چول ای اوئے

forums discuss Pakistani politics چول ای اوئے

  • Creator
    Topic
  • #100631 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    یہ تھریڈ سیاستدانوں اور دیگر افراد کی چولیں پوسٹ کرنے کے لیے ہے – شکریہ

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 120 total)
  • Author
    Replies
  • #115684 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    گنجے چور کا شادیوں والا بھائی پی پی کے دور میں پٹواریوں کو چوتیا بناتے ہوۓ

    #115685 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #115686 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #115687 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    Rohil bahi,

    aap ganje chor ke shadion wale bahi par luch na tala karain bawa ji ko bohot thok hota!

    #115688 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    باوا بھائی غلام ذہنیت کے آدمی ہیں

    جس کا خدا نواز ہو اس کو ظاہر ہے دکھ تو پوھنچے گا اب ہم کیا کر سکتے ہیں

    #115689 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    روحیل تقی بھائی

    غلام ذہنیت کے لوگ وہ ہوتے ہیں جو ملک توڑنے والے اور ہتھیار ڈالنے والے فوجیوں کی دلالی کرتے ہیں

    الحمد للہ، میری ایسی کوئی مجبوری نہیں ہے

    میں جس کو چاہوں اس پر لعنت بھیج سکتا ہوں

    😉 :) :D

    #115690 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #115691 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    لو جی باواجی پھڑے گیے جے ایم کیو ایم نال ۔۔۔۔ ان میں باواجی کون ہیں ۔۔

    جو بوجھ لے ان کی دوکان سے مرضی کا سونے کا لاکٹ لے سکتا ہے

    :)

    #115692 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    جس نے ایم کیو ایم کا جھنڈا ااٹھایا ہوا ہے وہی باوا جی ہیں ۔

    پلیز سونے کا لاکٹ پارسل کر دیں ۔ میں نے ہوسٹن نہیں جانا ۔

    ;) ;) ;) 😆 ;) ;) ;)

    #115693 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ہا ہا ہا ہا

    رضا بھائی اور مومن بھائی

    دکان کے باہر جیولری کا بورڈ تو پولیس کو دھوکہ دینے کے لیے لگایا ہوا ہے

    اصل کام تو ہمارا یہ ہے – پیر معجزے شاہ کی دعا سے

    :) :D :mrgreen:

    .

    .

    #115694 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کتے والی ہو گئی

    .

    .

    #115695 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    اب کیا یہ بھی ائی ایس ائی اور فوج کی سازش تھی ؟

    #115696 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جی ہاں – مومن بھائی

    سارے جرنیل جو آئے ہوئے تھے

    حتی کہ عمران خان کو وضاحت کرنا پڑی تھی کہ پرویز خٹک بجٹ کی تیاری میں مصروف ہونے کی وجہ سے نہیں آ سکے ہیں

    .

    .

    #115697 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #115698 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    کتے والی ہو گئی


    کتے کے ساتھ کتے والی ہی ہو گی اور کیا ۔ ۔ ۔ ۔ والی ہو گی ۔

    #115699 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    دکان کے باہر جیولری کا بورڈ تو پولیس کو دھوکہ دینے کے لیے لگایا ہوا ہے


    باہر بورڈ مہاجر قومی موومنٹ ۔ اندر کام بوریاں سپلائی کرنے کا اور مال بنانے کا ۔

    باوا جی پیر معجزے شاہ کے نقش قدم پر ۔

    #115700 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کتے کے ساتھ کتے والی ہی ہو گی

    .

    .

    چیمہ جی

    آپ نے شیخ رشید کو کتا کہہ کر شیخ رشید کی بے عزتی خراب کی ہے یا کتے کی؟

    ذرا وضاحت فرما دیجیے

    :) :)

    اور اب یہ سن کر بتایے گا کہ اس ویڈیو میں چول کون ہے؟

    .

    .

    http://www.dailymotion.com/video/x1xymw4_pti-alert-geo-releases-a-secret-sensational-video_news?start=23

    #115701 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہ چول کا بیٹا حکومتی کا طیارہ استعمال کر رہا ہے ۔

    #115702 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    لگتا ہے اب دو نمبری کے علاوہ آپکا گزارہ نہیں

    :) :)

    آپکے نام کے ساتھ تبلیغی جماعت کا نام لگا ہوا ہے – اپنی نہیں تو کم از کم انکے نام کی لاج رکھ لیں

    ایک چول بندے کی خاطر کیوں انکا نام بدنام کر رہے ہیں

    اس جہاز کا کیسے پتہ چلا ہے کہ یہ سرکاری ہے اور یہ تصویر اصلی ہے؟

    #115703 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #115704 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #115706 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    #115707 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #115708 0 Likes | Like it now
    rohail taqi
    • Offline
      • Topics:24
      • Replies:264
      • Contributions:288
      • Professional
      • ★★

    Du kuttay jinho nai maal banay main zindagi guzar di .. chawal martay huway

    #115709 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #115710 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    کوئی بہت ہی جاہل سیاستدان لوگوں کے مجمعے میں ہیلی کاپٹر پر اترنے یا اڑنے کا رسک لے سکتا ہے

    عمران خان میں یہ جاہلیت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے

    .

    .

    #115712 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لوگ ٹیلی فون سننے کے لیے محفل سے اٹھکر دور جاتے ہیں تاکہ سکون سے بات کر سکیں

    اس چول نعیم الحق کو دیکھیں – اپنی کرسی سے اٹھکر لوگوں کے درمیان جا کر بات کر رہا ہے

    .

    .

    Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (12тн Jυɴe 2014) Aт Bαɴι Gαlα

    #115714 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    چیمہ جی

    ہم بھی ٹھرکی ہیں مگر اتنے تو نہیں

    آخر ٹھرک کے بھی کچھ آداب ہوتے ہیں

    یہ تو نہیں کہ بندہ لڑکی دیکھ کر پٹری سے ہی اتر جائے

    .

    .

    #115715 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    #115716 0 Likes | Like it now
    Guilty
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:657
      • Contributions:658
      • Professional
      • ★★

    پیسہ پاکستان کا مسئلہ نہیں۔

    پاکستان کا مسئلہ ۔۔۔ چارون طرف پاکستان کے اندر اور باھردشمن ھیں۔۔۔۔

    جو ملک کو برباد کررھے ھیں۔۔۔۔۔

    کسی نے نیٹو کی وردیاں پہنی ھوئی ھے ۔۔۔ کسی نے داڑھیاں رکھی ھوئی ھیں۔۔۔۔

    داڑھیوں والوں نے کراچی پر حملہ کردیا ھے۔

    اور وردی والے ۔۔۔ اسلام آباد پر حملہ کی تیاریوں میں ھیں۔

    بس پنٹا گون سے آرڈر آجائے ۔۔۔ پھر دیکھیں شیر جوان

    کیسے کفن پہن کر اسلام آباد کو فتح کرتے ھیں۔۔۔۔

Viewing 30 replies - 31 through 60 (of 120 total)

You must be logged in to reply to this topic.