پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

forums discuss Pakistani politics پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • Creator
    Topic
  • #100420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد کل رات انتقال کی گئی ہیں – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    ہم محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر محترمہ کے ورثا احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ اور اسکے دوست احباب خصوصا قیامت کی نشانیوں والے کانے دجال ایم بخاری سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. الله تعالیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے گالیاں پوسٹ کرنے والے کوڑھیوں کی شناخت چھپانے جیسے تمام گناہ کبیرہ اور بلا وجہ ممبرز کو بین کرنا اور موڈریشن میں ڈالنے جیسے تمام گناہ صغیرہ معاف فرمائے اور اسکے ورثا اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام اس وقت سے کومے کی حالت میں تھی جب سے ایزی گو بھائی کی ہدایت پر باوا، سائیٹ بھائی، رضا بھائی اور دیکر دوست اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے. محترمہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور اسکی حالت کے پیش نظر اسے ایمرجنسی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا. دنیا بھر کے کوڑھی ڈاکٹر اور کالے منہ والی لیڈی ڈاکٹر محترمہ کی جان بچانے کی دن رات کوشش کر رہے تھے

    ہسپتال کے ذرائع کہتے ہیں کہ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ قبل ہی انتقال کر گئی تھیں لیکن کوڑھی ڈاکٹرز اسکی لاش کو باوا اور دوستوں کے نام کی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی بھر پور کوشش کرتے رہے. کل جب محترمہ کی زندہ لاش کے منہ اور ناک سے باوا اور دوستوں کے نام کا آکسیجن ماسک تجرباتی طور پر اتارا گیا تو محترمہ نے آخری ہچکی لی اور موت کی آغوش میں چلی گئی

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 196 total)
  • Author
    Replies
  • #113596 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    فیئر جی ہم کو معلوم ہے وہ ہماری وجہ سے ۔۔ہی زندہ۔۔۔ ہے۔۔۔۔

    #113597 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    فئیر بھائی ۔

    کوڑھی محلہ باوا جی کی اکسیجن کے دم سے زندہ ہے ۔ اور اپ کوڑھی محلے کی وجہ سے زندہ ہیں ۔

    لیکن کب تک ؟

    جس دن باواجی نے اکسیجن فراہم کرنی چھوڑ دی اس دن محترمہ کی موت واقعہ ہو جائے گی ۔

    موت تو اس کو ایک نہ ایک دن انی ہے یہ تو بتائیں اس کی موت کے بعد اپکا کیا بنے گا ؟

    اپ تو زندہ ہوتے ہوئے بھی مردوں میں شمار کیے جائیں گیں ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #113598 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    آپ کا کہنے کا مطلب ہے اُن سے ہماری نفرت اُن کو سلام سے دورُ لے گئی ہے ۔۔۔

    خیر سے یہ وحی آپ پر کب نازل ہوئی ہے ۔۔۔۔ اور اب تو ہم وہاں نہیں ہیں اپ پیار

    سے اُن کو واپس لے آہیں ۔۔۔۔

    مھجے تو لگتا ہے اپکے دودھ کے دانت اپکے اندر ہی گر گئے ہیں باہر نہیں آے ۔۔۔

    #113599 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    موت تو اس کو ایک نہ ایک دن انی ہے یہ تو بتائیں اس کی موت کے بعد اپکا کیا بنے گا ؟

    :::::::::::::::::::::::::::::::::

    انڈیا میں ایسے لوگوں کومساوی حقوق مل رہے ۔۔۔ جو ادھر کے رہے نہ اُدھر کے صنم ۔

    #113600 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا کیا پد مار کر اس کو آکسیجن دے رہا ہے .. مومن بھائی اپ بھی کمال کی بات کرتے ہیں .. ایک تھریڈ کسی نے لگایا تھا کہ باوا کو رہا کیا جاے .. اس تھریڈ نے تو باوے کے ساتھ اپ لوگوں کی بھی فکری کرپشن کو عیاں کر دیا .. کہ اپ کیسے دوغلے رویے پہ چل رہے ہیں .. دھشمنوں اور دوستوں میں امتیاز رکھا ہوا … اگر کوئی دوست غلطی کرے تو اس کو اگنور کر دیتے ہو .. اور اگر دھشمن کرتے تو شور ڈال دیتے ہو .. یہ محمد کا طریقہ انصاف نہیں ہے ..اس نے تو کہا تھا خدا کی قسم اگر فاطمہ چوری کرتی تو اس کے ہاتھ بھی کاٹ دیتا .. لیکن اپ اپنے دوستوں کے ہاتھ کاٹنے سے ڈرتے ہو .. اپ اپنے چوری کریں تو چھوڑ دیتے ہو .. دوسرے کریں تو ان کے ہاتھ کاٹ دیتے ھو ….. یہ میری باتیں غور سے سنو .. کام آییں گی .. اتنی ایمانداری سے کوئی نہیں بتایے گا .. حقیقت میں اپ لوگ اسلام کے زیادہ بڑے دھشمن ہو .. اپ اسلام کو زیادہ نقصان پونچھا رہے ہو …

    :-) :-)

    #113601 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    موت تو اس کو ایک نہ ایک دن انی ہے یہ تو بتائیں اس کی موت کے بعد اپکا کیا بنے گا ؟

    اپ تو زندہ ہوتے ہوئے بھی مردوں میں شمار کیے جائیں گیں ۔


    مومن صاحب ..

    مرے پاس اور بھی بہت طریقے ہیں … دنیا میں اور بھی بہت فورم ہیں..میں چاہوں تو ابھی چھوڑ جاؤں اور پھر ساری عمر کے لئے نہ اون—میں چیزوں کو اپنے نفسیات پہ اپ لوگوں کی طرح جلدی سوار نہیں ہونے دیتا .. مجھے سے سیکھ لو یہ بلاگنگ کے مسائل .. یہ کوئی نہیں سمجاۓ گا .. میری جگا اپنے اپ کو رکھو کہ ایک شکس کیسے پورے مجمے کے ساتھ لگا ہوا ہے ..

    یہ مسائل بلاگنگ اور تیرا بیان فیر

    ہم تجھے ولی سجمتے جو ذہنی بدکار نہ ہوتا

    :-) :D

    #113602 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    ہمارے کانے چیف جسٹس کی ہر بات صحیح کہہ رہے ہیں. انکی کسی بات کو رد کرکے انکی دل آزاری نہ کریں

    بیچارے محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی موت پر سخت رنجیدہ ہیں اور انہیں محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی لاش پر بین کرنے کے لیے کوئی فکری بیوہ بھی نہیں مل رہی ہے.

    محترمہ کی بے گورو کفن لاش انہیں خود ہی اپنے کندھوں پر اٹھا کر اشنان گھاٹ لیجا کر اسکی چتا کو آگ دیکھانا ہوگی

    اسی شدت غم سے وہ دن رات پورن فلموں پر فلمیں دیکھے جا رہے ہیں اور ساتھ ساتھ گاتے جا رہے ہیں

    مجھے پورن فلمیں دیکھنے کا شوق نہیں – پورن فلمیں دیکھتا ہوں غم بھلانے کو

    :) :) :D :D :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    #113603 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اگر فکری بیواؤں اور فکری ہیجڑوں نے محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی میت پر بین کرنےاور ماتم کرنے سے انکار کر دیا ہے تو

    کرائے پر بین کرنے والی فکری بیواؤں، سیاپا کرنے والے فکری ہیجڑوں اور ماتم کرنے والے دیہاڑی دار عزا داروں کی خدمات حاصل کی جا سکتی ہیں

    فکری بیواؤں اور فکری ہیجڑوں کو محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کی لاش کو بے گورو کفن چھوڑ کر نہیں بھاگنا چاہئیے تھا

    😉 😉 😉 😉

    #113604 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎. دھشمنوں اور دوستوں میں امتیاز رکھا ہوا .

    فئیر بھائی ۔

    معلوم نہیں اپ کونسی دنیا میں رہتے ہیں؟

    کسی اور دنیا میں دشمنوں اور دوستوں میں امتیاز نہیں رکھا جاتا ہو گا ۔ لیکن اس دنیا میں ہم تو کیا کوڑھی جیسے بے وفا بھی دشمنوں اور دوستوں میں امتیاز رکھتے ہیں ۔ انہوں نے اپکے بد دیانت فیصلے کی وجہ سے اپکو عرضی طور پر اپنے دوستوں میں شامل کیا ہوا ہے اور اپ بھی فکری بد دیانتی کرتے ہوئے ان کے حق میں فیصلے دیے جا رہے ہو ۔ یہ فیصلے جاری کرتے ہوئے اپکو اس کی بھی پروا نہیں کہ یہی فیصلے اپکو سچائی سے دن بدن دور کرتے جا رہے ہیں ۔ اپ ان کے جال میں بری طرح بس چکے ہیں ۔

    اسلام میں ویسے بہت لچک ہے لیکن اسلام کے چند مخصوص اشعار ہیں اگر کوئی مسلمان اسلام کے ان اشعار پر اعتراض کرنا شروع کر دے تو یہ اعتراضات اس کے ایمان کو بری طرح ڈھیس پہنچاتے ہیں ۔ وہ اعتراض پر اعتراض کرتا جاتا ہے پھر ایسے موڑ پر کھڑا ہو جاتا ہے کہ وہاں سے واپس انا اس کے لیے مشکل ہو جاتا ہے ۔

    ایک عالم سے میں نے اس کے بارے میں بڑی اچھی مثال سنی اپکو بھی سناتا ہوں شائد اپ کے کام ا جائے ۔

    وہ فرما رہے تھے کہ جب مسلمان خواہشات والی زندگی گزارتا ہے تو شروع میں اپنی خواہشات جائز طریقے سے پوری کرتا ہے ۔ خواہشات والی زندگی گزارتے گزارتے ایک دن اس کے دل میں خواہش اٹھتی ہے جو حلال طریقے سے نہیں بلکہ حرام طریقے سے پوری ہو سکتی ہے ۔ اب اگر اس کی بریک فیل ہے یعنی اس میں صبر نہیں تو وہ یہ خواہش حرام طریقے سے پورے کرے گا ۔ اور ائندہ بھی اپنی خواہشات حرام طریقے سے پوری کرتا رہے گا ۔ اس طرح حرام طریقے سے خواہشات پوری کرتے کرتے ایک دن اس کے دل میں خواہش اٹھے گی جو حرام طریقے سے نہیں بلکہ کفر سے پوری ہو سکتی ہے ۔ اب اگر اس کی بریک فیل ہے یعنی اس میں صبر نہیں تو وہ یہ خواہش کفر کر کر پوری کرے گا ۔ اور کفر جہنم کے کڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے ۔ یعنی بریک فیل ہونی کی وجہ سے وہ اس گڑھے میں گر جائے گا ۔

    اﷲ مجھے اپکو اور تمام مسلمانوں کو ایسی خواہشات والی زندگی سے بچائے اور صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ امین ۔

    یہاں اپ خواہشات کو اعتراضات سے بدل سکتے ہیں ۔ اور ہم یہ دعا کر سکتے ہیں کہ

    اﷲ مجھے اپکو اور تمام مسلمانوں کو ایسی فضول اعتراضات والی زندگی سے بچائے اور صبر کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ امین ۔

    #113605 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ا

    مرے پاس اور بھی بہت طریقے ہیں … دنیا میں اور بھی بہت فورم ہیں..میں چاہوں تو ابھی چھوڑ جاؤں اور پھر ساری عمر کے لئے نہ اون—می


    نہ فیئر بھائی دل دکھانے والی باتیں نہ کریں ۔۔۔ اپ چلے گیے تو ہم توے لعنت کس کو کریں

    گے ۔۔۔

    #113606 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    نہ فیئر بھائی دل دکھانے والی باتیں نہ کریں ۔۔۔ اپ چلے گیے تو ہم توے لعنت کس کو کریں

    گے ۔۔۔

    .

    .

    رضا بھائی

    فیئر جی کو مت جانے دیں

    ابھی تو ہم نے ان سے “اچھی اچھی” پورن فلموں کے لنکس پوچھنے ہیں

    :D :D

    #113607 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    یہ مسائل بلاگنگ اور تیرا بیان فیر

    ہم تجھے ولی سجمتے جو ذہنی بدکار نہ ہوتا


    اس شعر میں مخاطب کون ہے ؟

    #113608 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    ابھی تو ہم نے ان سے “اچھی اچھی” پورن فلموں کے لنکس پوچھنے ہیں


    تو یہ تین کاٹیوں والی نئی ریلیز بتاتے ہیں ۔

    :D

    #113609 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    تو یہ تین کاٹیوں والی نئی ریلیز بتاتے ہیں ۔

    :D

    .

    .

    چیمہ جی

    یہ بڑے کام کے آدمی ہیں

    ہمارا ریسرچ میں ضائع ہونے والا بہت سا قیمتی وقت بچا سکتے ہیں

    :D :D

    #113610 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    دوسرے محلے وچ اپنے شیخ جی گم سم گھوم رہے ان کو دعوت دیں ۔۔ کہہ ادھر اجاہیں

    بلکہ اُن کو فون کریں اور مرحومہ کے لیے دعا معرفت کریں۔۔۔

    #113611 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    مہا کوڑھی جی کو تنہا تنہا پھرنے دیں

    یہ وقت کوڑھیوں پٹ دوسری بار آیا ہے. پرانا کوڑھی محلہ اجاڑ کر اور اب یہ نیا کوڑھی محلہ اجاڑ کر

    کیوں اداس پھرتے ہو گرمیوں کی شاموں میں

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں

    :) :)

    #113612 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    میرا خیال ہے کے پرانی پی کے پولیٹکس سے جو آدمی یہاں آنا چاہے اسے خشامدید کہنا چاہیے اس شرط پر کے وہ یہاں اکر علمی انداز میں گفتگو کرے – اور سائنسی اور جمہوری چولوں سے باز رہے –

    نیز یہ کے یہاں انے کے بعد

    پاکستان اور اسلام کو گالیاں نہیں بکیں گے بلکے اپنی بات باعزت طریقے سے کہیں گے اور دوسرے کا جواب بھی باعزت طریقے سے سنیں گے

    آگے منظور ہے تو ویلکم کہنا چاہیے سب کو ورنہ چھترول جاری رکھنے میں ہرج نہیں

    #113613 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    پاکستان اور اسلام کو گالیاں نہیں بکیں گے بلکے اپنی بات باعزت طریقے سے کہیں گے اور دوسرے کا جواب بھی باعزت طریقے سے سنیں گے

    آگے منظور ہے تو ویلکم کہنا چاہیے سب کو ورنہ چھترول جاری رکھنے میں ہرج نہیں


    ٹھیک ہے تقی بھائی اپ کا حکم سر انکھوں پر ۔۔۔

    :)

    #113614 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    لو جی دوسرے فورم پر قوالیاں لگنی شروع ہو گئی ہیں ۔۔۔۔ لگتا ہے نزع کا عالم

    ہے دعا کرو جان بھی اسانی سے نکل جاے ۔۔۔۔

    :)

    #113615 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    لعنت بھیجیں اس فورم اور فکری بیواؤں پر

    وہاں قوالیاں لگیں یا مرثیے، ہمیں ان سے کیا؟ اس فورم نے جس انجام کو پہنچنا تھا وہ پہنچ چکا ہے

    آخر ہمارے نام پر کب تک اسے چلایا جا سکتا تھا؟ فکری بیواؤں کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ فورم چلا سکیں

    #113616 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    یہاں انے کے بعد

    پاکستان اور اسلام کو گالیاں نہیں بکیں گے بلکے اپنی بات باعزت طریقے سے کہیں گے اور دوسرے کا جواب بھی باعزت طریقے سے سنیں گے

    آگے منظور ہے تو ویلکم کہنا چاہیے سب کو ورنہ چھترول جاری رکھنے میں ہرج نہیں

    .

    .

    روحیل تقی بھائی – بالکل درست کہا ہے آپ نے

    جو کوئی صحت مند اور تعمیری بحث کرنا چاہتا ہے اسے خوش آمدید کہنا چاہئیے اور اگر کوئی پاکستان اور اسلام کے خلاف بھونکتا ہے یا وہاں سے فکری بیواؤں کا گند یہاں پوسٹ کرتا ہے اسکی چھترول سے گریز نہیں کرنا چاہئیے

    #113617 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    اور اس بحث کو بھی ختم کر دیں کہ پہلے گالی کس نے دی تھی ۔

    سیدھی سی بات ہے ہم نے وہ سائیٹ اپنے آپ کو پڑنے والی گالیوں کی وجہ سے نہیں چھوڑی ۔ اس کی وجہ صرف اور صرف اسلام اور پاکستان کے خلاف بدکلامی اور بدزبانی کی وجہ سے چھوڑی ہے ۔

    #113618 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اس کی وجہ صرف اور صرف اسلام اور پاکستان کے خلاف بدکلامی اور بدزبانی کی وجہ سے چھوڑی ہے ۔

    جی ہاں چیمہ بھائی ۔

    اگر پی کے پالیٹکس والے شروع ہی میں کوڑھیوں کی اسلام اور پاکستان کے خلاف بدکلامی اور بدزبانی کو لگام دے دیتے تو ہمیں یہاں انے کی کیا ضرورت تھی؟

    اب محترمہ کو کوڑھیوں کی اسلام اور پاکستان کے خلاف بدکلامی اور بدزبانی کی وجہ سے ایسی بد ہضمی ہوئی ہے کہ بار بار غشی کے دورے پڑ رہے ہیں ۔ محترمہ کو دوبارہ صحتیاب کرنے کی ساری ترقیبیں ناکام ہو رہی ہیں ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #113619 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اب محترمہ کو کوڑھیوں کی اسلام اور پاکستان کے خلاف بدکلامی اور بدزبانی کی وجہ سے ایسی بد ہضمی ہوئی ہے کہ بار بار غشی کے دورے پڑ رہے ہیں ۔ محترمہ کو دوبارہ صحتیاب کرنے کی ساری ترقیبیں ناکام ہو رہی ہیں ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    .

    .

    مومن بھائی

    اب جب محترمہ ڈاٹ کام کی نبضیں ڈوب رہی ہیں تو سب فکری بیوائیں، فکری ہیجڑے اور بد دیانت کانے چیف جسٹسز اپنی اپنی منجیاں اٹھا کر بھاگ کھڑے ہوئے ہیں. کوئی اسکے منہ میں پانی کے دو قطرے ڈالنے والا بھی نہیں رہا ہے

    کہاں گئی ہیں وہ سب فکری بیوائیں، فکری ہیجڑے اور بد دیانت کانے چیف جسٹسز جو کل تک محترمہ پر جان نشاور کرنے کے دعویدار تھے؟

    ایسی خود غرضی اور بے وفائی کب کسی نے دیکھی ہوگی

    شاید کسی نے ان خود غرض فکری بیوائیں، فکری ہیجڑے اور بد دیانت کانے چیف جسٹسز کی خود غرضی کے بارے میں کہا تھا کہ

    #113620 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎ایسی خود غرضی اور بے وفائی کب کسی نے دیکھی ہوگی

    باوا جی ۔

    فکری بیوائیوں کا ایسے اچانک غائب ہو جانا مجھے بڑا حیران کن لگ رہا ہے ۔ میرے خیال میں ضرور ان کی ڈیمانڈ پوری نہیں کی گئی ہو گی ۔ شائد اپنے بین کرنے کے لیے جو رقم مانگ رئیں ہونگیں ۔ احسن اقبال وہ رقم دینے کے لیے تیار نہیں ہو گا ۔۔۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #113621 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    کب میرا نشیمن اہل چمن گلشن میں گوارا کرتے ہیں

    غنچے اپنی آوازوں میں بجلی کو پکارا کرتے ہیں

    پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دو

    سنتے ہیں‌کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں

    جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے

    دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

    اب نزع کا عالم ہے مجھ پر تم اپنی محبت واپس لو

    جب کشتی ڈوبنے لگتی ہے تو بوجھ اتارا کرتے ہیں

    تاروں کی بہاروں میں‌بھی قمر تم افسردہ سے رہتے ہو

    پھولوں کو تو دیکھو کانٹوں پہ ہنس ہنس کے گزارہ کرتے ہیں

    (قمر جلالوی)

    http://www.dailymotion.com/video/x1cy1ih_m-kalim-kab-mera-nasheman-ehl-e-chaman_music

    #113622 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    محترمہ ڈاٹ کام کے یہ الفاظ فکری بیواؤں اور فکری ہیجڑوں کے لیے صحیح ہیں کہ

    جاتی ہوئی میت دیکھ کے بھی اللہ تم اٹھ کر آ نہ سکے

    دو چار قدم تو دشمن بھی تکلیف گوارا کرتے ہیں

    :) :) :( :( :D :D

    #113623 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    ‎ایسی خود غرضی اور بے وفائی کب کسی نے دیکھی ہوگی

    باوا جی ۔

    فکری بیوائیوں کا ایسے اچانک غائب ہو جانا مجھے بڑا حیران کن لگ رہا ہے ۔ میرے خیال میں ضرور ان کی ڈیمانڈ پوری نہیں کی گئی ہو گی ۔ شائد اپنے بین کرنے کے لیے جو رقم مانگ رئیں ہونگیں ۔ احسن اقبال وہ رقم دینے کے لیے تیار نہیں ہو گا ۔۔۔


    نہیں مومن بھائی ان کو کوئی رقم شکم نہیں ملتی ۔۔۔ ان جیسے لوگ این جی او کے مہمان

    ہوتے ہیں۔۔۔ یعنی کہہ مفت خورے ۔کوئی بندہ دیگ پکا رہا ہو تو دیگ کے پاس بھنگڑا ڈالنا شروع کردیتے ہیں اور جب یہ نچ نچ کے مرنے والے ہوجاتے ہیں ان کو تب ہوش اتی ہے جب

    گھر والے دیگ اُٹھا کر داتا دربار لے جاتے ہیں۔۔۔

    :)

    #113624 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کوئی بندہ دیگ پکا رہا ہو تو دیگ کے پاس بھنگڑا ڈالنا شروع کردیتے ہیں اور جب یہ نچ نچ کے مرنے والے ہوجاتے ہیں ان کو تب ہوش اتی ہے جب

    گھر والے دیگ اُٹھا کر داتا دربار لے جاتے ہیں۔۔۔

    .

    .

    رضا بھائی

    اور اس نچ نچ کے مرنے کو یہ فکری بیوائیں اور فکری ہیجڑے علمی اور سنجیدہ بحث کہتے ہیں

    :D :D

    #113625 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    .

    .

    رضا بھائی

    اور اس نچ نچ کے مرنے کو یہ فکری بیوائیں اور فکری ہیجڑے علمی اور سنجیدہ بحث کہتے ہیں


    باواجی

    ا پاکستان پر بھونکنا اور لوگوں کی دل آزاری کو یہ علمی بحث کہتے ہیں ۔۔ یہ تو ہجڑوں

    سے بھی گیے گزرے ہیں ۔۔۔ ہجڑے کم از کم کسی کی دل ازاری نہیں کرتے ۔۔

Viewing 30 replies - 61 through 90 (of 196 total)

You must be logged in to reply to this topic.