پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

forums discuss Pakistani politics پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • Creator
    Topic
  • #100420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد کل رات انتقال کی گئی ہیں – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    ہم محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر محترمہ کے ورثا احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ اور اسکے دوست احباب خصوصا قیامت کی نشانیوں والے کانے دجال ایم بخاری سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. الله تعالیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے گالیاں پوسٹ کرنے والے کوڑھیوں کی شناخت چھپانے جیسے تمام گناہ کبیرہ اور بلا وجہ ممبرز کو بین کرنا اور موڈریشن میں ڈالنے جیسے تمام گناہ صغیرہ معاف فرمائے اور اسکے ورثا اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام اس وقت سے کومے کی حالت میں تھی جب سے ایزی گو بھائی کی ہدایت پر باوا، سائیٹ بھائی، رضا بھائی اور دیکر دوست اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے. محترمہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور اسکی حالت کے پیش نظر اسے ایمرجنسی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا. دنیا بھر کے کوڑھی ڈاکٹر اور کالے منہ والی لیڈی ڈاکٹر محترمہ کی جان بچانے کی دن رات کوشش کر رہے تھے

    ہسپتال کے ذرائع کہتے ہیں کہ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ قبل ہی انتقال کر گئی تھیں لیکن کوڑھی ڈاکٹرز اسکی لاش کو باوا اور دوستوں کے نام کی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی بھر پور کوشش کرتے رہے. کل جب محترمہ کی زندہ لاش کے منہ اور ناک سے باوا اور دوستوں کے نام کا آکسیجن ماسک تجرباتی طور پر اتارا گیا تو محترمہ نے آخری ہچکی لی اور موت کی آغوش میں چلی گئی

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 196 total)
  • Author
    Replies
  • #113566 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ٹھیک ہے بھائی – میں نے تو شیخ دلجوئی کی تھی وہ بھی اپنے پرانے جگری یار ہیں انکا بدن ٹوٹ رہا تھا چھترول کیلئے

    #113567 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    پی کے پی ڈاٹ کام والو کی اتنی مت لو کل کو ان کا کیا ہوگا

    ایک ہی شلوار ہے پائی جان – اور دن ہے تہوار کا

    😆 🙄 😆

    Bawa Ji,

    Mut to abhi nahi ayi, laikin bechari khorh ke marz main bari bimar he. do blogers (FJ Bahi aur FEAR Bahi) is bimar site ki bare arse se timardari kar rahe hain ke shaid tihik ho jaye. Laikin aab is ke tihik hone ka koi chance nahi hain aur mut is ka mukadar ban choki he.

    FEAR bahi bechare is ka allach karte karte khod hi bimar ho gaye aur khor ke marz main mobtila ho gaye.

    Baki FJ Bahi ka ahsan manene ke bajye ye mariza un ke gale par gahi he aur apne muhsan ko hi bora keh rahi he. Omid he FJ bahi apna daman bacha kar is bimar se apni jan chora lain gain.

    😆 🙄 😆

    #113568 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی میت آٹھ گھنٹوں سے بے گور و کفن پڑی ہے

    کوئی فکری بیوہ اسکی میت پر جا کر بین کرے اور رنڈی رونا روئیے

    :D :D 😈 😈 :mrgreen: :mrgreen:

    #113569 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ہم تو ہفتہ پہلے ہی فاتحہ خوانی کر چکے ہیں – یہ تو ہونا ہی تھا ہمارے محلے کے نام کی آکسیجن سے کب تک یہ ویب سائٹ چلا سکتے تھے – یہ تو ہونا ہی تھا اور اسکی پیشن گوئی عرصہ دراز پہلے کر دی گئی تھی ویسے ایسی ویرانی کا منظر میری تو نظر سے نہیں گزرا

    :mrgreen:

    #113570 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    درست کہا ہے آپ نے

    جب تک ہمارے نام کی آکسیجن جب تک مرتی رہی تب تک محترمہ زندہ رہی

    جیسے ہی آکسیجن کا ماسک اتار محترمہ آخری ہچکی لے کر موت کی آغوش میں چلی گئی

    حیرت کی بات یہ ہے کہ “شہید بی بی – این آر او والی ” کی میت پر نہ کوئی فکری بیوہ نظر آ رہی ہے اور نہ ہی کوئی کانا چیف جسٹس

    :mrgreen: :mrgreen:

    #113571 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی ساہیٹ بھائی چمیہ جی ۔مومن بھائی یوکے پاکستانی پاکستانی سیاستدان بھائی

    خالی دوکان بھائی گلٹی بھائی ۔۔ جزباتی بھائی ۔۔۔۔

    اپ سب کی طرف سے

    ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ۔۔۔۔ ہم سے ہے زمانہ ۔۔زمانے سے ہم نہیں ۔۔۔

    #113572 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    سب موقع پرست جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں – مرتدوں پر الله کی مار پڑی ہے-ہنستی بستی ویب سائٹ کا بیڑا غرق ہو چکا ہے -مجھے تو اس کانے چیف جسٹس کا انتظار ہے جو کہ رہا تھا کہ کوڑھی محلہ مومن محلے سے بہتر چل رہا ہے –

    ویسے کوڑھی بھی عجب مخلوق ہیں ہمارے وہاں سے چھوڑ جانے کے بعد پہلے تو لوٹا سب کوڑھیوں کو ہلکائے کتے کی طرح کاٹتا رہا اور ساتھ میڈی ٹیشن کا سبق پڑھتا رہا – پھر منجی والی نے شیخ ج کو ننگا کیا – پھر لوٹے نے شرازی گولڈ فش کے ساتھ مل کر منجی والی کو ننگا کیا – جب اس ڈرامے بازی سے کام نا بنا تو آپ کے نام کی دھاگے کھول کھول کر اپنی دکان چلانے کی کوشش کی پر سب کچھ ناکام ہوگیا- اور اسی وجہ سے آج کوڑھی محلہ رحلت فرما گیا

    مجھے اجازت دیں میرے سونے کا وقت ہو گیا ہے

    #113573 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    رضا بھائی سولہ آنے درست بات کی ہے آپ نے- یہ رونق سب دوستوں کے دم سے ہے اور یوں ہی قائم رہے گی

    #113574 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    اور اپنے پیارے صدیقی بھائی کا اسپیشل ذکر کرنے سے کوئی بھائی میرے سے ناراض نہیں ہوگا ۔۔۔

    #113575 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب موقع پرست جنازہ چھوڑ کر بھاگ گئے ہیں – مرتدوں پر الله کی مار پڑی ہے-ہنستی بستی ویب سائٹ کا بیڑا غرق ہو چکا ہے

    .

    .

    سائیٹ بھائی اور رضا بھائی

    کوڑھی محلہ مستقل ویران ہوگیا ہے

    فرنٹ فورم تو مدتوں سے ویران پڑا تھا اور اب ڈسکشن فورم بھی ویران ہوگیا ہے

    کوڑھی جہاں کہیں بھی جائیں گے اپنا منحوس سایہ ساتھ لیکر ہی جائیں گے

    #113576 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ساہیٹ بھائی آپ ارام کریں ۔۔۔ اور اپکا ارام کرنا بنتا ہے اُ س خود ساختہ ڈرے ہوے فلسفی

    نے بڑا سر کھایا ہے اپکا۔۔۔

    #113577 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اب تو نو گھنٹے ہو چکے ہیں – نہ کوئی فکری بیوہ، نہ کوئی فکری ہیجڑا، نہ کوئی بد بو دار کتے کے منہ والی کالی بھیڑ، نہ کوئی سو ہارس پاور کا کنجر، نہ کوئی لوٹے نما کتا, نہ کوئی مہا کوڑھی، نہ کوئی منجی والی بوڑھی طوائف اور نہ ہی کوئی کانا چیف جسٹس

    :D :D

    #113578 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    ان کے فرنٹ فورم پر تو ابھی تک ہمارے کمنٹ پڑھے ہیں۔۔ ماریو۔۔۔۔

    :). :)

    باوا جی مھجے لگتا ہے وہ سب سر جوڑ کر بیٹھ گیے ہیں لیکن وہ آخری حملہ تو ضرور کریں گے ۔۔۔ دیکھیں ان کی پٹارئ سے کون سا سانپ نکلتا ہے ۔۔۔

    #113579 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    پہلے بھی لندن کانفرنس بلا کر اور پلاننگ کرکے حملہ کیا تھا لیکن منہ کالا کروا کر بھاگ نکلے

    دوبارہ پھر کوشش کرکے دیکھ لیں

    میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ

    اب قیامت کی نشانیاں والا کانا دجال خود میدان میں آئے گا اور منہ کالا کروا کر جائے گا

    #113580 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی ۔۔۔

    کانے دجال کو ہم سب نےمل کر ہی نکلنے پر مجبور کیا تھا۔۔۔۔ اگر وہ حملہ کرتا ہے ۔۔۔ تو وہ

    اُس کا حق بنتا ہے ۔۔۔ ویسے بھی دوسرے فورم سے چلایا ہوا توپ کا گولا یہاں آ بھی نہیں سکتا اور نہ ہی ہمیں اب ساری رات دوسری آڈی سے گالیاں فرما سکتا ہے ۔۔۔

    یہ بے بسی ہی اُن کی موت ہے ۔۔۔۔۔ اور اپ دیکھ لینا جس دن ان لوگوں نے آپس میں

    کسی ٹاپک پر باعث کی تو پھر تماشہ دیکھئے گا۔۔۔

    چلیے اس امید پر نعرہ مارتے ہیں ۔کہہ وہاں کوئی ایک زندگی کی آخری سانس لینے سے بچ گیاہو

    شب خیر

    #113581 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    میں بھی آپکے ساتھ ہی نعرہ مارتا ہوں – شب بخیر

    سب دوستوں کا الله نگہبان

    #113582 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    – – – – -اب تو نو گھنٹے ہو چکے ہیں – نہ کوئی فکری بیوہ، نہ کوئی فکری ہیجڑا،


    باواجی

    آپ کا نو گھنٹے والا کمنٹ پڑھ کر پی کے پی کو وزٹ کیا ۔ تو واقعی نو گھنٹے تک کوئی فکری بیوہ، نہ کوئی فکری ہیجڑا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔ نہ ہی کوئی کانا چیف جسٹس

    منجی بھی کوئی نہیں ۔

    ہاں ایک دھاگہ کھولا تو پتہ لگا کہ ہمیں ایک اور امریکی تحفہ ملا ہے تو تجسس میں اس کو کھولا تو ایک دلالی (دلال کی مونث) کا نام دیکھتے ہی کچھ اور دیکھنے کی حسرت ہی نہیں رہی ۔

    :mrgreen:

    #113583 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    ایک مسافر نے ویران قبرستان میں دیا جلا کر فکری بیواؤں کو آواز دی ہے

    :D :D

    کوڑھی محلے کی فکری بیوہ

    😈 😈

    .

    .

    #113584 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    نہیں باوا جی ۔

    ایک بیوہ نے دوسری بیواؤں کو آواز دی ہے ۔

    بعد میں سب کو غش پڑ گیا ۔

    :mrgreen: :mrgreen:

    #113585 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    آپ صحیح کہتے ہیں

    میں سمجھا تھا کہ شاید کوئی مسافر قبرستان سے گزر رہا ہے

    منہ سے نقاب ہٹایا تو پتہ چلا کہ وہ بھی فکری بیوہ تھی

    :D :D

    #113586 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اسلام و علیکم ۔

    بھائی میں تو ارام کر رہا تھا ۔ محترمہ کی میت پر فکری بیواؤں کی آواز سن کر جاگا ہوں ۔ اب تو کوڑھی محلے کی طرف جانے کی ہمت نہیں ہو رہی ۔ مجھے کسی کا بین کرنا دیکھا نہیں جاتا ۔۔

    #113587 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    و علیکم السلام مومن بھائی

    فکری بیوائیں تو بی بی شہید این آر او والی کی میت چھوڑ کر ہی بھاگ گئی ہیں

    :D :D :mrgreen: :mrgreen:

    #113588 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اچھا باوا جی ۔

    سب بھاگ گئی ۔ بڑی بے وفہ نکلیں ۔ جب محترمہ اخری سانسیں لے رہی تھی تو یہ سب تو اس کے ساتھ ایسی چپٹی ہوئیں تھیں کہ لگتا تھا کہ ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔

    کوڑھیوں سے وفہ کی امید کرنا بھی بے وقوفی ہے ۔ بد دیانت کانا چیف جسٹس تو اب اپنا سر پیٹ رہا ہو گا اور خود کو کوس رہا ہو گا کہ اب یہاں کس منہ سے ائے گا؟

    #113589 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اچھا باوا جی ۔

    سب بھاگ گئی ۔ بڑی بے وفہ نکلیں ۔ جب محترمہ اخری سانسیں لے رہی تھی تو یہ سب تو اس کے ساتھ ایسی چپٹی ہوئیں تھیں کہ لگتا تھا کہ ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔

    کوڑھیوں سے وفہ کی امید کرنا ہی بے وقوفی ہے ۔ بد دیانت کانا چیف جسٹس تو اب اپنا سر پیٹ رہا ہو گا اور خود کو کوس رہا ہو گا کہ اب وہ یہاں کس منہ سے ائے گا؟

    ‎جب میں اخری دفعہ محرومہ کو ملنے گیا تھا تو کیا دیکھتا ہوں کہ کوڑھی محلے والوں نے بد دیانت کانے چیپ جسٹس کو اپنا سرکاری جج مقرر کر دہا ہے ۔ اور ہر فیصلے کے لیے بد دیانت کانے چیپ جسٹس سے رجوع کیا جاتا ہے اور بد دیانت کان چیپ جسٹس اپنی فکری بیواہوں کو خوش کرنے کے لیے ایک بعد ایک جھوٹے فیصلے جاری کر رہا ہے ۔

    اپ دوستوں نے بھی اس بد دیانت کانے چیپ جسٹس کا ایسا بینڈ بجایا تھا کہ وہ یہاں انے سے کھبراتا تھا اور کوڑھیوں نے اس میں اتنی ہوا پھری تھی کہ وہ خود کو کوڑھی محلے کا ڈان سمجھنے لگا تھا ۔ لیکن اصل میں منجی والی کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس نے اپنی منجھی بچھا کر کاربار شروع کر دیا تھا ۔

    #113590 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    جس طرح آخری وقت میں دختر مردود کو مرتے دیکھکر سب جیالے اور پیپلیۓ دم دبا کر بھاگ کھڑے ہوئے تھے

    اسی طرح اب فکری بیوائیں محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام میت چھوڑ کر بھاگ گئی ہیں

    #113591 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    اپ سب دوستو سے میری درخواست ہے کہ اگر یہ کھوٹہ سکہ یہاں ائے تو اس کے ساتھ اس نانبائی والا سلوک کیا جائے ۔

    #113592 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    اس کھوٹے سکے کے انے سے پہلے پہلے میں اپنی نیند پوری کر لوں ۔

    اﷲ حافظ

    #113593 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    الله حافظ – انشاء الله جلد دوبارہ ملیں گے

    #113594 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1312
      • Contributions:1493
      • Expert
      • ★★★

    Physical death is no real death. The real death is ideological death.

    #113595 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    بھایئو !!! وہ نہیں مرتی اتنی جلدی .. کیوں کہ اس کی ہر وقت یہاں کومنٹری ہوتی رہتی ہے … اپنی خیر مناؤ .. یہ سائٹ جب مر گئی تو کوئی ماتم بھی نہیں ہو گا — نہ ہی کوئی کومنٹری — اپ سب حضرات کی وجہ سے وہ آج زندہ اور حرکت میں ہے

    😉 👿

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 196 total)

You must be logged in to reply to this topic.