corona virus

forums discuss Pakistani politics corona virus

  • Creator
    Topic
  • #103354
    Participant
    Participant
    Avatarمومن
    • Topics:901
    • Replies:5518
    • Contributions:6419
    • Expert
    • ★★★

    please read carefully the following:

    To protect yourself and others from getting sick

    Wash your hands regularly with soap and running water or by using alcohol-based hand rub especially:

    • after coughing or sneezing,

    • when caring for the sick,

    • before, during and after you prepare food,

    • before eating,

    • after toilet use,

    • when your hands are visibly dirty.

    When coughing or sneezing cover mouth and nose with flexed elbow or tissue; throw tissue into closed bin immediately after use, and clean hands. Avoid touching eyes, nose or mouth. Avoid close contact with the other people when you are experiencing cough and fever. If you have fever, cough and difficulty breathing, seek medical care early and share previous travel history with your health care provider.

    To decide what to do to stay healthy while working

    • Maintain your Business activities (travel, meetings, policies) as long as they comply with WHO or local health authorities.

    • If you are invited to a professional exhibition. All our teams are encouraged to limit or even cancel visits to the various professional exhibitions. Once again, we recommend that you defer non-essential travel and discuss with your manager, who in turn must speak with HR and Security before any travel booking.

    • If you have a travel planned:

    o Defer non-essential travel.

    o Avoid travel if you are sick, including if have fever and cough.

    o We recommend that you do not travel to China and or to areas quarantined by Governmental statement (especially in South Korea and Northern Italy).

    o Consult national travel advice before going on business trip.

    o If you become sick while travelling, inform crew and seek medical care early.

    • If you are at the office or at a customer premise:

    o Avoid close contact with people suffering from fever and cough.

    o Frequently clean hands. Avoid touching eyes, nose or mouth. And every other above recommendation to protect yourself and the others from getting seek.

    o Shall your customer close the office you are working, and you are not sick, nor have been in contact with infected persons, speak with your direct manager and determine whether you should work from home or return to Atos offices.

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 19 total)
  • Author
    Replies
  • #125303
    Participant
    AvatarHussain Farooqui
      • Offline
        • Topics:181
        • Replies:1312
        • Contributions:1493
        • Expert
        • ★★★

      Some doctors of Pakistan are describing this virus as curable.

      0
      #125304
      Participant
      Participant
      Avatarمومن
        • Offline
          • Topics:901
          • Replies:5518
          • Contributions:6419
          • Expert
          • ★★★

        I think after 15 days the virus will go by itself or am I wrong?

        0
        #125305
        Participant
        AvatarHussain Farooqui
          • Offline
            • Topics:181
            • Replies:1312
            • Contributions:1493
            • Expert
            • ★★★

          It is reported to be curable in Pakistan. The victim Yahaya Jafri who arrived from Iran with Carona Virus has been cured.

          0
          #125306
          Participant
          AvatarHussain Farooqui
            • Offline
              • Topics:181
              • Replies:1312
              • Contributions:1493
              • Expert
              • ★★★

            This virus which is suspected to be developed as a biological weapon has badly disturbed the whole global society. Umra entries were all banned. Trade among many countries stopped. Travelling business was badly affected.

            The fear of this virus kept all the educational centers over long periods; disturbing education very adversely.

            0
            #125307
            Participant
            AvatarHussain Farooqui
              • Offline
                • Topics:181
                • Replies:1312
                • Contributions:1493
                • Expert
                • ★★★

              The virus not spread only to many countries but the continents as well.

              0
              #125308
              Participant
              Participant
              Avatarمومن
                • Offline
                  • Topics:901
                  • Replies:5518
                  • Contributions:6419
                  • Expert
                  • ★★★
                #125309
                Participant
                AvatarHussain Farooqui
                  • Offline
                    • Topics:181
                    • Replies:1312
                    • Contributions:1493
                    • Expert
                    • ★★★

                  The Chinese diplomats are alleging the foreign powers for the outbreak of Carona virus. If it is true, then the era may boost biological wars. Biological wars do not remain confined to limited areas. The effects spread worldwide.

                  0
                  #125310
                  Participant
                  Participant
                  Avatarمومن
                    • Offline
                      • Topics:901
                      • Replies:5518
                      • Contributions:6419
                      • Expert
                      • ★★★
                    #125311
                    Participant
                    AvatarHussain Farooqui
                      • Offline
                        • Topics:181
                        • Replies:1312
                        • Contributions:1493
                        • Expert
                        • ★★★

                      The sessions of Ayat E Karima are required to be held in this situation.

                      0
                      #125312
                      Participant
                      Participant
                      Avatarمومن
                        • Offline
                          • Topics:901
                          • Replies:5518
                          • Contributions:6419
                          • Expert
                          • ★★★
                        #125313
                        Participant
                        Participant
                        Avatarمومن
                          • Offline
                            • Topics:901
                            • Replies:5518
                            • Contributions:6419
                            • Expert
                            • ★★★

                          0
                          #125314
                          Participant
                          Participant
                          Avatarمومن
                            • Offline
                              • Topics:901
                              • Replies:5518
                              • Contributions:6419
                              • Expert
                              • ★★★

                            0
                            #125315
                            Participant
                            Participant
                            Avatarمومن
                              • Offline
                                • Topics:901
                                • Replies:5518
                                • Contributions:6419
                                • Expert
                                • ★★★

                              0
                              #125316
                              Participant
                              Participant
                              Avatarمومن
                                • Offline
                                  • Topics:901
                                  • Replies:5518
                                  • Contributions:6419
                                  • Expert
                                  • ★★★

                                چند گزارشات

                                _______

                                بیماری پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر ہر کوئی بھانت بھانت کے مشورے دے رہا ہے ، خاص طور پر پاکستان میں رہنے والوں کی حرکات دیکھ کر یوں لگتا ہے کہ بندروں کے ہاتھ سوشل میڈیا کا استرا آ گیا ہے اور وہ “سکالر اور مفتی” بن گئے ہیں

                                تحریر تو بالخصوص پاکستان میں رہنے والوں کے لئے لکھی لیکن چند نکات عمومی بھی ہیں

                                گزارش ہے کہ :

                                اپنی ذاتی راۓ کے اظہار سے پہلے اس کے موضوع سے متعلقہ ماہرین کی طرف دیکھیں کہ ان کی نپی تلی راۓ کیا ہے

                                ١- مسلۂ طب سے متعلق ہے ؟ تو اس پر میڈیکل ایکسپرٹس کی آراء پر انحصار کریں ، علاقائی میڈیکل ایکسپرٹس کے ساتھ ساتھ ان ممالک کے میڈیکل ایکسپرٹس کی آراء جانننے کی کوشش کریں جہاں وہ لوگ بیماری سے بڑے پیمانے پر نبرد آزما ہیں اور جہاں کافی حد تک قابو پا چکے ہیں

                                ٢- مسلۂ فقہی فیصلے کا ہے ؟ تو مستند اسلامی سکالرز کی طرف رجوع کریں ، کسی بھاڑے کے ٹٹو جذباتی مولوی کی طرف نہ دیکھیں، کیونکہ وہ بیچارہ مولوی اس لئے بن گیا تھا کہ اس کند ذہن کو اور کچھ کرنے کو نہیں ملا تھا ،وہ اول فول باتیں مذہب کے تقدس کے لبادے میں لپیٹ کر کرے گا اور بے وقوف اس کی جاہلانہ باتوں پر واہ واہ کریں گے تو ہی اس مولوی کو اپنے پیشے کا جواز ملے گا اور اس کی انا کی تسکین علیحدہ سے ہو جاۓ گی

                                ہمارے معاشروں میں ابھی بہت مستند اور نمایاں سکالرز موجود ہیں، اگر آپ ان کو چھوڑ کر کسی گلی محلے کے جاہل جذباتی مقرر کے نعروں کو سن کر لٹو ہو جاتے ہیں تو پھر یہ آپ کی اپنی ذہنی سطح کو بھی عیاں کرتا ہے — (گویا جب تک کوئی بندہ چپ تھا تو حسن زن یہی تھا کہ وہ بڑا معتبر ہو گا ، لیکن پھر وہ بول پڑا اور اس کی اوقات ظاہر ہو گئی )

                                ٣- مسلۂ اگر ایڈمنسٹریشن ، یعنی کہ انتظام انصرام سے متعلق ہے تو اس کے لئے مستند ریسیرچ کے ماخذ تلاش کریں ، جن ممالک نے بیماری پر کافی حد تک قابو پایا ہے ان کے معاشروں اور ان کی حکومتوں کی حکمت عملی پر غور کریں ، مثلاً سنگاپور نے ڈسپلن یعنی نظم و ضبط میں مثال قائم کی ہے ، اور وہاں ایک بھی بندہ کورونا سے نہیں مرا ، جنوبی کوریا نے بھی بہت حد تک بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے ، یہ ان قوموں کے باشعور ہونے اور ان کے حکمرانوں کے نااہل نہ ہونے اور ان کے انتہائی سرعت کے ساتھ سب کام انجام دینے کی عادت کی وجہ سے ہے —

                                ٤- کوئی بھی خبر آپ کو ملے تو پہلے اس خبر کے مستند حوالہ جات تلاش کریں، تھوڑی عقل استعمال کریں ، مثلاً ابھی تین چار روز پہلے ہی یار لوگ دھڑا دھڑ کوئی احتیاطی تدبیر یونیسف کے نام سے شئیر کر رہے تھے ، لیکن تھوڑی عقل استعمال کرنے پر معلوم ہو گا کہ عالمی سطح پر جو صحت سے متعلقہ ادارہ ہے اس کا نام ڈبلیو ایچ او ہے ، یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن — نہ کہ بچوں کے لئے خیراتی کام کرنے والا ادارہ یونیسف —

                                ٥- کوئی ایسی مشکل درپیش ہے جس کا تعلق دین کے ساتھ بھی ہے اور طب سے متعلق بھی تو اس کے لئے مسلمانوں کی مستند سکالرز کی تنظیموں پر بھی انحصار کریں جو دینی اور طبی دونوں موضوعات پر سنجیدگی سے تحقیق کر کے کوئی تجاویز دے رہی ہوں ، اور اگر آپ کو ابھی کوئی واضح حکمت عملی نہیں پہنچی تو محلے کے جاہل جذباتی مولوی پر لٹو ہونے سے گریز کریں

                                اب احتیاطی تدابیر سے متعلق کچھ خلاصہ (بمع چند کمنٹس میں حوالہ جات ) کے دے دیا جاۓ :

                                ١- اگر آپ سمجھتے ہیں کہ بیماری آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، اور آپ اس سوچ کی بنا پر کوئی احتیاط نہیں کرتے تو یہ انتہائی خود غرضی اور کمینہ پن کی علامت ہے — اس کی وجہ یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ بیماری سے آپ کو شدید نقصان ہو ، البتہ آپ بیماری کے جراثیم کے ٹرانسپورٹر بن کر دوسروں کو (اور خاص کر کمزوروں اور عمر رسیدہ بزرگوں کو، جن میں بیماری کے خلاف مدافعت نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے) ضرور بیماری لگانے کا موجب بن جائیں گے — آپ کو اپنے توکل پر بڑا ناز ہے ؟ ٹھیک ہے ، لیکن آپ اپنا توکل اپنے پاس رکھیں اور اس کو دوسروں پر نہ ٹھونسیں ! مہربانی !

                                ٢- سینیٹائزر (جراثیم کش محلول) استعمال کرنے کی نسبت صابن سے ہاتھ اچھی طرح دھونا (بیس سیکنڈز تک دھونا) بہتر ہوتا ہے – اگر ہاتھ اچھی طرح دھو لئے تو سینیٹائزر کی ضرورت نہیں پڑتی

                                سینیٹائزر کوئی ہاتھ دھونے والی چیز نہیں ہے ، بلکہ یہ وہ جیل نما محلول ہوتا ہے جو ہسپتالوں میں مریض وغیرہ چیک کرنے سے پہلے میڈیکل عملہ ہاتھوں پر دو چار قطروں کی صورت میں مل لیتا ہے – جب آپ ایسی جگہ موجود ہوں جہاں آپ نے کسی جراثیم والی چیز کو چھوا ہے (مثلاً گھر سے باہر پبلک مقامات پر ، دروازوں کے ہینڈل، لفٹ کے بٹن ، کرنسی نوٹ اور سکے وغیرہ ) اور فوری ہاتھ دھونے کا انتظام نہ ہو اور آپ ہاتھ پر چند قطرے سینیٹائزر مل لیتے ہیں ، ورنہ ہاتھ دھونا پھر بھی سینیٹائزر سے بہتر ہی ہے

                                ٢- اپنی گھر اور گاڑی/بائیک وغیرہ کی چابیاں (جن کو شاید ہی کوئی کبھی دھوتا ہو) ضرور دھوئیں، اور کسی ٹشو یا کپڑے پر سینیٹائزر لگا کر اپنے موبائل کو اس سے روزانہ دو تین بار صاف کریں ، اور اگر سینیٹائزر دستیاب نہ ہو تو کسی کپڑے یا ٹشو پر بہت ہی قلیل مقدار میں صابن لگا کر موبائل کو صاف کر لیں اور پھر نمدار کپڑے یا ٹشو سے اس کو دوبارہ صاف کر لیں

                                ٣- گھر سے باہر اپنے چہرے ، ناک اور منہ کو ہاتھ لگانے سے اجتناب کریں

                                ٤- مصافہ کی سنّت پوری نہ کرنا (اور بغلگیر نہ ہونا) اسلام سے غدّاری نہیں ہے ، عمومی حالات میں حکم عمومی ہوتا ہے اور مخصوص حالات میں حکم بھی عمومی نہیں بلکہ مخصوص ہوتا ہے ، اس لئے براۓ مہربانی اپنے “مذہبی جذبات” کی تسکین کے لئے دوسروں کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں –

                                ٥- جیسا کہ اوپر ذکر کیا گیا ، کہ کرنسی نوٹوں اور سکوں کو چھونے کے بعد ہاتھ ضرور دھویں ، دیگر ایسی جگہوں میں سیڑھیوں کی ریلز (جہاں ہاتھ تھام کر سیڑھی چڑتے اترتے ہیں) بھی شامل ہیں

                                ٦- آپ باہر سے گھر پہنچیں تو گھر پر آپ کے بچے جتنا مرضی ضد کریں ، آپ نے ان کو نہیں پکڑنا ، بلکہ پہلے ہاتھ منہ دھونا ہے ، اگر آپ کو واقعی اپنے بچوں اور اپنے پیاروں کی زندگی عزیز ہے تو جذبات کی بجاۓ ہوش سے کام لیں —

                                ٧-اپنے گھر کو صاف رکھیں ، اور خاص طور پر وہ جگہیں جن کا اوپر ذکر کیا گیا (دروازے کے ہینڈل وغیرہ)، اور جب گندے ہاتھوں سے نلکا کھولیں تو نلکے کا ہینڈل بھی گندا ہو جاتا ہے ، ہاتھ دھونے کے بعد نلکا بند کرنے سے پہلے اس نلکے کے ہینڈل پر بھی پانی ڈال دیں اور پھر نلکا بند کریں

                                ٨- کوئی انتظامی حکم اگر کسی خاص علاقے کے لئے جاری ہوا ہے تو اس کو پورے ملک پر تھوپنے سے باز رہیں ، نازک حالات میں آپ کی طرف سے غیر تصدیق شدہ خبر شئیر ہونے پر اتنا شدید نقصان پہنچ سکتا ہے کہ جس کی تلافی شاید آپ باقی ساری عمر نہ کر پائیں –

                                ٩- اگر آپ کوئی نزلہ زکام، کھانسی یا بخار ہو جاۓ تو اس پر حواس باختہ ہونے کی ضرورت نہیں ، کیونکہ آپ کے جسم کو اور آپ کے اردگرد لوگوں کو آپ کی بدحواسی نہیں بلکہ ہوش مندی اور حوصلہ کی ضرورت ہے، ستانوے فیصد لوگوں کو بیماری کے بعد شفاء ہو جاتی ہے ، یہ بیماری اذیت تو دیتی ہے لیکن بالآخر شفاء کے چانسز موت سے بتیس گنا زیادہ ہیں – بیماری پر دوا بھی کریں اور دعا بھی ، البتہ احتیاطی تدابیر میں سب سے مؤثر اور ٹھوس حکمت عملی نقل و حرکت بند کرنا ہے (حوالہ کے لئے دیکھیۓ کمنٹ میں لنک / انگریزی میں ہے)

                                ١٠- آپ کو ذرا سا بھی شک گزرے کہ آپ کو یا آپ کے کسی ساتھی کو نزلہ زکام اور کھانسی یا بخار ہے تو کو مذاق بنانے یا اس پر “بہادری” دکھانے کے زعم میں عدم احتیاط نہ کریں ، اور نہ ہی اپنے ایسے ساتھی کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر اس کو بزدلی کے طعنے دیں ، الغرض ، میراثی پن سے اجتناب کریں، کیونکہ آنے والی مصیبت پر ٹھٹھے اور ہنسی مذاق کرنا بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے جنازوں پر لطیفے سنانا — بات ذرا تلخ ہے لیکن حالات کی سنگینی کے عین موافق ہے ، کہ اگر آپ کو بڑی زور کی بہادری اور لطیفے آۓ ہوۓ ہیں تو ان کو اپنے کسی پیارے کے جنازے کے لئے سنبھال کر رکھ لیں

                                جن قوموں نے بحران پر قابو پایا ہے ان کے عوام اور حکومتوں میں انتہائی سنجیدگی پائی جاتی ہے — کیونکہ ہنستے کھیلتے طوفانوں سے مقابلہ کرنا صرف ہالی ووڈ کی فلموں میں ہوا کرتا ہے ، حقیقی زندگی قیمتی ہی نہیں بلکہ انمول ہے ، لیکن اس کی زندگی جس کو اس بات کا احساس ہے ، جو کوئی بھانڈ اور میراثی نہیں،

                                فیض سے معذرت کے ساتھ :

                                جابجا تڑپتے ہوۓ کوچہ بازار میں جسم

                                خاک میں لتھڑے ہوۓ خون میں نہاۓ ہوۓ

                                لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجیے

                                ……

                                تحریر : Usman EM

                                0
                                #125317
                                Participant
                                Participant
                                Avatarمومن
                                  • Offline
                                    • Topics:901
                                    • Replies:5518
                                    • Contributions:6419
                                    • Expert
                                    • ★★★

                                  Corona rules … very important and simply explained. Just read and try to understand.

                                  1. In principle you are not allowed to leave the house, but if you want you can.
                                  2. Masks are useless, but you should definitely wear one because it can save lives.
                                  3. All stores are closed except those that are open.
                                  4. 4.This virus is deadly, but not too scary, except that it may lead to a global catastrophe in which many die.
                                  5. Everyone has to stay at home, but it is important to GO OUT, especially in the sunshine, but it is better not to go out, except of course for sports, but actually NO …
                                  6. There is no shortage of food in the supermarket, but there are many things that are missing and others are not there at the moment.
                                  7. The virus has no effect on children except those on whom it affects.
                                  8. Animals are not affected, but there is still a cat that tested positive in Belgium in February when nobody else was tested, plus a few tigers here and there and rarely dogs, actually no dogs, but sometimes they do …
                                    Any surface other than your pet’s fur can naturally transmit the disease.
                                  9. You will have many symptoms if you are sick, but you can also get sick without symptoms, have symptoms without being sick, or be contagious without symptoms, and visa versa.
                                  10. You cannot go to old people’s homes or visit your grandparents, but you have to take care of the elderly and best bring food and medicine.
                                  11. The virus remains active on different surfaces for two hours, no four, no six, no, did I say hours, maybe days? But it needs a humid environment. But not really.
                                    The virus doesn’t actually stay in the air, but it does often. Especially in a closed room ..
                                  12. Basically, this is not a smear virus, but smear infection would be possible.We should remain locked up until the virus goes away, but it will only go away if we achieve collective immunity, i.e. if it circulates.We can’t be locked up too much for that, so it’s better to stay at home most of the time.
                                  13. If you were sick, you may get sick later, but in between you are immune.
                                  14. Golden rule: use your brain and if not, have an enormous supply of flour, yeast, pasta and toilet paper ready – that will help.

                                  In this sense .. take that ♥ ️, that will save you or not.

                                  0
                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 19 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.