامیاب ہو گئی ہے





    .
    .

    ٹھرکی گروپ کے چیئرمین ایم کے صدیقی بھائی سمیت پورا ٹھرکی گروپ سوگ میں ڈوب گیا ہے

    صدیقی بھائی کی طرف سے آج باقائدہ ٹھرکی گروپ کا رد عمل سامنے آنے کی امید ہے

    :) :)

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 173 total)
  • Author
    Replies
  • #107296 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    پیرو مرشد

    آداب ، امید ہے مزاج بخیر ہونگے

    چلو اچھا ہے وینا جی نے توبہ کرلی ، ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں ، ٹھرکی گروپ کے ضابطہ اخلاق کے مطابق توبہ کرنے والی عورتوں پر نظر نہیں رکھی جاۓ گی .. اجازت ہو تو وینا ملک کو ٹھرکی گروپ کی واچ لسٹ سے نکال دیا جاۓ

    #107297 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    صدیقی بھائی

    نا امید ہونے کی ضرورت نہیں ہے – بری عادتیں جاتے جاتے جاتی ہیں

    :) :)

    ایک بات شاید آپ نے غور نہیں کی ہے

    مولانا طارق جمیل صاحب نے خود وینا ملک سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی

    مولانا صاحب تو خیر ماشاء الله نیک ہستی ہیں لیکن ہمارے یہاں ایک غیر مسلم لڑکی نئی نئی مسلمان ہوئی تھی. دو دن مسجد میں آئی تو تیسرے دن امام مسجد شکرے کی طرح جھپٹے اور اسے لے اڑے

    :) :)

    مکمل تفصیل آپکو گھوسٹ پروٹوکول بھائی بتا سکتے ہیں

    گھوسٹ پروٹوکول بھائی کو بھی یہاں آنے کی دعوت دیتے ہیں. وہ کڑوے سچ بھائی سے ملکر الطاف حسین کا مقدمہ لڑیں گے

    #107298 0 Likes | Like it now
    mksiddiqee
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:153
      • Contributions:161
      • Professional
      • ★★

    @ Bawa Ji

    ہاہاہاہاہا ، پیرومرشد ، یہ مولانا صاحبان بھی بہت حضرت ہوتے ہیں ، شاید آپ نے وو لطیفہ سنا ہو جس میں کسی شخص کو کسی پیر نے کہا تھا کہ کل تمھارے گھر سے ایک فرد کم ہوجاۓ گا اور اگلے دن اس شخص کی بیٹی اسی پیر کے ساتھ گھر سے نکل گئی تھی ..

    بات واقہی میں غور طلب ہے کہ وینا ملک سے ملنے کی خواہش مولانا جی کی ہی تھی

    #107299 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★
    #107300 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #107301 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    میرا کی نئی قابل اعتراض ویڈیو

    .

    .

    http://www.youtube.com/watch?v=5L4bPwNfGX4

    .

    .

    .

    .

    #107302 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ٹھرکی گروپ کو متوجہ کرنے کے لیے یہ پوسٹ ۔۔

    http://pkpolitics.de/2014/01/17/hum-log-veena-malik-asad-bashir-facing-youth-for-the-first-time-17th-january-2014/

    #107303 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★
    #107304 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    تمام دوستوں خاص کر ٹھرکی گروپ کے منچلے ساتھیوں کو سلام،

    آپ سب لوگوں کی خریت مطلوب چاہتا ہوں.

    #107305 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    باوا بھائی اگر آپ کو میرا کے اصل اثاثے قدرتی حالت میں دیکھنے ہیں تو مجھے کوئی وائبر، واٹس آپ پر پنگ کریں

    #107306 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    و علیکم السلام ڈسکی بھائی

    .

    .

    نیکی اور انتظار – یہ کیسے ممکن ہے؟

    میرا کے اصل اثاثے قدرتی حالت میں دیکھنے کے لیے ابھی فون کرتا ہوں

    :) :)

    #107307 0 Likes | Like it now
    AamAadmi
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:95
      • Contributions:97
      • Advance_user

    باوا جی کسی طرح ہمیں بھی پہنچا دیجیۓ گا، برائی پر تنقید کے لئے پہلے اسکو دیکھ کر یقین کر لینا چاہیۓ

    :) :)

    #107308 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    لو جی عام ادمی بھی ڈھرکی نکلا

    :-) ;-) :-)

    #107309 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    عام آدمی بھائی

    میرے پاس ابھی آدھی آئی ہے – وہ حاضر ہے

    :D

    #107310 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    وینا ملک کی ٹھرکیوں سے دعا کی اپیل

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/x1a5u0b_2014123105526_shortfilms#from=embediframe

    #107311 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی اور دوسرے تمام دوستوں کو سلام

    باواجی وینا ملک نے جو شادی کرنے میں پھرُتی دکھائی ہے ۔۔۔۔ مھجے تو کچھ کالا بلکہ

    سانوالہ سانوالہ دیکھائی دے رہا ہے ۔۔۔اور یہ سانوالہ بہت جلدی انے والا ہے ۔۔۔۔ ٹھرکی گروپ بلکہ اپنے صدیقی بھائی بال بال بچ گیے ہیں ورنہ یہ مودا ان پر بھی پڑ سکتا تھا۔

    فورم پر ہر دفعہ لاگ ان کے لیے پاس ورڈ اور یوزر نیم ڈالنا پڑتا ہے ۔۔۔ کوئی گیڈر سنگی ہو تو بتاہئں ۔۔ باقی ساہیٹ بھائی لگتا ہے دنیا کے مدار میں چکر لگانے تو نہیں نکل گے ہیں

    #107312 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    سلیم رضا بھائی اگر آپ لوگ ان اور پاسس ورڈ لکھنے کے بعد اس کے نیچے موجود “ریممبر می ” والے چیک باکس کو کلک کردیں تو کم از کم اس کمپوٹر پر آپ کو لوگ ان اور پاسس ورڈ نہیں لکھنا پڑے گا

    #107313 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ڈسکی بھائی بہت شکریہ ۔۔۔ باقی فورم پر میری طرف سے خوش امدید ۔۔۔۔

    #107314 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم اور رضا بھائی کو وعلیکم السلام

    رضا بھائی – واپسی مبارک ہو

    لگتا ہے وینا ملک کا نام پڑھکر واپس آئے ہیں. امید ہے آپ نے وینا ملک کے لیے دعا بھی کی ہوگی

    :D :D

    #107315 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی اپ نے بلکل درست اندازہ لگایا ہے ۔۔۔

    میں وینا ملک کی وجہ سے فورم سے غیر حاضر تھا ۔۔۔۔

    اب جب یہ قومی مسلہ حل ہوگیا ہے تو سوچھا چلو اب اپ دوستوں سے گپ شپ

    کرتے ہیں ۔۔۔

    ۔ زیست کی کتاب کا ایک باب ختم ہوا۔۔۔۔ شاب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا۔۔۔

    اپکے کمنٹ کی سے رفتار لگتا ہے اپ کی چھٹی ختم ہوگئی ہے ۔۔۔

    #107316 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎۔ زیست کی کتاب کا ایک باب ختم ہوا۔۔۔۔ شاب ختم ہوا اک عذاب ختم ہوا۔۔۔

    رضا بھائی ۔ اپ کیا ائے سمجھ لیں فورم پر رونق ا گئی ۔ امید ہے باوا جی اور دیگر لکھنے والوں کی کمنٹ کی رفتار بھی اپکے اور ڈسکی بھائی کے انے سے بڑھ جائے گی ۔۔

    :-) ;-) :-)

    #107317 0 Likes | Like it now
    Dusky
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:104
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    شکریہ رضا بھائی

    باوا بھائی آپ کا میرا کے سودوں کے مطلق کیا خیال ہے، شراتی مسکراہٹ کے ساتھ

    #107318 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈسکی بھائی

    میرا کے سودوں کے آدھے دیدار نے مقام برزخ پر لا کھڑا کیا ہے – نہ جنت میں ہیں نہ جہنم میں

    جلدی سے باقی بھی بھیج دیجیے تاکہ کشتی پار لگ جائے

    تشنہ مسکراہٹ کے ساتھ

    :-) :-)

    #107319 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    چھٹی اور ہمارا جنم جنم کا ساتھ ہے

    جب تک ہمارا اگلا دفتری سال شروع نہیں ہوتا ہم ایک ہفتہ کار اور ایک ہفتہ بے کار رہیں گے

    ہمارا دفتری سال فسٹ اپریل کو شروع ہوتا ہے اور ہم سارا سال فسٹ اپریل فول مناتے ہیں

    :D :D

    #107320 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    منفی پچاس ڈگری سنتی گریڈ میں حرکت ہی ہوتی رہے تو یہ بھی بہت ہے – رفتار تو بہت دور کی بات ہے

    :-) :-)

    #107321 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ڈسکی بھائی خوش آمدید

    @Bawa Ji

    باوا جی میرا کے اثاثے کیپٹن نوید نے لوٹ لیے ہیں-اور ٹھرکی گروپ صرف ویڈیو دیکھنے دکھانے کے چکر میں ٹائم خراب کر رہا ہے- چونکہ میں برائی کی ترویج نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے آپ لوگوں کو دعوت لنک نہیں دی – پر ڈسکی بھائی نے سی ڈی مارکیٹ میں آتے ہی ریلیز کر دی ہے – ویسے پورے سات منٹ کی ویڈیو ہے –

    @Raza Bhaai

    رضا بھائی ذرا مصروفیت کی وجہ سے کومنٹ نہیں کر رہا ورنہ میں روز یہاں آ کر باقی لوگوں کے خیالات سے مستفید ہوتا رہتا ہوں

    #107322 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    duplicate

    #107323 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    @Bawa Ji

    باوا جی میرا کے اثاثے کیپٹن نوید نے لوٹ لیے ہیں-اور ٹھرکی گروپ صرف ویڈیو دیکھنے دکھانے کے چکر میں ٹائم خراب کر رہا ہے- چونکہ میں برائی کی ترویج نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے آپ لوگوں کو دعوت لنک نہیں دی – پر ڈسکی بھائی نے سی ڈی مارکیٹ میں آتے ہی ریلیز کر دی ہے – ویسے پورے سات منٹ کی ویڈیو ہے –

    .

    .

    سائیٹ بھائی

    عام آدمی بھائی جی نے کہا ہے کہ

    برائی پر تنقید کے لئے پہلے اسکو دیکھ کر یقین کر لینا چاہیۓ

    اور میں ان سے متفق ہوں

    :D :D

    ویسے یہ لنک سیاست پی کے پر پی ایم میں بانٹا جا رہا تھا لیکن میں نے کسی سے اس لیے نہیں کہا کہ کوئی ٹھرکی گروپ کو پہچان نہ لے

    :-) :-)

    #107324 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    @Bawa Ji,

    check your PMs

    #107325 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    Thanks SAIT Bhai.

    :) :)

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 173 total)

You must be logged in to reply to this topic.