پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

forums discuss Pakistani politics پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • This topic has 196 replies, 13 voices, and was last updated 3 weeks ago by مومن.
Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 197 total)
  • Author
    Posts
  • #100420
    Bawa

      محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد کل رات انتقال کی گئی ہیں – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

      ہم محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر محترمہ کے ورثا احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ اور اسکے دوست احباب خصوصا قیامت کی نشانیوں والے کانے دجال ایم بخاری سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. الله تعالیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے گالیاں پوسٹ کرنے والے کوڑھیوں کی شناخت چھپانے جیسے تمام گناہ کبیرہ اور بلا وجہ ممبرز کو بین کرنا اور موڈریشن میں ڈالنے جیسے تمام گناہ صغیرہ معاف فرمائے اور اسکے ورثا اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

      محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام اس وقت سے کومے کی حالت میں تھی جب سے ایزی گو بھائی کی ہدایت پر باوا، سائیٹ بھائی، رضا بھائی اور دیکر دوست اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے. محترمہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور اسکی حالت کے پیش نظر اسے ایمرجنسی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا. دنیا بھر کے کوڑھی ڈاکٹر اور کالے منہ والی لیڈی ڈاکٹر محترمہ کی جان بچانے کی دن رات کوشش کر رہے تھے

      ہسپتال کے ذرائع کہتے ہیں کہ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ قبل ہی انتقال کر گئی تھیں لیکن کوڑھی ڈاکٹرز اسکی لاش کو باوا اور دوستوں کے نام کی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی بھر پور کوشش کرتے رہے. کل جب محترمہ کی زندہ لاش کے منہ اور ناک سے باوا اور دوستوں کے نام کا آکسیجن ماسک تجرباتی طور پر اتارا گیا تو محترمہ نے آخری ہچکی لی اور موت کی آغوش میں چلی گئی

      #113536
      Participant
      مومن

        إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ (

        اتقال کی خبر پڑھ کر بڑی خوشی ہوئی ۔

        مرحومہ نے بڑے گل گھلائے تھے ۔ کوڑھی کو اگر ایک بئے گھر کی تلاش ہے تو یہاں ا سکتے ہیں ۔ لیکن اس فورم کے رولز پہلے پڑھ لیں تو اچھا ہے ۔ یہاں کا ایڈمین مجھے بڑا خرانٹ لگتا ہے ۔ بے ہودہ پوسٹ فورآ ڈیلیٹ کر دیتا ہے ۔۔۔

        ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

        #113537
        Bawa

          محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال کی خبر پوری دنیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ہے

          ہسپتال کے ذرائع نے باقائدہ طور پر محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے اور اب ہسپتال کے باہر کوڑھیوں کی آمد شروع ہو چکی ہے جو غم سے نڈھال ہیں اور روتے چیخیں مارتے “زندہ ہے بی بی زندہ ہے” کے نعرے لگا رہے ہیں

          ہسپتال کے باہر نہایت ہی رقت آمیز مظاہرے دیکھنے میں آ رہے ہیں. کوڑھیوں کی ایک کالی بھیڑ نے اپنی اون پر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی جسے وہاں موقع پر موجود لوگوں نے چھتر مار مار کر بجھا دیا ہے. کوڑھیوں کا لوٹا شدت غم کی تاب نہ لا کر زمین پر گرا اور ٹوٹ گیا جسے فوری طور پر علاج کے لیے ایمبولینس میں ڈال کر برتن بنانے والے ایک کارخانے میں لیجایا گیا ہے. ذرائع کے مطابق اسکی حالت خطرے سے باہر ہے. ایک سو پاور کے کنجر نے ماتم کر کرکے اپنا حلیہ بگاڑ لیا ہے

          احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی لاش وصول کرنے کے لیے نارووال اور لندن سے ہسپتال روانہ ہو گئے ہیں

          ہم آپ تک تازہ ترین صورتحال پہنچاتے رہیں گے

          :D :D

          #113538
          faarigh jazbati

            باوا جی

            مرنے والوں کا مذاق نہیں اڑاتے

            بری بات ہے

            پچھلے ایک دو دن سے پنجابی والی بدنام زمانہ نظم کے مصداق میں تو ویسے اس مرحومہ پر خود داری کی درگت بنتے یعنی پھٹے چکے جاتے دیکھ کر حیران و پریشان سا ہو گیا تھا اور میرا ہاسا نکل گیا تھا

            اب خدا کیلئے اس نظم کو یہاں نا لگا دیجئے گا ، . مرحومہ کا کچھ تو احترام ہم سب پر واجب ہے

            ف ج

            #113539
            SAIT

              جذباتی بھائی آپ کہیں اس نظم کے بارے میں تو نہیں کہ رہے

              deleted

              – admin

              #113540
              SAIT

                جذباتی بھائی آپ کہیں اس نظم کے بارے میں تو نہیں کہ رہے

                deleted

                – Admin

                نہیں میرا نہیں خیال کہ یہ نظم پوسٹ کرنی چاہیے :mrgreen:

                #113541
                faarigh jazbati

                  سائٹ بھائی سلام

                  بری بات ہے

                  اس نظم کو حذف کر دیں یہاں سے

                  آپ نے غلط بات کی ہے

                  ف ج

                  #113542
                  Bawa

                    مرحومہ کا کچھ تو احترام ہم سب پر واجب ہے

                    .

                    .

                    جذباتی بھائی – سلام عرض ہے

                    اس سائیٹ کے اڈمن کو محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر ملال پر تین دن کے لیے سوگ کا اعلان کرنا چاہئیے

                    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام نے اگرچہ ہمیں ہمیشہ سوتیلے ہی سمجھا ہے لیکن پھر بھی ہمیں اسکے انتقال کا انتہائی دکھ ہے

                    باقی پنجابی والی نظم کا ذکرمحترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی تدفین کے بعد کریں گے

                    :) :)

                    #113543
                    Bawa

                      سائیٹ بھائی

                      محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں

                      اور کوڑھیوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے سے گریز کریں

                      ایسا نہ ہو کالی بھیڑ اپنی اون کو آگ لگا کر خود کشی کر لے

                      :D :D

                      #113544
                      Participant
                      مومن

                        ویسے باوا جی پچھلے کئی مہینوں سے مرحومہ کو بے ہوشی کے دورے پڑ رہے تھے اور سو ہارس والا مجھ پر الزام لگاتا پھرتا تھا کہ میرے غم میں محترمہ بیمار رہتی ہے ۔۔۔

                        ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

                        #113545
                        scheema

                          باوا جی ۔

                          پہلے تو انتقال پر افسوس ۔ اللہ کی رضا ۔

                          دوسرا آپ سے گلا ہے کہ آپ کی تحریر میں “موڈریشن“ کا لفظ پڑھ کر اس میں سے “پرانی پیڑوں“ کی بو آتی ہے اور جو چیز پہلے ہی بدبودار ہو تو اس بعد بدبو دوچند ہو جاتی ہے ۔

                          آپ کو مرحومہ کا لفظ بھی استعمال نہیں کرنا چاہیے اس کے لئے آنجہانی لفظ کافی موزوں رہے گا ۔

                          آپ کو آکسیجن ماسک ہٹانے سے پہلے کچھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے تھی ۔ مثلاً کوئی بدبودار چیز اسکی ناسوں میں گھسیڑنی تھی اور اسکے کانوں میں کسی لعنتی شخص میرا مطلب ہے کہ کسی کوڑھی جی کی آواز ڈالنے کا بندوبست کرنا تھا ۔

                          میرا خیال ہے کہ احتیاطی تدابیر کے بغیر ماسک اٹھا کر آپ نے پرانی پیڑوں کا حساب چکایا ہے ۔ اور جب اس کی روح پرواز کر گئی تو مجھے پکا یقین ہے آپ نے نعرہ لگایا ہو گا ۔

                          لیا ڈالا ۔ (پنجابی سٹیج شو والا)

                          بہرحال جو ہونا تھا ہو چکا اب بتائیں آگے کیا کرنا ہے اس کو کب شمشان گھاٹ لے کر جانا ہے اور اس کی چتا کو آگ کس نے لگانی ہے اس کی چتا کو آگ لگانے کے لئے کسی مہا بے غیرت شخص کی ضرورت ہوگی ۔ اور ُس سائیٹ پر ہر بندہ اس سعادت کو حاصل کرنے کی کوشش کرے گا کیونکہ وہاں ان چیزوں کی کمی تھوڑی ہے ۔

                          :D

                          #113546
                          Bawa

                            ہاں، چیمہ جی – الله کی رضا

                            ابھی محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام نے دیکھا بھی کیا تھا؟

                            :) :)

                            محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کو مرحومہ کہنے والا جذباتی بھائی اور مومن بھائی کا گناہ آپ زبردستی میرے کھاتے میں ڈال رہے ہیں حالانکہ میں نے تو ایک بار بھی محترمہ کو مرحومہ نہیں لکھا ہے

                            اگر محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے تابوت کو شمشان گھاٹ لے کر اس کی چتا کو آگ لگانے کسی مہا بے غیرت شخص کی ضرورت ہے تو اڈمن پی کے پولیٹکس ساتھ ہی ہوگا – اگر اس سے بھی کسی بڑے بے غیرت کی ضرورت ہوگی تو قیامت کی نشانیاں واا کانا دجال ایم بخاری بھی موجود ہوگا

                            :D :D

                            #113547
                            Bawa

                              تازہ ترین

                              محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کا تابوت تیاری کے آخری مرحلے میں ہے

                              ٹھرکی گروپ کے چیرمین جناب صدیقی بھائی نے محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی ہے

                              محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے ورثا نے رضا بھائی سے گزارش ہے کہ وہ منحوس ہار جو وہ پچھلے بیس سالوں سے گلے میں ڈالنے کی خواہش لیکر جیب میں ڈالے پھر رہے ہیں، اب ہار محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے تابوت پر ڈال دیں کیونکہ اس پر لکھا ہے کہ

                              جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے مستقل سو جا

                              :mrgreen: :D

                              #113548
                              scheema

                                کسی مہا بے غیرت شخص کی ضرورت ہے تو اڈمن پی کے پولیٹکس ساتھ ہی ہوگا – اگر اس سے بھی کسی بڑے بے غیرت کی ضرورت ہوگی تو قیامت کی نشانیاں واا کانا دجال ایم بخاری بھی موجود ہوگا


                                اس لیول کے بندے کرتے کچھ نہیں صرف کنسلٹنسی دیتے ہیں ۔ چتا کو آگ کس نے لگانی ہے بتائیں گے یہ ۔ خود صرف آشیر باد دینے کے لئے کھڑے رہیں گے ۔

                                وہ کنسلٹنسی دینے والا لطیفہ تو آپ نے سن رکھا ہو گا ۔

                                :D :mrgreen: :D

                                #113549
                                Saleemraza

                                  چمیہ جی آنےدیں لطیفے کو۔۔۔۔

                                Viewing 15 posts - 1 through 15 (of 197 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.