کوڑھیوں کی شام غریباں

forums discuss Pakistani politics کوڑھیوں کی شام غریباں

  • Creator
    Topic
  • #100045 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Topics:441
    • Replies:5095
    • Contributions:5536
    • Expert
    • ★★★

    جب میں شہر سے گزرتا ایک سرخ ٹریفک لائیٹ پر رکا تو کچھ لوگ منہ کالا کروائے، کالے پکڑے پہنے، سر پر خاک ڈالے، بین کرتے اور دریاں اٹھائے سڑک کراس کر رہے تھے

    میں نے ساتھ رکے ہوئے ایک گاڑی والے سے پوچھا کہ یہ کون لوگ ہیں اور کہاں جا رہے ہیں تو اس نے جواب دیا کہ

    یہ کوڑھی لوگ ہیں. جنھیں اپنے ذہنی کوڑھ کی وجہ سے اپنی غلیظ اور بد بودار بھیڑ بکریوں، گندے مندے لوٹوں، گڑویوں اور کتے بلوں سمیت شہر سے باہر نکال دیا گیا تھا. ان کوڑھیوں نے شہر سے بہت دور جنگل میں اپنا ایک کوڑھی محلہ بسایا تھا جو کچھ عرصے بعد ہی انکے اپنے کوڑھ کی وجہ اجڑ گیا اور اسکا نام و نشان تک صحفہ ہستی سے مٹ گیا. شہر کی دوسری طرف صحت مند انسانوں کا ایک اور محلہ تھا جسے پی کے پولیٹکس کہا جاتا تھا. کوڑھ چلنے سے پہلے یہ کوڑھی کبھی اس محلے میں بھی رہتے تھے اور پھر انہیں کوڑھی کی بیماری لا حق ہو جانے پر صحت مند انسانوں کے مسکن سے نکال دیا گیا تھا. اس محلے میں آباد صحت مند لوگوں کے شہر کے ایک جدید علاقے (پی کے پولیٹکس ڈاٹ ڈی ای سلیش ڈسکس) میں جا کر آباد ہونے پر محلہ ویران ہوگیا تھا اور محلے کی انتظامیہ کے لیے اپنے اخراجات پورے کرنا بھی مشکل ہوگیا تھا. ان حالات میں اس محلے کی انتظامیہ نے کوڑھیوں کو دوبارہ اپنے محلے میں بسانے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ اپنے اخراجات پورے کر سکے. انتظامیہ کے اس فیصلے پر اس محلے میں رہنے والے باقی ماندہ صحت مند لوگ بھی اعتجاجا یہ محلہ چھوڑ کر چلے گئے ….. یہ کوڑھی صحت مند لوگوں کے محلہ چھوڑ جانے پر شام غریباں منانے جا رہے ہیں اور یہ شہر بھر سے دریاں لیکر اپنے محلے کی طرف جا رہے ہیں تاکہ وہ یہ وہاں دریاں بچھا کر مستقل شام غریباں کا اہتمام کر سکیں

    سنید ہے کہ کوڑھیوں نے محلہ چھوڑ جانے والے صحت مند لوگوں پر تبرہ بازی کے لیے وہاں بڑے پیمانے پر ذاکروں شاکروں، بین کرنے والی جیالیوں، دیہاڑی دار عزا داروں اور لنگ شنگر کا معقول انتظام کر رکھا ہے

Viewing 30 replies - 211 through 240 (of 317 total)
  • Author
    Replies
  • #109489 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    شاید ہماری چھترول کے خوف سے انہوں نے خود ہی اپنی دمیں ٹیڑھی کی ہوئی تھیں جو ہمارے چلے آنے کے بعد سیدھی کر لی ہیں


    باوا جی

    یہ ہو سکتا ہے کہ انکو اس با ت کا اندزہ ہو گیا ہو کہ انکی عزت اسی میں ہے کہ وہ مسلمان بن کے بات کریں تو شائد لوگ انکی بکواس پر کوئی توجہ بھی دیں وگرنہ جس طرح کے وہ لبرل ہیں انکو دیکھ کر تو دھوبی کا کتا یاد آتا ہے-پہلے انکو لگتا ہوگا کہ ہم چھترول کرکے انکی بےعزتی خراب کرتے رهتے ہیں اور انکو ذلیل کرتے ہیں پر اب یہ بات ان پر عیاں ہو گئی ہے کے وہ بے عزت خود اپنی گندی حرکتوں کی وجہ سے ہوتے تھے اور اسی بنا پر انکی چھترول ہوتی تھی ہم تو صرف بہانہ تھے – پرانے کوڑھیوں کو یہ بات سمجھ آ گئی ہے تازہ کوڑھی بھی وقت کے ساتھ سمجھ جائیں گے جب ہر طرف سے چھتر پڑیں گے-

    #109490 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    یہ تو آپ تکلف سے کام لے گئے ہیں ورنہ آپ نے، رضا بھائی، جذباتی بھائی، صدیقی بھائی, مومن بھائی اور چیمہ جی نے کوڑھیوں کی بے عزتی بہت خراب کی ہے

    جذباتی بھائی نے انکو کوڑھیوں کا خطاب دیا، رضا بھائی نے کالی بھیڑ ڈھونڈ نکالی جو پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ گئی تھی، چیمہ جی نے منجی والی بوڑھی طوائف تخلیق کی، صدیقی بھائی نے مردود بھٹو کے سر پر کھوتے شاہ کا تاج سجایا, مومن بھائی نے کوڑھیوں کی بلا لائسنس چھترول کی رسم ڈالی اور آپ نے سو ہارس پاور کا کنجر دریافت کیا ہے

    مجھے سمجھ نہیں آتی ہے کہ میرا کوئی کارنامہ نہ ہونے کے باوجود کوڑھی اپنی ساری بے عزتی خراب ہونے کا الزام مجھے کیوں دیتے ہیں؟

    کیوں؟ آخر کیوں؟

    :) :)

    #109491 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی آپ کسر نفسی سے کام لے رہے ہیں – جو کوڑھیوں کو چھتر مارنے کے طریقے آپ نے ڈھونڈے تھے وہ کسی کے پاس نہیں ہیں – ایسے ہی تو نہیں منجی والی اور سو ہارس پاور کا کنجر آپ کی پیچھے پیچھے سیاست پی کے پہنچ گئے ہیں- باقی لوگوں کا بھی حصہ ہے – اور یہی گروہی چھترول انکے اضطراب کا باعث تھی اور اب بھی ہے –

    #109492 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    اپنے ڈر پائی جان بھی آجکل جلال میں ہیں الله خیر کرے – ڈر پائی جان ننھے منے کوڑھیوں پر ہاتھ ہولا رکھیں کہیں یہ نا ہو کہ کہتے ہووے پائے جائیں حسرت ہے ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھا گئے

    #109493 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سائٹ بھائی جی کیسے مزاج ہیں — زیادہ دائر مہا کوڑھی جی کی چھترول کرنی پڑتی لیکن ان کو سکون نہی اتا — ان کے نیٹ پہ وقت پاس کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے

    :-)

    #109494 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ڈر بھائی جان

    الله کا شکر ہے میں ٹھیک ٹھاک ہوں آپ سنائیں آپکے کیسے مزاج ہیں – آپ نے تو شیخ جی کی حد سے گری ہوئی چھترول سے انکی جان چھڑائی ہے اس دفعہ – پر شیخ جی ہیں بڑے ڈھیٹ وہ پھر بھی اپنی اور پنے خانداں کی عزت کے درپے ہیں- وہ گند میں لوٹنا پسند کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اس میں گھسیٹنے کے درپے رهتے ہیں – اور منجی والی سے بڑا گند کا کارخانہ کوئی ہو نہیں سکتا انکی دلی مراد پوری ہو گئی ہے

    #109495 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

    سائیٹ بھائی

    آخر لوٹے نما بے غیرت کتے کی غیرت بھی جاگ اٹھی اور اس نے منجی سے بغاوت کا اعلان کر دیا. اب لوٹے نما کتا منہ میں گنڈاسا پکڑ کر منجی کے ارد گرد چکر لگا کر منجی والی کی آمد کا منتظر ہے

    بقول شاعر

    بہت دیر کی کتیا آتے آتے

    لیکن

    خوش کیتا ای کتیا – دیر آید درست آید

    😈 😈

    لوٹے نما کتے اور سو ہارس پاور کے کنجر کی بغاوت کے بعد منجی کے ارد گرد گھمسان کی لڑائی کا خدشہ ہے

    :D :D :D :D

    اگر ہم پی کے پولیٹکس پر رہتے تو خونخوار کوڑھی کتوں کی یہ لڑائی کہاں دیکھنے کو ملتی؟؟؟؟؟؟؟

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109496 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    جذباتی بھائی

    ادھر ادھر ہو جائیں

    کوڑھی کتوں میں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے

    پھر نہ کہنا ہمیں خبر نہ ہوئی

    بچ نکلنے والی مسکراہٹ کے ساتھ


    :D :D

    #109497 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی

    لڑائی کے بعد یاد انے والا تھپڑ اپنے منھ پر ہی مارا جاتا ہے ۔۔۔ سو وہ لوٹا بھی کر رہا ہے ۔۔ ۔۔۔ لیکن ابھی تو شروعات ہوئی ہیں ۔۔۔ اگے اگے تماشہ دیکھتے جاہیں ۔۔۔

    :-)

    #109498 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    رضا بھائی

    ہمیں تو کتوں کی لڑائی دیکھنے سے غرض ہے

    ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کونسا کوڑھی کتا کب لڑائی میں شریک ہوتا ہے

    لوٹے نما کتے کی غیرت دیر سے ضرور جاگی ہے لیکن اسکا بھونکنا اور وار کرنا دیکھنے والا ہے

    :D :D

    #109499 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی کمال ہو گیا ہے اس فائٹ کے تو اشتہار بھی چھپ چکے ہیں –

    #109500 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:993
      • Replies:5790
      • Contributions:6783
      • Expert
      • ★★★

    ‎ہمیں تو کتوں کی لڑائی دیکھنے سے غرض ہے

    ‎ہمیں اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ کونسا کوڑھی کتا کب لڑائی میں شریک ہوتا ہے

    ‎لوٹے نما کتے کی غیرت دیر سے ضرور جاگی ہے لیکن اسکا بھونکنا اور وار کرنا دیکھنے والا ہے

    نئے کوڑھی محلے میں سچے کوڑھیوں اور دوغلے کوڑھیوں کے درمیان کھمسان کر لڑائی ہونے جا رہی ہے ۔

    ضرور جلد ہی دونوں قسم کے کوڑھیوں میں اس پر مقابلہ ہو گا کہ سچا کوڑھی کون ہے اور دوغلہ کوڑھی کون ہے؟

    میرے خیال میں سچا کوڑھی وہ ہو گا جو خود کش حملے میں پہل کرے ۔ اب دیکھتے ہیں کہ پہلا خود کش حملہ کس کی جانب سے ہوتا ہے؟

    ویسے پکے ٹھکے کوڑھی جس طرح دوغلے کوڑھیوں کی چھترول کر رہے ہیں وہ دیکھنے کے قابل ہے ۔

    :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

    #109501 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی اور مومن بھائی

    ویسے مجھے امید نہیں کہ لوٹا منجی والی کا کچھ بھی اکھیڑ سکے گا یہ اسکے آگے بچے ہیں – اسکا طریقہ واردات ایک وقت میں ایک والا ہے – اسنے ایک ہی جواب میں لوٹے کی بولتی بند کردی ہے- مجھے تو بیچارے لوٹے پر ترس آ رہا ہے بیچارہ پانچ دنوں سے تحریر تیار کر رہا تھا – اس نے ایک ہی جواب سے اسکی ساری ہوا خارج کردی ہے

    #109502 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:993
      • Replies:5790
      • Contributions:6783
      • Expert
      • ★★★

    جی سائیٹ بھائی ۔

    اپ نے درست فرمایا ۔

    اسی لیے میں نے اپنے پہلے کمنٹ میں لکھا ہے

    ویسے پکے ٹھکے کوڑھی جس طرح دوغلے کوڑھیوں کی چھترول کر رہے ہیں وہ دیکھنے کے قابل ہے ۔

    میری نظر میں شیخ صاحب اور شیخ صاحب کی سائیڈ لینے والے دوغلے کوڑھی ہیں اور منجی والی اور منجی والی کی سائیڈ لینے والے سچے کوڑھی ہیں ۔

    اپ اس سارے کوڑھی ڈرامے کو کس نظر سے دیکھتے ہیں ؟

    😆 😆 😆 😆 😆 😆

    سائیٹ بھائی ۔

    کوڑھی محلے میں اس جگا ایک چنگاری بھینک کر ایا ہوں ۔ اب تماشہ کرتے وہاں اگ کہاں کہاں لگتی ہے ؟

    #109503 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    مومن بھائی

    یعنی کوئی کسی کا بھی ساتھ دے رہے گا وہ کوڑھی ہی – چلو پھر پاپ کارن لاتے ہیں اور کوڑھیوں کی ایکشن سے بھرپور فلم دیکھتے ہیں – پر مقابلہ یک طرفہ ہے منجی والی نے انکی گیدڑ کٹ لگانی ہے

    ویسے ایک بات آپ کو بتا دوں یہ لوٹے وغیرہ آپ کے فورم پے آ کر فکری رہنمائی حاصل کرتے ہیں – ابھی بھی جو لوٹے کے پچھواڑے سے ابال اٹھا ہے اسکا سبب یہی تھریڈ ہے – تو میں لوٹے کو یہ کہتا ہوں بیٹا اپنے سے بڑے کنجر سے پنگا نا لو وہ تمہیں بھی ننگا کردے گا جیسے اسنے شیخ جی کو کیا ہے-

    :mrgreen:

    #109504 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    باوا جی اور مومن بھائی

    ویسے مجھے امید نہیں کہ لوٹا منجی والی کا کچھ بھی اکھیڑ سکے گا یہ اسکے آگے بچے ہیں – اسکا طریقہ واردات ایک وقت میں ایک والا ہے – اسنے ایک ہی جواب میں لوٹے کی بولتی بند کردی ہے- مجھے تو بیچارے لوٹے پر ترس آ رہا ہے بیچارہ پانچ دنوں سے تحریر تیار کر رہا تھا – اس نے ایک ہی جواب سے اسکی ساری ہوا خارج کردی ہے

    .

    .

    سائیٹ بھائی اور مومن بھھائی

    جس طرح لوٹے نما کتا بھڑکیں لگاتا غصے میں منجی کے ارد گرد چکر لگا رہا تھا مجھے یقین تھا کہ منجی ٹھوک کر ہی جائے گا لیکن ایسا ہو نہ سکا

    واقعی لوٹے نما کتے نے اپنے ڈائیلاگ لکھنے میں پتہ نہیں کتنے دن لگائے تھے لیکن منجی والی ایک ہی کومنٹ میں اسکی بینڈ بجا دی – دیسی لبرل اور نسلی لبرل کا یہیں فرق واضح ہو جاتا ہے

    =======

    کتوں کی لڑائی کا ایک سین


    لوٹے نما کتا (سو ہارس پاور کنجر سے) = قتل میں کردا جانا واں تے ناں توں لکھدا جاویں کنجڑا

    سو ہارس پاور کنجر = ٹھیک اے پا جی – ناں لکھاو

    لوٹے نما کتا = چل پھیر لکھنا شروع کر کنجڑا

    اسی اثنا میں منجی والی آتی دکھائی دیتی ہے تو لوٹے نما کتا اسے دیکھکر دوڑ لگا دیتا ہے. کنجر سر جھکائے بیٹھا کاغذ پر کچھ لکھ رہا ہوتا ہے. منجی والی سو ہارس پاور کے کنجر کے قریب جا کر پوچھتی ہے

    منجی والی = کی لکھ رہیا ایں کنجرا؟

    سو ہارس پاور کا کنجر کاغذ سے سر اٹھا کر منجی والی کو دیکھتا ہے اور پریشانی کے عالم میں کاغذ چھپاتا اور کانپتا ہوا کہتا ہے

    سو ہارس پاور کا کنجر = کچھ نئیں، کچھ نئیں پا جی – گروسری دی لسٹ بنا رہیا سی

    منجی والی = دفع ہو جا کنجڑا – دوبارہ ایتھے نظر نہ آویں

    سو ہارس پاور کا کنجر = ٹھیک اے پا جی، ٹھیک اے پا جی، جو حکم

    سو ہارس پاور کا کنجر کاغذ قلم اٹھائے اسی راستے پر بھاگتا نظر آتا ہے جس راستے سے لوٹے نما کتا بھاگا واپس گیا تھا

    ==============

    یہ تو صرف ٹریلر تھا – خونخوار دیسی اور نسلی کوڑھی کتوں کی لڑائی کی پوری فلم باقی ہے – میرے بھائی

    :D :D :D :D

    #109505 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ایک بہت بری خبر ہے

    دیسی اور نسلی کتوں کی لڑائی کی خبر پاکستانی میڈیا کو بھی ہو گئی ہے

    پتہ نہیں پابندی کا اطلاق پی کے پولیٹکس پر کتوں کی لڑائی پر بھی ہوتا ہے یا نہیں کیونکہ پی کے پولیٹکس کا انتظام بھی حکومت پنجاب کے ہی پاس ہے؟

    :mrgreen: :mrgreen:

    .

    .

    #109506 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    لگتا ہے اخبار والوں نے اپنی پرائیویسی پالیسی کے تحت کتوں کے نام اور لڑائی کا مقام فرضی لکھ دیا ہے لیکن ہم تو جانتے ہی ہیں کہ کمانڈو، بلو، کالو، شینا، انگریز اور بندر نامی کتوں کے اصلی نام کیا ہیں؟

    😈 😈

    .

    .

    #109507 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سائٹ بھائی– مرے خیال میں مہا کوڑھی جی کو اپ مذہب کی اھمیت کیا شدید اندازہ ہو رہا ہے — ایک مذھبی انسان جب کسی لبرل پر تنقید کرتا تو وہ مذہب کی وجہ سے بہت باتوں سے روکا رہتا ہے — لیکن ایک لبرل جب لبرل کا پاجامہ اتارتا ہے تو پھر وہ آخری حد سے گزر جاتا ہے — باقی شیخ صاحب کی مدد کی تھی بھوڑا انسان ہے — اس کے نظریات سے اختلاف سہی لیکن ہم انسانیت سے بھی نہیں گے گزرے شیخ کی طرح

    #109508 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ڈر بھائی جان آپ نے تو شیخ جی کی گلو خلا صی کروانے کی کوشش کی تھی پر وہ خود ہی ذلیل ہونا چاھتے ہیں – خود بھی ذلیل ہووے اور اپنے گھر والوں کو بھی ذلیل کروایا ہے انہوں نے –

    #109509 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    باوا جی آپ نے کیا خوبصورتی سے لوٹے اور کنجر کی ذلالت کا منظر کھینچا ہے – بیچارہ کنجر تو ایسے منمنا کر بات کر رہا تھا کہ جسے اسکی بھی لبرلی کی شلوار منجی والی کے ہاتھوں تار تار نا ہو جائے – لوٹے کو تو منجی والی نے اب سائیڈ لائن کر دیا ہے وہ اب پھر چپ کرکے شیخ جی کو ذلیل ہوتا دیکھے گا- ان کوڑھیوں کی فلم تو بہت ہی مختصر نکلی اب دیکھئے کوڑھی دوبارہ کونسا پینترا بدل کر ایک دوسرے پر وار کرتے ہیں –

    باوا جی یہ جنگ ہے اقتدار کی جسکا مقصد کوڑھیوں کی سلطنت کا سربراہ بننا ہے جیسا کہ حروں کے روحانی پیشوا کو پیر پگاڑا کے نام سے جانا جاتا ہے اسی طرح کوڑھیوں کے روحانی پیشوا کو مہا کوڑھی کے نام سے پکارا جاتا ہے – منجی والی اب مہا کوڑھی کے تخت پر بیٹھنا چاہتی ہے پر اسکو شیخ جی سے اچھی خاصی مزاحمت کا سامناپڑ رہا ہے- منجی والی کا خیال تھا کہ شیخ جی کو ذلیل کرکے ریٹائرمنٹ پر مجبور کیا جا سکتا ہے پر شیخ جی اسکی سوچ سے زیادہ ڈھیٹ نکلے ہیں

    :mrgreen:

    #109510 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    یہ جنگ اتنی مختصر نہیں ہے

    ابھی بہت سے ملا نفس تزکیے، ہکے بکے، پیٹر پین، پیجے مستریوں کی انٹری باقی ہے

    کچھ کوڑھی موجودہ مہا کوڑھی یعنی شیخ جی کو ہی اپنا سردار برقرا رکھنے کا اعلان کریں گے اور کچھ کوڑھی شیخ جی پر عدم اعتماد کا اظہار کرکے مہا کوڑھی کا تاج منجی والی کے سر پر سجانے کا دعوا کریں گے. اس پر دونوں گروپس کے کوڑھی ایک دوسرے کا زبردست لتر پولا کریں گے اور چھتر و چھتری ہونگے

    جب کوڑھیوں کے دونوں گروپس آپس میں لڑ لڑ کر خونوں خونی ہو جائیں گے اور یہ لڑائی اپنے عروج پر پہنچے گی تو اسوقت کانا دجال نمودار ہوگا

    کانا دجال اگر چہ منہ چھپا کر داخل ہوگا لیکن سب کوڑھی پردے کے باوجود اسے پہچان لیں گے اور اسکی آمد کا اعلان اسے باری باری خوش آمدید کہہ کر کریں گے

    یاد رہے کہ کانے دجال کا ظہور “قیامت کی نشانیاں” کے ساتھ تین سال پی کے پولیٹکس پر جو چکا ہے

    http://pkpolitics.com/2011/06/06/end-of-times/

    سب کوڑھی کانے دجال کو اپنا سردار ماننے کا اعلان کر دیں گے اور مہا کوڑھی کا تاج متفقہ طور پر اسکے سر پر سجا دیں گے

    :mrgreen: :mrgreen:

    #109511 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی ۔

    کوڑھی محلے میں اس جگا ایک چنگاری بھینک کر ایا ہوں ۔ اب تماشہ کرتے وہاں اگ کہاں کہاں لگتی ہے ؟

    .

    .

    زبردست مومن بھائی

    آپ تو کوڑھی کتوں کی نفسیات کے زبردست ماہر نکلے ہیں

    بس اسی طرح ایک ہڈی روزانہ کوڑھی کتوں خصوصا لوٹے نما کتے کے آگے پھینک آیا کریں اور پھر سارا دن انکو پورے پورے منہ کھول کر بھونکتے دیکھا کریں

    یہ بہت نیک کام ہے – اگر آپ ہڈی نہیں پھینکیں گے تو کوڑھی کتے آپس میں لڑ لڑ کر لہو لہان ہو جائیں گے

    :D :D :mrgreen: :mrgreen: 😈 😈

    ==============

    لوٹے نما دیسی لبرل کتا مہا کوڑھی کے دفاع میں نسلی لبرل کتوں سے بر سر پیکار

    .

    .

    #109512 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:993
      • Replies:5790
      • Contributions:6783
      • Expert
      • ★★★

    پی کے پالیٹکس ۔ کوڑھیوں کی لڑائی منجی والی نے جیت لی

    پی کے پالیٹکس ۔ پی کے پالیٹکس میں خونخوار کوڑھیوں کی لڑائی منجی والی نے جیت لی ۔ ایڈمین نے جھپا مار کر گالیاں دینے والے کئی کوڑھیوں کو بین کر دیا ۔ مہا کوڑھی فرار ہو گیا ۔ پی کے پالیٹکس منجی والی کی تھرڈ . مایوسی اینڈ ذہنی خلفشار ۔ پر کوڑھیوں کی لڑائی کا اہتمام کیا گیا جس میں پہلا مقابلہ منجی والی اور لوٹے نما کوڑھی کے درمیان ہوا جو منجی والی نے جیت لیا ۔ ہارس پاور اور کالی بھیڑ کے درمیان ہونے والا مقابلہ برابر رہا ۔ کوڑھیوں کی لڑائی دیکھنے کے لیے دوسرے محلوں سے بھی تماشی دیکھنے ائے اور یہ لڑائی دیکھنے کے لیے تماشیوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ایڈمین نے موقعے پر جھپا مار کر گالیاں دینے والے کئی کوڑھیوں کو بین کر دیا ۔ مہا کوڑھی فرار ہو گیا ۔

    #109513 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:993
      • Replies:5790
      • Contributions:6783
      • Expert
      • ★★★

    ‎یہ بہت نیک کام ہے – اگر آپ ہڈی نہیں پھینکیں گے تو کوڑھی کتے آپس میں لڑ لڑ کر لہو لہان ہو جائیں گے

    ہا ہا ہا ہا ہا ۔

    باوا جی ۔ بلکل ٹھیک کہا اپ نے ۔

    وہی کوڑھی جو آپس میں لڑ لڑ کر لہو لہان ہونے جا رہے تھے ہڈی کے ملتے ہیں ایک دوسرے کے گلے لگ گئے اور اب چومیاں چاٹیاں ہو رہی ہیں ۔

    ایک سالی ہڈی کوڑھیوں کو کس طرح اپنے مقصد سے کمراہ کر سکتی ہے ۔۔۔

    عین ممکن تھا کہ یہ ہڈی کھانے کوڑھی اس محلے کا بھی رخ کرتے ۔ لیکن اس محلے کو کوڑھیوں سے پاک رکھنے کے لیے ہم ان کو وقتآ فوقتآ کوڑھی محلے میں جا کر ایسی ہڈیاں ڈالتے رہیں گیں ۔

    #109514 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    پی کے پالیٹکس ۔ پی کے پالیٹکس میں خونخوار کوڑھیوں کی لڑائی منجی والی نے جیت لی ۔ ایڈمین نے جھپا مار کر گالیاں دینے والے کئی کوڑھیوں کو بین کر دیا ۔ مہا کوڑھی فرار ہو گیا ۔ پی کے پالیٹکس منجی والی کی تھرڈ . مایوسی اینڈ ذہنی خلفشار ۔ پر کوڑھیوں کی لڑائی کا اہتمام کیا گیا جس میں پہلا مقابلہ منجی والی اور لوٹے نما کوڑھی کے درمیان ہوا جو منجی والی نے جیت لیا ۔ ہارس پاور اور کالی بھیڑ کے درمیان ہونے والا مقابلہ برابر رہا ۔ کوڑھیوں کی لڑائی دیکھنے کے لیے دوسرے محلوں سے بھی تماشی دیکھنے ائے اور یہ لڑائی دیکھنے کے لیے تماشیوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ ایڈمین نے موقعے پر جھپا مار کر گالیاں دینے والے کئی کوڑھیوں کو بین کر دیا ۔ مہا کوڑھی فرار ہو گیا ۔


    مومن بھائی

    بہت خوب لچ تلا ہے ۔اپکی یہ تحریر طنز اور مزاح کا خوبصورت مرکب ہے ۔۔۔ ویل ڈن

    :D

    #109515 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:993
      • Replies:5790
      • Contributions:6783
      • Expert
      • ★★★

    سلیم رضا بھائی ۔

    شکریہ ۔ اپ جسیے دوستو کی صحبت میں رہ کر ہم بھی لچ تلنے کے قابل ہو گئے ۔

    اب کوڑھی چھترول کے خوف سے یہاں اتے نہیں اور ہم اپنے چھترول کا نشا پورا کرنے کے لیے کوڑھی محلے میں جا کر کوڑھیوں کو ہڈی ڈال دیتے ہیں ۔ لیکن جیسے لچ میں اناڑی ایسے ہی چھترول میں بھی ہم اناڑی ہیں ۔ کوڑھیوں کی پیاس ہماری چھترول سے نہیں بجھتی ۔ وہ تو باوا جی اور اپکی چھترول کے پیاسے ہیں ۔

    مجنی والی تو چھترول کے اتنی بے تاب ہے کہ اس نے کوڑھی محلے میں

    مومن اور ایک ناکام ویب سائٹ

    کے نام سے ایک تھرڈ بھی کھول دی ہے ۔

    بے چاری چھترول کی حسرتوں کی ماری اس حد تک بھی جا سکتی ہے ۔

    #109516 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی ۔۔۔

    میں نے اپکو ایک ۔۔پی ایم ۔۔۔ کیا ہے ۔۔۔

    اور باقی دوسرے فورم پر جو ہوتا ہے ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔۔

    اب وہاں ہما بسے یا بوم

    #109517 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ اسپین کے ماہرینِ تحقیق نے یہ دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ کوڑھی محلوں کے اکثر کتے صرف عادت کے باعث نہیں بلکہ ڈپریشن کی وجہ سے بھونکتے ہیں. کتوں کے نزدیک دھیما بولنا بزدلی کی علامت سمجھا جاتا ہے کیونکہ دھیمی آوازوں پر کوئی کان نہیں دھرتا اور کتوں کا دھیمی آواز میں بھونکنا بے کار جاتا ہے. اس لیے کتے زور زور سے بھونکتے ہیں تاکہ انکی آواز کوڑھی محلے نکل کر دوسرے محلوں تک جا سکے اور لوگ انکی آواز سے انکے دیسی لبرل یا نسلی لبرل ہونے کا اندازہ کر سکیں

    ہم جب کبھی کسی کوڑھی محلوں کے پاس سے گزرتے ہیں تو کوڑھی کتوں کو بھونکتے دیکھکر ٹھہر جاتے ہیں. انکے چہروں اور باڈی لینگویج کا جائزہ لیتے ہیں اور بھونکنے کی آواز کا تجزیہ کرکے سوچتے ہیں کہ ان کوڑھی کتوں کو کتنا ڈپریشن ہیں

    بد قسمتی سے ہمارے ہاں کوئی محقق نہیں جو اس بات پر تحقیق کرے کہ دیسی اور نسلی لبرل کوڑھیوں کو کتا کیوں کہا جاتا ہے؟ سیاسی فورمز پر کوڑھیوں کی عزت کتوں سے بھی بدتر کیوں ہوتی جارہی ہے؟ اسپین کے محققین کو سیاسی فورمز پر دن رات بھونکنے والے کوڑھی کتوں پر خاص طور پر تحقیق کرنی چاہیئے کہ وہ عادتا بھونکتے ہیں، کسی ڈپریشن سے بھونکتے ہیں یا پھر کسی ذاتی عداوت کی وجہ سے

    دیسی لبرل کتوں اور نسلی لبرل کتوں کی لڑائی اور انہیں خونوں خون ہوتے دیکھ کر ہم کانپ جاتے ہیں. دنیا میں انسانوں کے مابین خونریزیاں کیا کم ہوتی ہیں کہ سیاسی فورمز کی انتظامیہ اپنی ویبسایٹس چلانے کے لیے کوڑھی کتوں کو بھی آپس میں لڑوا کر اپنا جی خوش کرنا چاہتی ہیں

    پچھلے چند دنوں سے ہم دیکھ رہے تھے کہ دیسی لبرل اور نسلی لبرل کوڑھی کتے آپس میں لتر و لتری اور چھتر و چھتری ہو رہے تھے اور خدشہ تھا کہ اس لڑائی میں لڑتے لڑتے کئی کوڑھی کتے بری طرح زخمی ہو جاتے. اسی لیے ہم نے مومن بھائی سے درخواست کی تھی کہ وہ کوڑھی محلے کا چکر لگا کر ایک آدھ ہڈی آپس میں گتھم گتھا کوڑھیوں کے آگے پھینک آیا کریں تاکہ انکی توجہ لڑائی سے ہٹ کر ہڈی کی طرف مبذول ہو جائے

    مومن بھائی کا کوڑھیوں کے آگے ہڈی پھینکنے کا نسخہ بہت ہی کارگر ثابت ہوا ہے اور اب کوڑھی گتھم گتھا ہونے سے باز آتے نظر آ رہے ہیں. اس طرح مومن بھائی نے اس کار ثواب سے دیسی لبرل کوڑھیوں اور نسلی لبرل کوڑھیوں کو خونوں خونی ہونے سے بچا لیا ہے. فی الحال کانے دجال (ایم بخاری) کی آمد ٹل گئی ہے اور کوڑھیوں سے ماں بہن ایک کروانے کے باوجود مہا کوڑھی کا خطاب شیخ جی کے پاس ہی رہے گا

    ایک بات کی مجھے سمجھ نہیں آ سکی ہے کہ مومن بھائی نے ہڈی میں کیا ملا کر کوڑھیوں کے آگے پھینکا تھا کہ وہ آپس میں لڑنے اور چھتر و چھتری سے وقتی طور پر باز تو آ گئے ہیں لیکن انہوں نے کوڑھی محلے میں جگہ جگہ دریاں کیوں بچھا لی ہیں اور بین کیوں شروع کر دیے ہیں؟

    کوڑھیوں کی پیدائش کے وقت بہت ہی چھوٹی رہ جانے والی کالی بھیڑ نے تو اپنے منہ پر چھتر مار مار کر اپنا کالا منہ سرخ کر لیا ہے اور منجی والی طوائف تو بین کرتی اور بال نوچتی کبھی ایک دری پر جا کر بیٹھتی ہے تو کبھی دوسری دری پر. اسکی حالت تو کسی سے دیکھی نہیں جاتی ہے. لگتا ہے کسی بہت ہی گہرے صدمے میں ہے. مہا کوڑھی کی مرثیہ خوانی نے تو مجھے رلا ہی دیا ہے

    مومن بھائی – آپ نے ہڈی میں کیا ملا کر کوڑھیوں کے آگے پھینکا ہے کہ وہاں ہر طرف دریاں بچھ گئی ہیں اور شام غریباں برپا ہے؟

    ہاں، آخر میں ایک بات واضح کر دوں کہ سیاسی فورمز کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں. ہمیشہ وہ فورم اجڑے ہیں حتی کہ صحفہ انٹرنیٹ سے مٹ گئے ہیں جہاں دن رات کوڑھی بھونکا کرتے تھے. انسانوں کے فورمز ہمیشہ قائم و دائم رہتے ہیں – ماضی میں بھی ایسا ہی ہوا ہے اور اب بھی یہی آثار نمایاں ہیں کہ نیا کوڑھی محلہ عنقریب اجڑنے والا ہے

    کوڑھیوں کے کرتوت بتاتے ہیں کوڑھی محلہ اجڑنے والا ہے

    اب بھی اچھا ہے گر سنبھل جاو وقت کروٹ بدلنے والا ہے

    #109518 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    مجنی والی تو چھترول کے اتنی بے تاب ہے کہ اس نے کوڑھی محلے میں

    مومن اور ایک ناکام ویب سائٹ

    کے نام سے ایک تھرڈ بھی کھول دی ہے ۔

    مومن بھائی نہ صرف یہ لوٹے لپاڑے بلکہ کنجر اور منجی سمیت ساری کوڑھی خلقت یہاں پر تشریف لا کر اپنی چھترول کا ٹھرک چھپ چھپ کر پورا کرتی ہے – آپ منجی والی کو بولیں کہ چھپ چھپ کر یہاں آنے کی بجائے وہ کھل کر آیے- اگر اسکو چھترول کا زیادہ خوف ہے تو آپ یہاں بھی اسکو اڈمن کی حفاظت میں لینے کا وعدہ کر لیں – وہ شخص آپ کی ویب سائٹ کی ناکامی کا تھریڈ کھول رہا ہے جبکہ وہ اور اسکے حواری خود یہاں آ کر اس ویب سائٹ کے ہٹ ریٹ کو بڑھا رہے ہیں- اگر آپ کا محلہ اتنا ہی ناکام ہے تو اسے اسپر کوئی تھریڈ کھولنے کی ضرورت پیش نا آتی – یہ جو دھواں ہے نا یہ اسکے پیچھے کی آگ کا ہے – اسکو دکھ ہے کہ اسکی ساری گیم کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے

    جہاں تک موجودہ کوڑھی محلے کا تعلق ہے تو اس کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ہمارے جانے کے بعد سے اسکے ہٹ ریٹ میں اڑتیس فیصد کمی ہوئی ہے- باوا جی نے تو عرصہ دراز پہلے ہی کہ دیا تھا کہ جہاں کوڑھی ہوں وہ جگہ آباد ہو ہی نہیں سکتی – آپ کی ناکامی پر تھریڈ کھولنے سے پہلے اگر وہ اپنے ہٹ ریٹ چیک کر لیتا تو ذلیل نا ہونا پڑتا – پر گندہ انسان ہے چھتر کھا کر ہی باز آئے گا

    http://www.alexa.com/siteinfo/pkpolitics.com

    کوڑھیوں کو یہاں کی ناکامی یا کامیابی کی فکر کرنے سے پہلے یہ دیکھنا چاہیے کہ انہوں نے ایک بھری پری ویب سائٹ کا کیا حال کر دیا ہے –

Viewing 30 replies - 211 through 240 (of 317 total)

You must be logged in to reply to this topic.