کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 91 through 120 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109368 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پا جی

    مہا کوڑھی کی بد بو کے بارے میں ایک کہانی انکے پرائیمری سکول کا بچہ بچہ جانتا ہے

    ہوا یوں کہ گجرات میں ایک شخص کے پاس کالی بھیڑ تھی جو پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ گئی تھی اور بیحد بد بو دار تھی. اس کالی بھیڑ کے پاس کھڑا ہونا محال تھا. اسکے مالک نے اعلان کیا کہ جو شخص اس بد بو دار کالی بھیڑ کے پاس دس منٹ کھڑا ہوگا میں اسے ایک ہزار روپیہ (پرانے وقتوں کی بات ہے) انعام دوں گا. مختلف لوگ انعام کے لالچ میں آئے اور کوئی دو منٹ، کوئی تین منٹ اور کوئی پانچ یا سات منٹ کھڑا ہو کر بھاگ گیا. یہ خبر پہنچتی پہنچتی پرائیمری سکول میں مہا کوڑھی تک بھی پہنچ گئی اور وہ اپنے سکول کے بچوں کو لیکر نکل پڑا. کالی بھیڑ کے مالک نے بچوں کو باہر کھڑا کر دیا اور مہا کوڑھی کو بھیڑ کے کمرے میں بھیج دیا

    ٹھیک ایک منٹ کے بعد کالی بھیڑ رسی تڑوا کر گرتی پڑتی نیم بے ہوشی کی حالت میں کمرے سے باہر بھاگ گئی

    :) :)

    #109369 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا

    باوا جی بہت مزے کی کہانی ہے — میں کوڑھیوں کے موهلے میں پوسٹ کروں گا — دعا کرو باوا جی کوڑھیوں کے جرثوموں کا اثر ختم ہو اور موھلا اپنی اصل حالت میں واپس ا جانے- لیکن کہتے ہیں مہا کوڑھی جی کے منتر پہ کوئی دعا بھی اثر نہیں کرتی

    :D

    #109370 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان – بہت شکریہ

    محلے کی صفائی کو بہت دیر لگے گی. اتنے کوڑھیوں کے جراثیم اتنی جلدی نہیں دھلیں گے

    آپ مومن بھائی کو طالبان کی حمایت سے دسبردار کرانے کی کوشش کریں. میں چل کر سوتا ہوں

    :) :)

    #109371 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    یہ بھی ایک مسلہ ہمارے مومن بھائی کو پتا نہیں کیا ہو گیا – کوڑھی سے تعصب کی وجہ یہ سوچتے بھی نہیں ہمیشہ کوڑھی کے بیان کا کے مترادف بیان دیتے ہیں — کوڑھیوں نے یہ کیسا جادو کیا

    #109372 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    لو جی مہا کوڑھی جی کی برکت سے آج پھر موھلا غائب — کل مہا کوڑھی جی نے وہاں کا چکر زیادہ دائر لگایا اور بڑی–بڑی چولیں ماری تھی جو موھلے کے بس میں نہیں تھی — چھوٹے کوڑھیوں کا جیو پر شام غریباں

    😥

    #109373 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    آج تو کوڑھیوں کا محلہ سارا دن غائب رہا ہے اور اب تک غائب ہے. مجھے اپنے کچھ پرانے کومنٹس ڈھونڈنے تھے وہ بھی نہ مل سکے

    لگتا ہے کوئی شدید قسم کا کوڑھ کا حملہ تھا جس کے جراثیم پاک کرنے میں اتنا وقت لگ رہا ہے

    :) :)

    #109374 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    مجھے کچھ کوڑھیوں میں کوڑھی کی بیماری کم ہوتی نظر آ رہی ہے

    ایک کوڑھی جو الله تعالیٰ پر یقین ہی نہیں رکھتا تھا – آجکل کثرت سے الله تعالیٰ اور ماشا الله جیسے لفظ استعمال کر رہا ہے

    اور ایک دوسرا کوڑھی جو مردود بھٹو کو خدا کا درجہ دیتا تھا اور توہین مردود بھٹو پر پوری پوری رات آ کر گالیاں بکتا تھا اب مردود بھٹو کے قائد اعظم رحمت الله علیہ کی جوتی کے برابر بھی نہیں سمجھتا ہے

    ہمیں یقین تھا – لائے گی ہماری چھترول رنگ ایک دن

    :D :D

    #109375 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    کل مہا کوڑھی نے باوا جی کوئی اتنی زیادہ بونگیاں ماری– حسسیں فاروقی بھائی کے ساتھ لگے تھے — اور میں نے اپ کا کالی بھیڑ والا لطیفہ وہاں پوسٹ کیا تو مہا کوڑھی جی کو دست لگ گۓ اور اس کے بعد موھلا غائب تھا– مہا کوڑھی جی نے کسی کو چوری کی ہوئی غزل بھی پوسٹ کی — جس کی وجہ سے موھلا غائب

    :-)

    #109376 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    مہا کوڑھی کی بونگیاں تو ہنستے بستے شہر اجاڑ دیتی ہیں – ایک محلہ کیا چیز ہے؟

    مہا کوڑھی کی اتنی چھترول کی ہے لیکن اسکی غزلیں چوری کرنے کی بیماری نہیں جاتی ہے

    احمد فراز کے شعر پر جتنی اسکی بے عزتی ہوئی تھی اسے دوبارہ شعر و شاعری کو منہ ہی نہیں ڈالنا چاہئیے تھا

    #109377 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی جب دوسرا موھلا ویران ہوتا ہے تو مہا کوڑھی جی چھپ چھپ کر اپ کی باتیں پڑھنے اتے ہیں — ویسے آج کا کل اپنے سائٹ بھائی نہیں ا رہے

    #109378 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    وہ محلہ کھلا بھی ہو تو بھی سب کوڑھی ادھر نظریں جمائے بیٹھے ہوتے ہیں

    سائیٹ بھائی آجکل اپنا تھیسس مکمل کرنے میں مصروف ہیں اس لیے فورم پر کم آتے ہیں

    #109379 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی اور ڈر پائی جان میں بھی مہا کوڑھی کی طرح آپ کی باتیں چھپ چھپ کر پڑھنےآ تا ہوں –

    #109380 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی – سلام عرض ہے

    مجھے یقین تھا کہ ڈر پائی جان نے مہا کوڑھی کا ذکر کیا ہے اور علمی بحث چھیڑی ہے تو آپ ضرور آئیں گے

    :) :)

    #109381 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی واعلیکم اسلام

    مہا کوڑھی سے جتنی محبت آپ کو ہے اتنی کسی کو بھی نہیں- پر مہا کوڑھی جی کی کرتوتوں کی وجہ سے کوڑھی محلہ آج پھر ڈوب گیا ہے

    #109382 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    نیا کوڑھی محلہ تو اب اکثر تاریکی میں ڈوبا رہتا ہے

    اور لگتا ہے کہ عنقریب کوڑھیوں کے گناہوں کا بوجھ برداشت نہیں کر پائے گا اور جلد ہی پرانے کوڑھی محلے کی طرح نیست و نابود ہو جائے گا

    #109383 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی

    کوڑھی بیچارے اپس میں ہی کتیا کتیا (پنجابی والا ) کر رہے ہیں – اور انکا زندہ دل مجنوں بہت کوشش کررہا ہے کہ محلہ نہ بکھرے – دیکھو اسکی محنت رنگ لاتی ہے یا نہیں – ابھی تک تو ہوا اسکے خلاف ہی چل رہی ہے – اپر سے محلہ بھی ہر دوسرے روز ڈوب رہا ہے

    #109384 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    منجی والی اکیلی ہی محلہ چلا سکتی ہے. اسے یہ فن آتا ہے

    محلہ اجڑنے کا ڈر ہوگا تو وہ منجی بچھا کر چوک میں بیٹھ جائے گی اور رونق میلہ لگا لے گی

    اسکی اصلیت تو چیمہ جی ہی جانتے ہیں اور انہوں نے ہی اسے منجی والی بوڑھی طوائف کا نام دے رکھا ہے

    باقی مہا کوڑھی تو بے چارہ مجبور و مظلوم ہے. اس عمر میں جب گھر والے منجی اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں تو وقت گزارنے کا واحد سہارہ انٹرنیٹ ہی ہوتا ہے

    #109385 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی منجی والی کے پاس مین پاور کی بڑی کمی ہے – گن کے چار بندے ہیں اسکے پاس ان میں سے ایک گندی بھیڑ اور دوسرا سو ہارس پوور کا کنجر تیسرا سنکی قسم کا بڈھا جس کی چھترول بھی منجی والی کے ذمہ ہے اور چوتھا گولڈ فش کوڑھی ہے جس کو یاداشت کی کمزوری ہے – پانچواں بندہ انکے پاس ہے نہیں – اس طرح تو محلے نہیں چلتے

    #109386 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    dup

    #109387 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    مجھی والی کو میں پاور کی ضرورت نہیں ہے. وہ خود اکیلی ایک وقت میں دس آئی ڈیز چلا کر میں پاور کی کمی پوری کر سکتی ہے اور یہی اسکا طریقہ واردات ہے

    اسکی یہ خصوصیت میں، رضا بھائی، جذباتی بھائی اور چیمہ جی سمیت سب دوست جانتے ہیں اور بتا سکتے ہیں کہ کس کس آئی ڈی میں منجھی والی چھپی ہے

    #109388 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی ڈپلیکیٹ ائی ڈیز سے بندہ گند تو مچا سکتا ہے پر بحث نہیں چلا سکتا- یہ بات منجی والی کو بھی پتا ہے – باقی آپ اسکی صلاحتیوں کو مجھ سے زیادہ جانتے ہیں

    #109389 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    نہیں سائیٹ بھائی

    منجھی والی کا طریقہ واردات مختلف ہے

    وہ مختلف آئی ڈیز سے کسی مسئلے پر اپنی رائے کے خلاف کومنٹس کرتی ہے. یہ بحث کئی دنوں تک جاری رہتی ہے اور آخر میں اپنی سب نقلی آئی ڈیز سے شکست تسلیم کروا کر اپنی اصل آئی ڈی کی بلے بلے کرواتی ہے

    اگر اب بھی اس نئے کوڑھی محلے میں کوئی بحث چل رہی ہوگی تو وہاں ایسا ہی ہو رہا ہوگا

    لیکن اب “پبلک” سب کچھ جانتی ہے

    منجھی والی سے کبھی اچھی دوستی تھی لیکن وہ توہین مردود بھٹو برداشت نہ کر سکی اور اس نے دوستی گڑھی خدا بخش کے غلیظ مدفونوں پر قربان کر دی

    اگر وہ تھوڑی توہین مردود بھٹو برداشت کر لیتی تو شاید میں بھی اسکی دوستی میں مردودوں کی ہر برسی پر ترنگا پکڑے ڈفر جیالوں کی طرح گڑھی خدا بخش کے غلیظ مدفونوں کی طرف پیدل سفر کر رہا ہوتا اور فلک شگاف نعرے لگا رہا ہوتا کہ

    زندہ ہے لعنتی زندہ ہے

    کل بھی لعنتی زندہ تھا آج بھی لعنتی زندہ ہے

    تم کتنے لعنتی مارو گے ہر گھر سے لعنتی نکلے گا

    :D :( :) :) :( :D

    #109390 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:992
      • Replies:5790
      • Contributions:6782
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان ۔

    میں نے سنا ہے کہ کوڑھ جھوت کی بیماری ہے اور اگر کسی شہر یا محلے میں کوڑھ کی بیمای پھیل جائے تو اگر صحت مند لوگ اس شہر یا محلے کو جلد جلد نہیں چھوڑیں گیں تو کوڑھی کے جراثیم صحت مند انسانوں کو بھی لگ سکتے ہیں ۔

    اپ ہلم اور گلفز پہن کر کوڑھی محلے گئے تھے یا پھر کوڑھیوں کے جراثیم لگا کر اس محلے میں ا گئے ہیں ؟

    مجھے تو ڈر ہے کوڑھ کے جراثیم جو اپ کوڑھی محلے سے لے کر اس محلے میں اتے ہیں کہ کہیں اس محلے جو بھی کوڑھ زدہ نہ بنا دیں ۔

    پہلے بھی ایک کوڑھی جو

    survival of the fittest

    پر یقین رکھتا ہے کوڑھی کے جراثیم اس محلے میں لے کر ایا تھا ۔ لیکن ایڈمن نے اس کی ٹھیک ٹھکائی کی ۔ اب پھر انے سے اس کے جان نکلتی ۔

    اب بھی کوڑھ کے جراثیم پھیلانے سے باز ا جائیں کہیں ایڈمن اپ کی بھی ٹھکائی نہ کر دے ۔۔

    :D :( :) :) :( :D

    #109391 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سائٹ بھائی

    چھپ چھپ کر دیکھنا اور پڑنا اچھا نہیں ہوتا


    باوا جی

    میں نے تو اسلام اور پاکستان کی مخالفت کرنے والوں کو کوڑھی کہتے سنا — لیکن یہ مومن بھائی نے پولسی چیج کیسے کر دی — کہ طالبان خان کی مخالفت کرنے والا بھی کوڑھی ہو گا


    مومن بھائی

    اڈمن جی بلوک بھی کر دیں تو کوئی غم نہیں— مہا کوڑھی جی اور مجھ میں بہت فرق ہے — میں ہزاروں فورموں سے بلیک لسٹ ہو چکا ہوں– بہت وارننگ دیکھی ہیں — اس لئے مرے لئے یہ معمولی بات ہے — ویسے اڈمن جی اچھے انسان ہیں — جو بھی ہیں — یہ مہا کوڑھی جی ہیں جو ہر بات دل پہ لے جاتے ہیں ہمارے تو دل بھی ہزار ہیں —-

    😉 :|

    #109392 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:992
      • Replies:5790
      • Contributions:6782
      • Expert
      • ★★★

    ‎ کہ طالبان خان کی مخالفت کرنے والا بھی کوڑھی ہو گا

    فئیر بھائی ۔

    اپ کے ہزار دل کیسے ہیں اپ نے تو میری ان باتوں کو بھی دل پر لے لیا ۔۔

    :D ;) :) :) ;) :D

    کسی کے کوڑھی ہونے میں کوئی دیر تھوڑی لگتی ہے ؟

    اب اپ خودی غور کریں جب کوڑھی اسلام ۔ مسلمانوں اور پاکستان کے خلاف بکواس کرتےتھے تو جو بھی ان کو جواب دیتا تھا ان پر طالبان کا ہامی ہونے کا الزم لگا دیا جاتا تھا ۔ اب اگر یہاں کوئی بے گناہوں کے قتل عام یا جنگ کے خلاف اور امن اور سلامتی کے لیے اواز اٹھاتا ہے تو اس پر بھی طالبان کا ہامی ہونے کا الزم لگایا جا رہا ہے ۔۔۔

    کوڑھیوں کے محلے میں رہنے کی وجہ سے اپ پر بھی کوڑھیوں کے جراثیم اثر کر چکے ہیں ۔ کیونکہ اپ بھی بے گناہوں کے قتل عام یا جنگ کے مخلافت اور امن اور سلامتی کے لیے اواز اٹھانے والے کو طالبان کا ہامی کہہ رہے ہیں ۔

    :D ;) :) :) ;) :D

    #109393 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی–

    اس میں دل میں لینے والی کیا بات تھی — وہ تو باوا جی کو میں نے اندر کی بات بتائی ہے کہ مومن بھائی مجھ جو جراثیم ہونے کا الزام لگا رہے ہیں وہ نہ اسلام کی وجہ سے ہے نہ پاکستان کی وجہ بلکے طالبان خان کی وجہ سے ہے — ہاہاہاہاہاہاہا

    😳

    #109394 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:992
      • Replies:5790
      • Contributions:6782
      • Expert
      • ★★★

    فئیر بھائی جی ۔

    اپ زیادہ لال پیلے نہ ہوں ۔ بس کوڑھی محلے میں ہلم اور گلفز پہن کر جایا کریں تاکہ کوڑھیوں کے جراثیم سے محفوظ ہو سکٰیں ۔ اور اس محلے میں انے سے پہلے دو نفل توبہ کے بھی پڑھ لیا کریں تاکہ جو گناہ کوڑھیوں کے محلے میں رہنے سے دانستآ یعنی جان بوج کر یا غیر دانستآ اپ سے سرزر ہو گئے ہوں وہ معاف ہو جائیں اور یہاں اﷲ اپکو کوئی بری بات کرنے کے بجائے اچھی اچھی باتیں کرنے کی توفیق عطا کرے ۔۔۔

    امین

    :D ;) :) :) ;) :D

    #109395 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    آج پھر موھلا غائب

    مومن بھائی–

    میں اپ کی طرح مومن نہیں ہوں بہت ہی زیادہ گنہگار ہوں— لیکن حق کی رحمت سے نا امید نہیں ہوں ممکن ہے اس کی رحمت مرے سارے گناہ معاف کر دے

    رحمت اگر قبول کرے، کیا بعید ہے

    شرمندگی سے عذر نہ کرنا گناہ کا

    😥

    #109396 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:992
      • Replies:5790
      • Contributions:6782
      • Expert
      • ★★★

    فئیر بھائی جی ۔

    بڑی بڑی اچھی اچھی باتیں کر رہے ہیں اپ ۔ لگتا ہے اپ کوڑھیوں کے جراثیم سے بچنے کے یے کوڑھی محلے میں ہلم اور گلفز پہن کر گئے تھے ؟

    اور نفل وغیرہ بھی پڑھ کر اس محلے میں ائے ہیں ۔

    :D ;) :) :) ;) :D

    #109397 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    MOMIN BHAI

    آج کوڑھی کہا گیا ہم کو جن باتوں پر

    کیا عجب کل وہ زمانے کو سب فورموں میں ملیں

    :-)

Viewing 30 replies - 91 through 120 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.