پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

forums discuss Pakistani politics پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • Creator
    Topic
  • #100420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد کل رات انتقال کی گئی ہیں – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    ہم محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر محترمہ کے ورثا احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ اور اسکے دوست احباب خصوصا قیامت کی نشانیوں والے کانے دجال ایم بخاری سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. الله تعالیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے گالیاں پوسٹ کرنے والے کوڑھیوں کی شناخت چھپانے جیسے تمام گناہ کبیرہ اور بلا وجہ ممبرز کو بین کرنا اور موڈریشن میں ڈالنے جیسے تمام گناہ صغیرہ معاف فرمائے اور اسکے ورثا اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام اس وقت سے کومے کی حالت میں تھی جب سے ایزی گو بھائی کی ہدایت پر باوا، سائیٹ بھائی، رضا بھائی اور دیکر دوست اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے. محترمہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور اسکی حالت کے پیش نظر اسے ایمرجنسی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا. دنیا بھر کے کوڑھی ڈاکٹر اور کالے منہ والی لیڈی ڈاکٹر محترمہ کی جان بچانے کی دن رات کوشش کر رہے تھے

    ہسپتال کے ذرائع کہتے ہیں کہ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ قبل ہی انتقال کر گئی تھیں لیکن کوڑھی ڈاکٹرز اسکی لاش کو باوا اور دوستوں کے نام کی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی بھر پور کوشش کرتے رہے. کل جب محترمہ کی زندہ لاش کے منہ اور ناک سے باوا اور دوستوں کے نام کا آکسیجن ماسک تجرباتی طور پر اتارا گیا تو محترمہ نے آخری ہچکی لی اور موت کی آغوش میں چلی گئی

You must be logged in to reply to this topic.