کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 121 through 150 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109398 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    پاکستان کی جیت بعد کوڑھیوں کا ایک دوسرے پر پتھراو اور شام غریباں

    :?

    #109399 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    کہیں آپ نے یا جذباتی بھائی نے ٹیم کی فتح کا جشن مناتے ہوئے کسی کوڑھی کی شلوار میں دو قومی نظریے کی چھرلی تو نہیں گھسا دی تھی. جس سے کوڑھیوں میں بھگڈر مچ گئی ہو اور انہوں نے بد حواسی میں ایک دوسرے پر پتھراو شروع کر دیا ہو

    شکر کریں کہ چوک میں کسی بوڑھی طوائف نے منجی نہیں بچھائی ہوئی تھی ورنہ تو کوڑھیوں نے منجی کے اردگرد ماتم شروع کر دینا تھا

    سمجھ نہیں آتی ہے کہ دو قومی نظریے کا سن کر اکثر کوڑھیوں کا پیچھا باہر نکل آتا ہے

    :D :D

    #109400 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی – جذباتی بھائی نے دو قومی نظریہ کا ذکر کیا — میں نے مہا کوڑھی جی کو لنک دیا — مہا کوڑھی کا میچ دیکھنا ہی تھا کہ پاکستان جیت گیا — مہا کوڑھی جی نے منصوبہ بنایا تھا کہ پاکستان کی ہار کے بعد ڈانس کریں گے

    😉

    #109401 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ویسے ڈر پائی جان

    کوڑھیوں کی بے غیرتی بھی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے

    ساری عمر یہ کوڑھی دو قومی نظریے پر بھونکتے ہیں لیکن جب انکو اقتدار کی ہڈی دکھائی جاتی ہے تو دم ہلاتے ہلاتے اسی دو قومی نظریے کے تحفظ کا حلف اٹھانے پر تیار ہو جاتے ہیں

    .

    .

    #109402 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مہا کوڑھی جی نے منصوبہ بنایا تھا کہ پاکستان کی ہار کے بعد ڈانس کریں گے

    .

    .

    ڈر پائی جان

    مہا کوڑھی جی ڈسکو ڈانس کرتے ہیں، بریک ڈانس یا پھر کتھک ڈانس؟

    :) :)

    #109403 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    باوا جی کوڑھی پتا نہیں میتچ کیوں دیکتے ہیں حلانکے ان میچوں کے پیچھے اصل میں دو قومی نظریہ ہی چل رہا ہوتا ہے — اصل میں کوڑھیوں کی ہمدردیاں انڈیا سے تھیں یہ ایک تین قومی نظریہ ہے — جس میں کوڑھی، اور ہندو اور مسلمان علیدہ قومیں ہیں — کوڑھیوں کی اپنی تو کوئی ٹیم نہیں ہے اس لئے مسلمانوں کے دشمنوں سے زیادہ ہمدردری رکھتے ہیں

    #109404 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    اب کوڑھیوں کی کلاس لینے کے لیے وہاں آپ ہی تو ہیں. وہ آپ سے نہیں دبکیں گے تو کس سے دبکیں گے؟

    انڈیا کی ٹیم کوڑھیوں کی ٹیم ہی تو ہے کیونکہ ہر وہ ٹیم جو پاکستان کے خلاف ہوگی کوڑھیوں کی ہمدردی اسکے ساتھ ہوگی

    ویسے مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ آجکل ملا نفس تزکیہ جی نے بھارتی شودروں پر چڑھائی کیوں کی ہوئی ہے؟

    #109405 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    ملا نفس تزکیہ جی نے بھارتی شودروں پر چڑھائی کیوں کی ہوئی ہے؟


    لگتا ہے ملا کے دماغ کے نیوران مس فائرنگ کر رہے ہیں — یا یہ کوئی کوڑھیوں کی سازش ہے کہ ایک کوڑھی ایسا ہونا چاہے جو ہماری بھی طرف داری کرے —

    ویسے ہمارے مومن بھائی بھی طالبان جو کہ پاکستان کے دشمن ہیں ان کے ساتھ ہیں — اس لئے کوڑھیوں نے ملا کو آدھی گوگی بنا دیا ہے – یعنی دونون کے ساتھ

    :-)

    #109406 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    اس لئے کوڑھیوں نے ملا کو آدھی گوگی بنا دیا ہے – یعنی دونون کے ساتھ

    :-)

    .

    .

    ہم اسے ریلو کٹا کہتے ہیں

    کھیل میں ریلو کٹا وہ کھلاڑی ہوتا ہے جو دونوں ٹیموں کی طرف سے کھیلتا ہے

    :) :)

    #109407 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    ہاہاہاہاہا

    یہ سہی نام ہے — ہم اس کو آدھی گوگی کہتے ہیں —

    :D

    #109408 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ملا نفس تزکیہ سے پوچھنا پڑے گا کہ انہیں آدھی گوگی کہا جائے یا ریلو کٹا؟

    ورنہ وہ رمضان المبارک کی راتوں کو پھر ساری ساری رات “عبادت کرنے” آ سکتے ہیں

    :D :D

    #109409 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    یہ وہ ملا ہیں جو رمضان کی تراویاں پھٹ کر انٹرنیٹ فورموں میں پڑتے ہیں– ویسے پوچھ لیں گے — پر حضرت کو غصہ ا جاتا تو منہ پھول جڑنے لگ جاتے ہیں

    #109410 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    الله تعالیٰ ملا جی کو ہدایت دے

    وہ رمضان المبارک کا تقدس پائمال کرتے بھول جاتے ہیں کہ ایک دن اسے اس پھٹنے کا حساب بھی دینا ہے

    #109411 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    آمین باوا جی

    حریفِ مطلبِ مشکل نہیں فسونِ نیاز

    دعا قبول ہو یا رب کہ عمرِ خذر دراز

    #109412 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    اجازت چاہتا ہوں – جلد دوبارہ ملیں گے

    الله نگہبان

    #109413 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:994
      • Replies:5793
      • Contributions:6787
      • Expert
      • ★★★

    In khori Mohala Javed Sheikh wrote:

    ‎لیکن عجیب ستم ظریفی ہے کہ طالبان کے حامی اور گرویدہ حضرات سب سے زیادہ کرکٹ کے دلدادہ نکلے

    اﷲ کی قدرت جو یہاں جنگ کے شیدائی اور امن کے دشمن ہیں وہ وہاں طالبان کے حامی اور گرویدہ ۔

    اﷲ کی قدرت جو یہاں امن کے شیدائی اور جنگ کے دشمن ہیں وہ یہاں طالبان کے حامی اور گرویدہ ۔

    کوڑھی اسلام کے دفاع کرنے والوں کو طالبان کے حامی اور گرویدہ سمجھتے ہیں

    لچ تل پارٹی والے امن کے دفاع کرنے والوں کو طالبان کے حامی اور گرویدہ سمجھتے ہیں

    اب حقیقت کیا ہے اﷲ ہی بہتر جانتا ہے ۔۔۔

    لیکن ایک بات جو سمجھ میں اتی ہے وہ یہ ہے کہ

    اصل میں جنگ کے شیدائی اور امن کے دشمن اور انسانوں کے خون کے بیاسے ہر جگہ ایک ہی قسم کی سوچ کے حامل ہوتے ہیں ۔

    اور یہ کہ کوڑھی محلے کے جراثیم مزکرات کے حامیوں کو بھی جنگ کا شیدائی بنا دیتے ہیں ۔

    #109414 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    آفریدی کی شاندار بٹنگ نے کوڑھیوں کی صفوں میں پھر ماتم کر دیا — آج پھر سب کوڑھی شام غریباں کریں گے اور

    بنگالیوں سے ہمدردی

    👿

    #109415 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    #109416 0 Likes | Like it now
    scheema
    • Offline
      • Topics:8
      • Replies:981
      • Contributions:989
      • Professional
      • ★★

    سائیٹ بھائی

    منجی والی اکیلی ہی محلہ چلا سکتی ہے. اسے یہ فن آتا ہے

    محلہ اجڑنے کا ڈر ہوگا تو وہ منجی بچھا کر چوک میں بیٹھ جائے گی اور رونق میلہ لگا لے گی

    اسکی اصلیت تو چیمہ جی ہی جانتے ہیں اور انہوں نے ہی اسے منجی والی بوڑھی طوائف کا نام دے رکھا ہے

    باقی مہا کوڑھی تو بے چارہ مجبور و مظلوم ہے. اس عمر میں جب گھر والے منجی اٹھا کر باہر پھینک دیتے ہیں تو وقت گزارنے کا واحد سہارہ انٹرنیٹ ہی ہوتا ہے


    باوا جی ۔

    جب منجی اٹھا کر باہر رکھی جاتی ہے تو واحد سہارا انٹر نیٹ نہیں بلکہ آتے جاتے لوگوں کو چھیڑنا اور اسکے پیچھے انکی گالیوں سے اپنا ٹھرک اور مخصوص “کھرک“ پوری کرنا مقصود ہوتا ہے ۔

    :D

    #109417 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:994
      • Replies:5793
      • Contributions:6787
      • Expert
      • ★★★

    منجی والی کوڑھی محلے میں شیخ جی کے ہاتھ دھو کر پیچھے پڑ گئی ہے ۔ ۔

    ف ج بھائی بھی خوب نمک مرچ لگا رہے ہیں ۔۔۔ اب دیکھتے ہیں کہ کوڑھیوں کی اس لڑائی میں ف ج بھائی کو کب گالیاں پرنی والی ہیں ؟

    #109418 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    پاکستانی ٹیم نے بنگلہ کو اتنے سارے رنز کرنے دیے ، جو بہت ہی افسوس نازک ہے ۔

    اور پھر پاکستانی ٹیم نے اتنے بڑے معرکے کو سر کر کے بنگلیوں کو رونے پر مجبور کردیا۔

    بنگالی ٹیم کو میدان میں لمیاں پا کے بھی پٹائی کرنے چاہیے تھی،

    #109419 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    پاکستانی ٹیم نے بنگلہ کو اتنے سارے رنز کرنے دیے ، جو بہت ہی افسوس نازک ہے ۔


    saleem waday pa ji ess ko kehtay hain tip de kr khelna

    #109420 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    کبھی پرانے محلے سے گزر ہو تو سب دوستوں کو میرا سلام کہیۓ گا

    سنا ہے ڈسکی بھائی نے پچھلے دنوں شام غریباں والوں کی خوب جی بھر کر ٹھکائی کی ہے اور انہیں سر میں خاک ڈال کر ننگے پاؤں آگ پر ماتم کرنے پر مجبور کر دیا ہے

    وہاں اگر کہیں دریاں بچھا کر شام غریباں منائی جا رہی ہو تو مجھے ضرور بتائیے گا

    کافی عرصۂ ہوگیا ہے . نہ تو پر سوز ذاکروں کی مرثیہ خوانی کانوں میں پڑی ہے اور نہ ہی سیاپا کرنے والی مائیوں کے بین سننے کا اتفاق ہوا ہے. حد تو یہ ہے کہ اب دیہاڑی دار عزا داروں کا ماتم دیکھنے کو بھی ترس گئے ہیں

    اگر ہو سکے تو انہیں یہاں آ کر شام غریباں منانے کی دعوت بھی دے دیجیے گا – بہت شکریہ

    :) :)

    #109421 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان

    بھارت کے میچ ہارنے پر کوڑھیوں کی شام غریباں ابھی جاری ہے یا ختم ہو گئی ہے؟ وہی پرانے ذاکر اور بین کرنے والی مائیاں ہیں یا کوئی نیا چہرہ بھی سامنے آیا ہے؟

    سنا ہے کہ کوڑھیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب شام غریباں کی دریاں اس تھریڈ پر بچھائی جائیں گی جسے صرف لاگ ان والی عینک پہن کر ہی دیکھا جا سکے گا

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109422 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    جب منجی اٹھا کر باہر رکھی جاتی ہے تو واحد سہارا انٹر نیٹ نہیں بلکہ آتے جاتے لوگوں کو چھیڑنا اور اسکے پیچھے انکی گالیوں سے اپنا ٹھرک اور مخصوص “کھرک“ پوری کرنا مقصود ہوتا ہے ۔

    :D

    .

    .

    چیمہ جی

    منجی والیوں کی یہ کھرک تو اب بہت پرانی ہو چکی ہے اور تقریبا تقریبا لا اعلاج بھی ہے. کیا اب بھی کھرک کے مریضوں کے صحت مند ہونے کے کچھ چانسز ہیں؟

    یہ سوال میں اس لیے کر رہا ہوں کہ کھرک کے بعض مریضوں کی کھرک میں تو بظاہر کوئی افاقہ نہیں ہوا ہے لیکن سوچ میں کچھ تبدیلی آئی ہے

    سنا ہے کہ ہمارے چلے آنے کے بعد مںجیوں کا کام عروج پر پہنچ گیا ہے

    مںجیاں الٹانے والے نہ ہو تو مںجی والیوں کی لاٹری نکل آتی ہے

    :D :D

    #109423 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:994
      • Replies:5793
      • Contributions:6787
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی ۔

    میرا تو اب اس محلے میں بلکل دل نہیں لگتا ۔ پہلے تو کوڑھیوں کی چھترول کے لیے ادھر کبھی کبھی چلا جاتا تھا ۔ لیکن جب سے منجی والی نے اس کار خیر کا بیڑا اٹھایا ہے مجھے ادھر جانے کی اب کوئی ضرورت نہیں ۔ اور تو اور منجی والی نے مہا کوڑھی کو تو لمبا لٹایا ہوا ہے اور خوب چھترول کیے جا رہی ہے ۔ فئیر بھائی بھی ایک ادھ چھتر رسید کر دیتے ہیں ۔

    میں تو کہتا ہوں کہ یہ محلہ کوڑھیوں سے پاک ہی اچھا لگتا ہے ۔ ہاں سیاست پی کے کے اچھا لکھنے والوں کو میں یہاں انے کی دعوت دیتا رہتا ہوں ۔

    #109424 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    آپکی بات درست ہے کہ اب کوڑھی خود ایک دوسرے کی چھترول کرنے لگ گئے ہیں اس لیے وہاں آپکی ضرورت باقی نہیں رہی ہے لیکن سنید ہے کہ اب کوڑھی ایک دوسرے کی چھترول گالی گلوچ والے کارنر میں لے جا کر کیا کریں گے اور شام غریباں بھی وہیں منعقد ہوگی جسے ہم لاگ ان کے چشمے لگائے بغیر نہیں دیکھ سکیں گے

    اگر کوئی کوڑھی یہ سمجھتا ہے کہ ہم انکو لتر و لتری ہوتے دیکھنے کے لیے اور انکی شام غریباں سننے کے لیے لاگ ان ہونگے تو یہ انکی غلط فہمی ہے

    ہم کسی نہ کسی طرح اندر کی ساری خفیہ کاروائی کی ریکارڈنگ منگوا لیا کریں گے

    :) :)

    اگر کوئی کوڑھی اپنے کوڑھ کے جراثیم سے پاک ہو کر اور بندے کا پتر بن کر یہاں آتا ہے تو اسے خوش آمدید کہیں گے

    دوسرے فورم والوں کو بھی دعوت دینی چاہئیے

    #109425 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:994
      • Replies:5793
      • Contributions:6787
      • Expert
      • ★★★

    ‎ گالی گلوچ والے کارنر

    جی باوا جی ۔ نوک جوک والے کارنر کو اپ نے بہت خوب طریقے پیش کیا ۔ کوڑھی محلے کا ایڈمین بھی خوب جانتا ہے کہ نوک جوک والا کارنر گالی گلوچ والے کارنر میں تبدیل ہو جائے گا اس لیے اس نے اس کو عام پبلیک سے دور رکھا ہے ۔ مہا کوڑھی نے تو اپنے انداز میں گالیاں دینی شروع کر دی لیکن مجنھی والی کو معلوم نہیں کیا ہو گیا کہ وہ گالیوں دینی شروع نہیں کر رہی ۔ لگتا ہے اس نے کوئی منت باندھی ہے کہ جب تک باوا جی لگ ان نہیں ہوتے وہ گالیوں سے پرہز کرے گی ۔ اس نے تو اپ کے قصیدے بھی پڑھنے شروع کر دیے اور خود کو کوس بھی رہی ہے کہ جب مہا کوڑھی نے اپنی والدہ ( جو کے ہمارے لیے بہت قابل احترام ہیں ) کو خود ہی اس تھرڈ پر بیچ میں لایا اور منجی والی غلطی سے اپ کو گالیاں نکالنے لگی ۔ اس کو اب ہوش ائی ہے کہ وہ غلط تھی اور اس کو اپکو گالیاں نہیں دینی چاھیے تھی ۔ گالیوں کا حق دار تو مہا کوڑھی تھا ۔

    #109426 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مہا کوڑھی نے تو اپنے انداز میں گالیاں دینی شروع کر دی لیکن مجنھی والی کو معلوم نہیں کیا ہو گیا کہ وہ گالیوں دینی شروع نہیں کر رہی ۔

    .

    .

    مومن بھائی

    آپ بہت بھولے ہیں

    منجی والی کی ایک وقت میں ایک آئی ڈی نہیں ہوتی ہے

    وہ ضرور ایک دو آئی ڈیز سے نہ صرف اپنی تعریفیں کر رہی ہوگی بلکہ بوقت ضرورت گالیاں بھی دے رہی ہوگی

    منجی والی نے چوک میں منجی بچھائی ہو اور وہ کسی کو گالیاں دے کر اپنا ٹھرک پورا نہ کرے – یہ ممکن ہی نہیں ہے

    اور ہاں، اس تھریڈ کا نام گالی گلوچ کارنر میں نے نہیں اڈمن پی کے پولیٹکس نے رکھا ہوا ہے کیونکہ وہ کوڑھیوں کی خصلت سے خوب واقف ہے اور اسے کوڑھیوں سے ماں بہن کی گالیاں کھانے کا وسیع تجربہ ہے

    اسی لیے اس نے اس تھریڈ کا نام گالی گلوچ کارنر رکھکر اسے پبلک کی نظروں سے اوجھل کر دیا ہے. اگر آپ اوپر اڈریس بار میں تھریڈ کا اڈریس دیکھیں گے تو اڈریس میں آپکو گالی گلوچ لکھا ہوا ملے گا

    #109427 0 Likes | Like it now
    Javed Sheikh
    • Offline
      • Topics:1
      • Replies:7
      • Contributions:8
      • Advance_user

    وہ شعر احمد فراز کا ہے

Viewing 30 replies - 121 through 150 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.