پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

forums discuss Pakistani politics پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام انتقال کر گئی – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

  • Creator
    Topic
  • #100420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد کل رات انتقال کی گئی ہیں – إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    ہم محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال پر محترمہ کے ورثا احسن اقبال اور غلام مصطفیٰ اور اسکے دوست احباب خصوصا قیامت کی نشانیوں والے کانے دجال ایم بخاری سے اظہار تعزیت کرتے ہیں. الله تعالیٰ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے گالیاں پوسٹ کرنے والے کوڑھیوں کی شناخت چھپانے جیسے تمام گناہ کبیرہ اور بلا وجہ ممبرز کو بین کرنا اور موڈریشن میں ڈالنے جیسے تمام گناہ صغیرہ معاف فرمائے اور اسکے ورثا اور دوست احباب کو صبر جمیل عطا فرمائے – آمین

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام اس وقت سے کومے کی حالت میں تھی جب سے ایزی گو بھائی کی ہدایت پر باوا، سائیٹ بھائی، رضا بھائی اور دیکر دوست اسے چھوڑ کر چلے گئے تھے. محترمہ کو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا اور اسکی حالت کے پیش نظر اسے ایمرجنسی کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں رکھا گیا تھا. دنیا بھر کے کوڑھی ڈاکٹر اور کالے منہ والی لیڈی ڈاکٹر محترمہ کی جان بچانے کی دن رات کوشش کر رہے تھے

    ہسپتال کے ذرائع کہتے ہیں کہ محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام پانچ ماہ قبل ہی انتقال کر گئی تھیں لیکن کوڑھی ڈاکٹرز اسکی لاش کو باوا اور دوستوں کے نام کی آکسیجن پر زندہ رکھنے کی بھر پور کوشش کرتے رہے. کل جب محترمہ کی زندہ لاش کے منہ اور ناک سے باوا اور دوستوں کے نام کا آکسیجن ماسک تجرباتی طور پر اتارا گیا تو محترمہ نے آخری ہچکی لی اور موت کی آغوش میں چلی گئی

Viewing 16 replies - 181 through 196 (of 196 total)
  • Author
    Replies
  • #113716 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے انتقال کے بعد سیاست ڈات پی کے بھی انتقال کر گئی –

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

    #113717 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی ۔۔۔

    جس طرح کا اُدھم مچا ہوا تھا ۔۔گالی گلوچُ ساستدانوں کی ماں بہن بیٹی تک ۔۔نازیبا الفاظ

    استعمال کیے جارہے تھے ۔۔۔۔اس پر تو اس کے کرتا دھرتا کو پھنٹی شنٹی بھی پڑنی چاہیے

    ساستدانوں کو جو مرضی کہیں ۔۔بے شک نواز شریف ہو عمران ہو یا پی پی ۔۔۔لیکن

    گھر کی ماں بیٹی کو گالیاں تک دے دینا بہت ہی اعلی قسم کی کم ظرفی ہے

    #113718 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی ۔

    معلوم نہیں کیا پاکستانی معاشرہ ایسا ہو گیا ہے ؟

    اور تو اور باوا جی بھی وہاں بڑے ذوق و شوق سے جاتے تھے اور لچ تل پارٹی بھی وہاں لے گئے تھے ۔

    سائیٹ بھائی بھی یہاں انے کے بجائے گالی گلوچ ڈاٹ پی کے پر نظر اتے تھے ۔۔۔

    #113719 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    محترمہ پی کے پولیٹکس ڈاٹ اج کل پھر موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا لگتی ہے ۔۔

    کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ محترمہ کو کانسا مرض لحق ہے ؟؟؟؟؟

    #113720 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    مریضہ مر رہی ہے اور وجہ کیا بتائی جائی رہی ہے ۔۔۔۔

    ہا ہا ہا

    Discuss forums are enjoying National Day off and will be back by end of 23rd March 2016. Apologies for inconvenience and thanks for your patience.

    ہا ہا ہا

    #113721 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھی محلہ تو اب اخری سانسیں لے رہا ہے ۔۔۔

    اس لیے کوڑھی محلے کے لکھاریوں سے درخواست ہے کہ اس محلے ائیں اور اپنی پیاس بھجائیں ۔۔۔۔

    #113722 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    پچھلے 3 دن سے یہ حال ہے مرحومہ کا ۔۔۔۔

    #113723 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھی محلہ تو بلکل ہی تباہ و برباد ہو گیا ۔۔۔

    وہ جو دوسروں کو بلہ وجہ بین کر دیتے تھے اج خود ہی بین ہو گئے ۔۔۔۔

    #113724 0 Likes | Like it now
    junaid
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:212
      • Contributions:213
      • Professional
      • ★★

    آصف بھائی کوڑھی کتوں کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوسکتی

    #113725 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    کوڑھی محلے کے انتقال کے بعد دنش گردی کے نام سے ایک فورم شروع کیا گیا تھا جو دنش گردی کم اور دہشت گردی زیادہ کر رہا ہے اور جس کو زندہ رکھنے کے لیے ایڈمن وہاں کے ممبروں سے بھیک مانگ مانگ کر فورم کو زندہ رکھنے کوشش میں لگا ہوا ہے ۔ لیکن جو بھی کام بدنیاتی سے شروع کیا جاتا ہے اس میں کبھی برکت نہیں ہوتی ایسے یہ فورم بھی بے برکتی کا شکار ہو گیا ہے اور عنقریب اس کا بھی انجام وہی ہو گا جو کوڑھی محلے کا ہوا تھا ۔۔۔۔۔۔

    #113726 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1314
      • Contributions:1495
      • Expert
      • ★★★

    Anyway, I miss my yaar Jaioi. :-)

    #113727 0 Likes | Like it now
    Participant
    Musician
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:61
      • Contributions:62
      • Expert
      • ★★★

    For Javed Sheikh

    EasyGo

    Khan Sahib

    Bawa

    Mirza Ghalib

    SEMirza and all other friends of PK Politics

    https://www.youtube.com/watch?v=Xgsw9jsJGEk

    #113728 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1314
      • Contributions:1495
      • Expert
      • ★★★

    Jaidi is slightly different compared to many. He is anyway my yar. He appeared on this forum in the beginning but then disappeared.

    #113729 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1314
      • Contributions:1495
      • Expert
      • ★★★

    The marhoom forum somehow enabled us to read the mindset of the anti Islam and and anti Pakistani elements. The way the minorities exposed themselves with their hatred against Islam and Pakistan, we were able to understand what cooks up inside their unexposed minds. Moreover, the foreign backed people also let us understand what some foreign powers are trying to indoctrinate in the Pakistani minds.

    #113730 0 Likes | Like it now
    Participant
    Hussain Farooqui
    • Offline
      • Topics:181
      • Replies:1314
      • Contributions:1495
      • Expert
      • ★★★

    Jaidi appeared on this forum for some time but then disappeared. :-)

    #126397 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:942
      • Replies:5680
      • Contributions:6622
      • Expert
      • ★★★

    پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے وفات ہوئے کئی سال گزر گئے لیکن غالبآ  پی کے پولیٹکس ڈاٹ کام کے کرتا دھرتا اب نئے فورم کے زریعے بلگرز کو لوٹ رہے ہیں۔۔۔

Viewing 16 replies - 181 through 196 (of 196 total)

You must be logged in to reply to this topic.