کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045
    AvatarBawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 316 total)
  • Author
    Replies
  • #109278
    AvatarSAIT
      • Offline
        • Topics:7
        • Replies:502
        • Contributions:509
        • Professional
        • ★★

      باوا جی کوڑھ بڑا نامراد مرض ہے -انسانی تاریخ گواہ ہے کہ کوڑھ کی وجہ سے ملکوں کے ملک لوٹ گنے برباد ہو گئے تھے – اور صحت مند انسانوں کو اپنے بچاؤ کے لیے کوڑھ زدہ مردہ لوگوں کی نعشیں تک جلانا پڑی تھیں تاکہ انکے مردہ جسم سے کوڑھ کہیں زندہ لوگوں کو نا لگ جائے -کوڑھ کی تمام قسموں میں ذہنی کوڑھ سب سے زیادہ موذی مانا جاتا ہے- پر خدا کا شکر ہے کے چند سال پہلے ذہنی کوڑھ کا علاج بھی دریافت کر لیا گیا تھا – وہ علاج ہے ان کوڑھیوں کی صبح شام نہار منہ چھترول – اب چونکہ کوڑھیوں کو انکی مطلوبہ دوا کی خوراک نہیں مل رہی تو انک مرض بڑھتا جا رہا ہے – بس اب سب لوگ اللہ سے دعا کریں –

      نوٹ: زندہ ہے لعنتی زندہ ہے کا ورد بھی مجرب نسخہ سمجھا جاتا ہے

      0
      #109279
      AvatarBawa
        • Offline
          • Topics:441
          • Replies:5095
          • Contributions:5536
          • Expert
          • ★★★

        سائیٹ بھائی

        اصل میں کوڑھی اپنے معالجین کے اس محلہ کو چھوڑ جانے پر غمزدہ اور آزردہ ہیں. وہ پریشان ہیں کہ جب کوڑھ کی بیماری کی شدت سے چھترول کے نشے میں انکا تن من ٹوٹ رہا ہوگا تو انکی چھترول کون کرے گا؟ اسی لیے وہ دریاں بچھا کر شام غریباں منا رہے ہیں تاکہ ہم واپس جا کر

        زندہ ہے لعنتی زندہ ہے – تم کتنے لعنتی مارو گے – ہر تھریڈ سے لعنتی بھونکے گا

        کہتے ہوئے انکی روح پرور چھترول کریں اور انکے کوڑھی میں کچھ افاقہ ہو

        0
        #109280
        AvatarSAIT
          • Offline
            • Topics:7
            • Replies:502
            • Contributions:509
            • Professional
            • ★★

          Bawa ji

          پرانے زمانے میں لوگ ایسی جگہ سے ہجرت کر جاتے تھے جہاں کوڑھی موجود ہوتے تھے – اب ہماری عدم موجودگی کے باعث کے بعد انکو یہ غم کھا ئے جا رہا ہے کے کون چھتر مار مار کر انکا منہ کتے جیسا اور پچھواڑا بندر جیسا کرے گا

          0
          #109281
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★

            سائیٹ بھائی

            یہ تصویر مہا کوڑھی کی ہے یا کوڑھیوں کی منجی والی بوڑھی طوائف المعروف جنرل پاشا کی؟

            :D :D

            0
            #109282
            AvatarBawa
              • Offline
                • Topics:441
                • Replies:5095
                • Contributions:5536
                • Expert
                • ★★★

              اب ہماری عدم موجودگی کے باعث کے بعد انکو یہ غم کھا ئے جا رہا ہے کے کون چھتر مار مار کر انکا منہ کتے جیسا اور پچھواڑا بندر جیسا کرے گا

              .

              .

              سائیٹ بھائی

              ان کوڑھیوں کی طرف توجہ دینے کی ضرورت نہیں ہے. یہ ہمیں بلانے کے لیے دن رات کتے کی طرح بھونکیں گے تاکہ ہم واپس جا کر پہلے کی طرح انکے پچھواڑے اپنی چھترول سے سرخ کریں

              میں نے تو پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ

              قسم ہے کوڑھیوں کی بد بو دار ننگی ترنگی کالی بھیڑ کی نا پاک ذات کی – میں نے کوڑھیوں کی چھترول سے ہاتھ کھینچ لیا ہے

              0
              #109283
              AvatarBawa
                • Offline
                  • Topics:441
                  • Replies:5095
                  • Contributions:5536
                  • Expert
                  • ★★★

                افغان طالبان نے کوڑھی کتے کو پکڑ لیا

                .

                .

                .

                .

                یہ کونسا کوڑھی ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟

                :D :D

                0
                #109284
                AvatarSAIT
                  • Offline
                    • Topics:7
                    • Replies:502
                    • Contributions:509
                    • Professional
                    • ★★

                  یہ تصویر مہا کوڑھی کی ہے یا کوڑھیوں کی منجی والی بوڑھی طوائف المعروف جنرل پاشا کی؟

                  باوا جی

                  یہ مجھے کوئی تجربہ کر کوڑھی لگ رہا ہے جو چھترول کروا کروا کر آدھا بندر اور آدھا کتا بن گیا ہے – یہ کون ہے اسکا فیصلہ آپ خود ہی کر لیں

                  قسم ہے کوڑھیوں کی بد بو دار ننگی ترنگی کالی بھیڑ کی نا پاک ذات کی – میں نے کوڑھیوں کی چھترول سے ہاتھ کھینچ لیا ہے

                  بلکل درست فیصلہ ہے – اب ہم نے انکو وہاں جا کر چھتر نہیں مارنے چاہے وہ ہمارے پاؤں ہی کیوں نا آ کر پکڑیں – اور ادھر وہ آئیں گے نہیں کیونکہ ادھر اڈمن کو وہ شکایت نہیں لگا سکتے کہ چھتر زور سے پڑ رہے ہیں برائے مہربانی باوا جی کو بلاک کردو

                  0
                  #109285
                  AvatarSAIT
                    • Offline
                      • Topics:7
                      • Replies:502
                      • Contributions:509
                      • Professional
                      • ★★

                    یہ کونسا کوڑھی ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟

                    بلاشبہ سویٹ ٹروتھ المعروف کڑوا جھوٹ – اس سے وفادار امریکی کوڑھی آپ کو ملے گا ہی نہیں

                    0
                    #109286
                    AvatarBawa
                      • Offline
                        • Topics:441
                        • Replies:5095
                        • Contributions:5536
                        • Expert
                        • ★★★

                      سائٹ بھائی

                      آپ نے صحیح پہچانا ہے

                      یہ در اصل سویٹ ٹروتھ ہی جسے جاسوسی کی غرض سے استعمال کر رہے تھے

                      اسکی شکل سے میں سمجھا تھا کہ شاید یہ کوڑھیوں کی کالی بھیڑ ہے جسے امریکیوں نے بھونکنے کے لیے کتے کا جبڑا لگا ہے

                      الیکٹرا آج آپ کا ہوا

                      :) :)

                      0
                      #109287
                      Participant
                      Avatarمومن
                        • Offline
                          • Topics:901
                          • Replies:5518
                          • Contributions:6419
                          • Expert
                          • ★★★

                        ‎زندہ ہے لعنتی زندہ ہے – تم کتنے لعنتی مارو گے – ہر تھریڈ سے لعنتی بھونکے گا

                        باوا جی ۔

                        ہم تو پابندیاں بھی توڑ کر موقع ملتے ہی نئے کوڑھی محلے میں کوڑھیوں کو چھتر مار اتے ہیں ۔ ان کوڑھیوں میں کسی ایک کی بھی یہاں انے کی ہمت نہیں ہو رہی ۔ یہ جیالے ہیں یا چوہے ہیں ؟

                        ابھی پھر اس تھرڈ پر لچ تلنے گیا تھا لیکن لگتا ہے شامیں خریباں ان کو بھاری پڑ رہی ہے اس لیے وہاں پھر تبیاں بجھا دی گئی ہیں ۔۔

                        http://pkpolitics.com/discuss/topic/the-incredible-javed-sheikh

                        0
                        #109288
                        AvatarBawa
                          • Offline
                            • Topics:441
                            • Replies:5095
                            • Contributions:5536
                            • Expert
                            • ★★★

                          مومن بھائی

                          آپ نے جو لچ تلا تھا کوڑھیوں نے اسے وہاں سے غائب کر دیا ہے. لگتا ہے کوڑھیوں آپکی چھترول سے خوفزدہ ہو گئے ہیں

                          :) :)

                          یہ میں آپکو لکھ دیتا ہوں کہ ایک دو روز میں کوڑھیوں کی یہاں آمد شروع ہو جائے گی کیونکہ انکا چھتر کھائے بغیر گزارہ ہی ممکن نہیں ہے

                          0
                          #109289
                          Participant
                          Avatarمومن
                            • Offline
                              • Topics:901
                              • Replies:5518
                              • Contributions:6419
                              • Expert
                              • ★★★

                            نہیں باوا جی ۔۔

                            اب نہ تو تھرڈ وہاں غائب ہونگیں اور نہ کوئی ممبر غائیب ہو گا ۔ اس محلے کو دعا دیں ۔ ایڈمین کی اب عقل ٹھکانے ا گئی ہے ۔ بڑے دھونس جماتا تھا وہاں اور بغیر کسی وجہ کے بلگارز بین کر دیتا تھا اور تھرڈ غائیب کر دیتا تھا ۔ اپ زرا دھونس جما کر دیکھائے ۔ خود کوڑھی اس کو فنڈو پھدو اور نہ جانے کیا کیا القاب دینے شروع ہو جائیں گیں ؟

                            اور انے دیں ان کوڑھیوں کو یہاں

                            یہاں اتے ہی ہم ان کا ویلکم کریں گیں ۔۔ لیکن پھولوں سے نہیں ۔ چھتروں سے ۔۔

                            :-) ;-) :-)

                            امید ہے مشہور زمانہ محاورہ اپ کو ابھی بھی یاد ہو گا ۔

                            سر منڈھاتے ہی چھتر پڑے

                            :P :P :P

                            دور دور سے تو سارے کوڑھی یہاں ا کر جھنکتے ہونگیں لیکن اپ کی اور سائیٹ بھائی کی چھتروں کی بھرمار دیکھ کر دم دبا کر بھاگ جاتے ہونگیں ۔

                            اسلیے مجھے نہیں لگتا کہ کوڑھیوں میں کوئی اتنی ہمت والا ہے کہ یہاں اسلام ۔ مسلمانوں یا پاکستان کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کر سکے ۔

                            اگر اپ کی نظر میں ایسا کوئی کوڑھی ہے تو اس کی نشان دہی کریں ۔

                            :P :P :P

                            0
                            #109290
                            Avatarpkpolitician
                              • Offline
                                • Topics:7
                                • Replies:98
                                • Contributions:105
                                • Professional
                                • ★★

                              مومن بھائی

                              ہمارے پیر و مرشد باواجی اگر یہ کہہ رہے ہیں کہ کوڑھیوں کی آمد شروع ہونے والی ہے تو سمجھیں کوڑھی اپنے ناپاک وجود سے ہمارے نئے محلے کو ناپاک کرنے اور اپنی چھترول کروانے آنے ہی والے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا خیال ہے کہ وزارت داخلہ کو کوڑھیوں کے خودکش حملہ آوروں سے نپٹنے کے لئے تیار رہنا چاہئے اور کوڑھیوں کی چھترول کرنے کے لئے وزارت چھترول کو تیار رہنا چاہئیے۔

                              مومن بھائی کوڑھی محلہ خالی ہونے والا ہے۔۔۔۔۔۔۔انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب کوڑھی محلے کے کئی ممبرز اس نئے محلے میں موجود ہوں گے۔

                              0
                              #109291
                              AvatarBawa
                                • Offline
                                  • Topics:441
                                  • Replies:5095
                                  • Contributions:5536
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                باوا جی

                                یہ مجھے کوئی تجربہ کر کوڑھی لگ رہا ہے جو چھترول کروا کروا کر آدھا بندر اور آدھا کتا بن گیا ہے – یہ کون ہے اسکا فیصلہ آپ خود ہی کر لیں

                                .

                                .

                                سائیٹ بھائی

                                تجربہ کار کوڑھی تو کوڑھیوں کی منجی والی طوائف المعروف جنرل پاشا ہی ہو سکتا ہے. مہا کوڑھی کو تو ابھی پرائیمری سکول کے بچوں سے بہت کچھ سیکھنے کی ضرورت ہے

                                0
                                #109292
                                AvatarBawa
                                  • Offline
                                    • Topics:441
                                    • Replies:5095
                                    • Contributions:5536
                                    • Expert
                                    • ★★★

                                  نہیں باوا جی ۔۔

                                  اب نہ تو تھرڈ وہاں غائب ہونگیں اور نہ کوئی ممبر غائیب ہو گا ۔ اس محلے کو دعا دیں ۔ ایڈمین کی اب عقل ٹھکانے ا گئی ہے ۔ بڑے دھونس جماتا تھا وہاں اور بغیر کسی وجہ کے بلگارز بین کر دیتا تھا اور تھرڈ غائیب کر دیتا تھا ۔ اپ زرا دھونس جما کر دیکھائے ۔ خود کوڑھی اس کو فنڈو پھدو اور نہ جانے کیا کیا القاب دینے شروع ہو جائیں گیں ؟

                                  اور انے دیں ان کوڑھیوں کو یہاں

                                  یہاں اتے ہی ہم ان کا ویلکم کریں گیں ۔۔ لیکن پھولوں سے نہیں ۔ چھتروں سے ۔۔

                                  :-)

                                  .

                                  .

                                  لیکن مومن بھائی

                                  جس تھریڈ کا لنک آپ نے اوپر پوسٹ کیا ہے وہ تو غائب ہے یا پھر اسے لاگ ان ہو کر ہی دیکھا جا سکتا ہے. شاید اڈمن چاہتا ہے کہ کوڑھیوں کے ساتھ کتے والی ہوتے کوئی بغیر لاگ ان کے نہ دیکھ سکے

                                  :) :)

                                  باقی کوڑھی ضرور آئیں گے. فی الحال سب کوڑھی دور بینیں لگائے آپکی ویبسائیٹ کو مونیٹر کر رہے ہیں اور یہاں گھسنے کے راستے اور طریقے تلاش کر رہے ہیں

                                  چھترول کروانے کا نشہ ہی ایسا ہوتا ہے کہ جب چھترول کے لیے کوڑھیوں کا تن بدن ٹوٹ رہا ہو تو انکے لیے چھترول کرنے والوں سے دور رہنا ناممکن ہو جاتا ہے

                                  0
                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 316 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.