Dr. Shireen Mazari is the new secretary Information of PTI.

forums discuss Pakistani politics Dr. Shireen Mazari is the new secretary Information of PTI.

  • Creator
    Topic
  • #91512 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Topics:116
    • Replies:266
    • Contributions:382
    • Expert
    • ★★★

    Although not officially announced but She will be the new Sec. Info of PTI.

Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)
  • Author
    Replies
  • #103605 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:116
      • Replies:266
      • Contributions:382
      • Expert
      • ★★★

    میں عمران خان کے بارے میں بھی میں زیادہ نہیں جانتا ۔ لیکن ایک بات میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک مخلص ادمی ہے ۔ جو اپنے ملک اور قوم کی بھلائی چاہتا ہے ۔ باوجود اس کے کہ ق لیک اور ن لیگ والوں نے اور عصمہ جہنگیر جیسے سول سوسئیاٹی کے لوگوں نے اس کے ناجائیز طریقے سے پروپگنڈہ کرے کی کوشش کی اور اس پر چھوٹے الزام لگئے لیکن پھر بھی اس نے ان سب کو معاف کر دیا اور ان سے بدلہ لینے کی کوشش نہیں کی ۔ یہ اس کے ایک بڑے لیڈر ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    میں شریں مزاری کے بارے میں بھی میں زیادہ نہیں جانتا ۔ لیکن ایک بات میں کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک مخلص عورت ہے ۔ جو اپنے ملک اور قوم کی بھلائی چاہتی ہے ۔ باوجود اس کے کہ پی ٹی ائی والوں نے اس کے موقف کی مخالفت کی اور اس کی بیٹی کی غلطی کی سزا اس کو دی لیکن پھر بھی اس نے کبھی عمران اور پی ٹی ائی کے خلاف بیان نہیں دیا اور ان سے بدلہ لینے کی کوشش نہیں کی ۔ یہ مزاری صاحبہ کی ایک بڑے لیڈر ہونے کی نشانی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    یہ غیر متعسب لوگ ہیں ۔ اور ایسے لوگ ہی پاکستان جیسے ملک میں ہر سوچ اور طبقے کے لوگوں کی بھلائی کے بارے میں سوچ سکتے ہیں ۔۔۔۔۔

    افسوس پاکستان میں ایسے لوگوں کی بہت کمی ہے ۔۔ ہر دوسرا شخص تعسب زدا ہے یا بنا دیا گیا ہے ۔ اور قصور دونوں طرف سے ہے کیونکہ لوگوں میں برداشت کا مادا ختم ہو گیا ہے اورفورآ دوسروں پر انگلی اٹھانا اور الزام تراشی کرنا شروع کر دیتے ہیں

    ۔

    پاکستان میں تبدیلی اس وقت ائے گی جب ایسے لوگ جو غیر متعسب ہیں ۔ اور ہر سوچ اور طبقے کے لوگوں کی بھلائی کے بارے میں سوچتے ہیں ۔ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال کر دوسروں کو معاف کر کر اور دوسروں سے معافی مانگ کر ایسی مثال قائیم کریں گیں کہ ملک سے تعسب اور نفرت کو جڑ سے نکال باہر پھینک دیں ۔۔۔۔۔

    #103606 0 Likes | Like it now
    anasyounus
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:7
      • Contributions:7
      • Advance_user

    The biggest disappointment I had lately or the realization that I came to was that the so called “Nazaryatis” are not much different to Electable just that most had no other option than to continue as deadwood for years – They cannot rise above their petty differences or see beyond their small time interests or keep aside their false Egos for the bigger cause

    They all will keep on iterating that they are different or Nazaryatis and are not in for personal interest or gain but as soon as you deprive them of what they want they will let the hell loose without bothering about how it will affect the bigger cause

    Obviously not everyone is same but I have realized (Right or wrong) that there aren’t many who can sacrifice for a noble purpose

    #103607 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    asif65
    • Offline
      • Topics:116
      • Replies:266
      • Contributions:382
      • Expert
      • ★★★

    انس بھائی ۔

    پہلے تو بہت بہت شکریہ کہ اپ اس بلاگ پر ائے ۔۔ دوسرا ہمیں مایوس نہیں ہونا چاھیے ۔۔ کوئی دوسرا ایک بڑے مقصد کے لیے کام کر رہا ہے یا نہیں اس سے فرق نہیں بڑتا اصل یہ ہے کہ کیا میں خود اس بڑے مقصد کے لیے کام کر رہا ہو کہ نہیں ۔۔۔۔

Viewing 3 replies - 1 through 3 (of 3 total)

You must be logged in to reply to this topic.