Pashtun Tahafuz Movement (PTM)

forums discuss Pakistani politics Pashtun Tahafuz Movement (PTM)

  • This topic has 14 replies, 2 voices, and was last updated 3 months ago by مومن.
Viewing 14 replies - 1 through 14 (of 14 total)
  • Author
    Replies
  • #124705 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    #124706 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    منصور پشتین کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔ لیکن یہ پشتون ٹائمز ایک چینل ہے جو سرا سر ملک دشمن ہے ۔

    لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر کوئی تحریک چلانا فساد پھیلانے کے مترادف ہے ۔ اس کی کتنی بھی مخالفت کی جائے کم ہے ۔ یہ تو ملک کو تقسم کرنے کی ابتدا ہے ۔

    پاکستان کے تحفظ کے بجائے پشتون کے تحفظ کر رہے ہیں ۔

    میرا تعلق پشتون علاقوں سے ہے ۔ پٹھان ملک میں کہیں بھی جا کر بس سکتے ہیں لیکن کیا بلوچی سندھی یا پنجابی خیبر پختون خوہ میں کہیں بھی بس سکتے ہیں؟

    پٹھان اگر اچھا ہے تو بہت اچھا ہے لیکن اگر برا ہے تو بہت برا ہے ۔

    اس لیے ہمیں لسانیت اور قومیت کی بنیاد پر تحریک چلانے کے بجائے ملک کو اکٹھا کرنے کی تحریک چلانی چاھیے ۔ عمران اس کی کوشش کر رہا ہے ۔ اس لیے ہمیں عمران کی مدد کرنی چاھیے ۔۔۔۔

    #124707 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    If Imran asks for rights of people in FATA the liberal extremist call him Taliban Khan and if a traitor asks for this then they are heroes. Isn’t that hypocrisy and double standards?

    #124708 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    #124709 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    #124710 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    #124711 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    Nizam Uddin

    vor 18 Stunden

    میرے بہادر

    پختون بھائیوں کے نام پیغام

    آج کل پی ٹی ایم کے نام سے جو تحریک چل رہی ہے اس کے پیچھے کئی مقاصد ہیں ۔

    پہلا پلان

    بھارت نے افغانستان کے ساتھ مل کر ٹی ٹی پی نامی ایک تنظیم وجود میں لایا اور پختونوں کی نسل کشی اور پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لئے قبائلی علاقوں اور سوات میں بھیجا

    پلاننگ کے تحت ٹارگٹ

    لاہور نہیں ملتان کراچی نہیں گلگت بلتستان کشمیر نہیں

    جگہ کا تعین کیا بہادر قوم کا تعین کیا بکنے والے افراد کو چن چن کر لایا اور سب سے پہلے وزیرستان باجوڑ اورکزئی سوات و دیگر پختون علاقوں میں پختون بھائیوں کی نسل کشی کے لیے بھیجا گیا

    ان ظالمو کو پتہ تھا جب تک پختون قوم مضبوط ہے پاکستان کو کمزور نہیں کر سکتا اس لیے سب سے پہلے بہادر پختون بھائیوں کی طرف آیا بھیس بدل کر مولوی ذاکر عابد جہادی بن کر حقیقت سب کے سامنے ہے

    مگر پاک آرمی نے وہاں آپریشن کر کے امن بحال کر دیا جس میں پاک آرمی کے ہزاروں جوان شہید ہو گئے

    بھارت اور افغانستان پاک آرمی کو پراکسی وار کے ذریعے کسی بھی طریقے سے مصروف رکھ کر اسکا مورال گرانا چاہتے تھے

    مگر الحمد للہ ثم الحمد 95 فی صد علاقوں کو شر پسندوں سے صاف کر لیا گیا باقی افغانستان بھاگ گئے

    پاک آرمی نے دوسرا بہترین کام یہ کیا کہ تقریباً 550 ملین کی لاگت سے پاک افغان بارڈر کو سیل کرنا اور خندق کھودنا شرو ع کی جس سے بھارت نواز تلملا اٹھے کیوں کے سرحد پر غیر قانونی آمدورفت بند ہو جاۓ گی

    خود کش بمبار ،منشیات اور اسلحہ سمیت ہر قسم کی سمگلنگ بند ہو جاۓ گی

    دوسرا پلان

    بھارت اور دہشت گردوں کو جب عسکری یا فوجی محاذ پر بدترین شکست ہوئی تو انہوں نے پلان بی کا رخ کیا جو فوجی محاذ پر نہیں بلکے پروپیگنڈا محاذ پر ہے ۔منظور پشین جیسے نام نہاد لوگ آگے کیے جایں گے بلکل اسی طرح جس طرح ملالہ کا ڈرامہ کیا گیا اور پختون حقوق کے نام پر پاک آرمی اور پاکستان کے خلاف خوب پروپیگنڈا کیا جاۓ گا جس میں بھارتی اور مغربی میڈیا جیسے بی بی سی وغیرہ انکو خوب ساتھ دے گا اور آخر میں اقوام متحدہ میں جانےاور آزادی تک کے نعرے لگے جایں گے ۔

    پختون بھایو

    پاکستان آرمی میں 50 فی صد تک پختون ہیں اور پاکستان آرمی نے بہت قربانیاں دی ہیں 65 کی وار اور 71 اور 99 میں سب سے زیادہ قربانی دی ہے اس ملک کے خاطر

    میرے پختون بھائیو

    خدارا اپنے دشمنوں کو پہچانو دیر مت کیجئے

    شکریہ

    پاک فوج زندہ باد

    پاکستان پائندہ باد پختون بھائیو زندہ باد

    محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے اسے زیادہ سے زیادہ شئر کیجئے

    شکریہ

    #124712 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    #124713 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    it was the beginning and end of PTM

    https://www.youtube.com/watch?v=k9IbHrS3ywI

    #124714 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    مراد سعید اصلی نر پختون نے آج قومی اسمبلی میں خطاب کیا. اور انتہائی زبردست خطاب تھا.

    نکات پیش خدمت ہیں.

    .

    ڈرون حملوں کا سب سے بڑا ہمایتی محسن داوڑ تھا.

    .

    بلاول صاحب ابو سے پوچھیں راؤ انوار کس کا بہادر بچہ تھا؟

    .

    فوج کو آپریشن کے لیے 2009 میں پیپلزپارٹی اور 2014 نون لیگ کی حکومت نے بلایا تھا.

    .

    فوج نے علاقہ کلیر کر کے دیا. ڈی ویلپمنٹ آپ نے کرنی تھی.

    .

    آپ نے ہسپتال بنائے نہ اسکول کالج نہ ہی سڑکیں. اور گالی فوج کو دے رہے ہیں.

    .

    اس آپریشن میں میرا بھی گھر جلا ہے. میری ماں کو گولی لگی میرا بھائی زخمی ہوا

    .

    اپنی نااہلیوں کو فوج پر گالیاں بک کر نہیں چھپایا جا سکتا.

    .

    محسن داوڑ، علی وزیر اور منظور پشتین تب کہاں تھے جب ہم ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی کے خلاف نکلتے تھے؟ کیا یہ ہماری مخالفت نہیں کرتے تھے؟

    .

    افغانیوں کو 25 ہزار جعلی شناختی کارڈ اچکزئی صاحب نے بنوا کر دیے. اپنے ووٹ کے چکر میں پختونوں کو خون میں نہلایا. اسی شناختی کارڈ پر پاکستان آنے والے دہشت گردی میں ملوث ہوئے.

    .

    چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ آور کا موبائل افغانستان سے آپریٹ ہوا. حملہ آور افغانی تھا. مگر جب بھی باڈر کو محفوظ کرنے کی بات ہوئی یہ پی ٹی ایم اور اے این پی مخالفت پر آ گئی.

    .

    منظور کا این ڈی ایش چیف کے ساتھ کیا تعلق ہے.

    .

    این ڈی ایس نے کب کب اور کیسے مدد کی فلور پر آ کر بتائیں. ورنہ میں پورے کا پورا ایکسپوز کروں گا.

    .

    پشتونوں ہمارے علاقے میں امن آ گیا خوشحالی آ رہی ہے. یہ راء اور این ڈی ایس کے دشمن اسے دوبارہ جلانا چاہتے ہیں.

    .میں ‏محسن داوڑ سے سوال کرتا ہوں

    این ڈی ایس چیف نے کیوں کہا کہ‏ طاہر داوڑ کی لاش محسن داوڑ کو دوں گا

    ‏محسن داوڑ اور این ڈی ایس چیف کا کیا تعلق ہے ؟

    آپ کا اور اس کا کیا تعلق ہے؟

    این ڈی ایس کے سفارتخانے کیسے آپ کو سپورٹ کرتے ہیں ان کا جواب دیں ؟

    آپ آئین کی جو خلاف ورزی کرتے ہیں اس کا جواب دیں ؟

    ‏قومی اسمبلی اجلاس میں مراد سعید کے محسن داوڑ سے سوالات

    پاکستان کا پاکستان لا الہ الا اللہ والا پاکستان ہے. سندھی پنجابی بلوچی پٹھان والا نہیں.

    .

    آئین پاکستان پر حلف لے کر لسانیات کی بات کرنا آئین کی توہین ہے.

    #124715 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    #124716 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★

    قصہ دو بھائیوں کا گل خان اور گل مرجان کا____________

    ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ دو بھائی تھے بڑے کا نام گل مرجان اور چھوٹے کا نام گل خان تھا۔

    گل خان بچپن سے بہادر ،نڈر اور غیرت مند تھا۔ گل خان کو اپنے بڑے بھائی سے بہت پیار تھا ۔ جبکہ گل مرجان پیسوں کیلئے کچھ بھی کرسکتا تھا

    گل خان کو اس وقت بہت بڑا دھچکہ لگا جب گل مرجان نے گل خان کو پیسوں کی خاطر ایک انگریز ڈریونڈ کو فروخت کر ڈالا۔

    گل خان بہت غمگین ہوگیا اور اس نے ہمت نہیں ہاری اور آزادی کیلئے جدوجہد شروع کی ۔گل خان کے بیٹے حاجی مرزاعلی اور عجب خان افریدی وغیرہ بڑی بہادری سے لڑے اور آزادی حاصل کی اور گل مرجان سے مکمل الگ ہوگیا۔

    پھر بھی گل خان کے دل میں اپنے بڑے بھائی کیلئے محبت تھی اور خیال تھا کہ اگر اپنا نہیں آزاد تو تسلیم کر ہی لے گا اپنا گل مرجان بھائی ۔۔پر گل مرجان نے ایسا نہیں کیا جس سے گل خان اور بھی دکھی ہوگیا۔

    وقت گزرتا گیا تو گل خان نے اپنے دوسرے منہ بولے بھائیوں سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کیساتھ بہت ترقی کرلی ۔ جس سے گل مرجان کو جلن ہوگیا اور گل خان کو کہا آؤ میرے ساتھ شامل ہوجاؤ ۔کیونکہ گل مرجان لالچی تھا، مگر گل خان نے صاف انکار کردیا ۔جس سے گل مرجان اور اس کے بیٹوں نے گل خان کے علاقے باجوڑ اور مہمند پر حملہ کیا اور گل خان کے سینکڑوں بچوں کو شہید کئے۔ گل خان چونکہ دل کا اچھا تھا اس نے صبر کیا ۔

    پھر گل مرجان کو گل خان کی ترقی ہضم نہ ہوئی اور علاقے کا طاقتور بندہ روس کو بلایا تاکہ گل خان کو پکڑ سکے اور اس کے جائیداد پر قبضہ کرسکے۔

    لیکن الٹا روس گل مرجان پر بھاری پڑگیا اور اس کے لاکھوں بچوں کو شہید اور بے گھر کئے۔گل خان نے پھر بھی بھائی چارے کا مظاہرہ کیا اور گل مرجان کے لاکھوں بچوں کو پناہ دی اور گل نے بہادری کیساتھ روس کا مقابلہ کیا اور بھاگا کر اس کے ٹکڑے ٹکڑے کرڈالا۔کیونکہ گل بچپن سے بہادر تھا۔

    وقت گزتا گیا گل خان نے گل مرجان کے بچوں کو اپنے بچے سمجھے۔ انھیں پڑھایا، لکھایا اور جگہ دی ۔ گل بھی ترقی کرتا گیا۔ بڑے بڑے یونیورسٹیاں جیسا کہ پشاور ،بنوں ،کوہاٹ، ہزارہ ، اورملاکنڈ یونیورسٹیاں بنائی۔بڑے بڑے کالج اور ہسپتال بنائے ۔اور یہ سب سہولتیں گل مرجان کے بیٹوں کیلئے میسر تھی۔

    پھر اپنے کارتوتوں کیوجہ سے دنیا کا بڑا پاور امریکہ گل مرجان پر قبضہ ہوگیا ۔ گل خان نے امریکا کا ساتھ تو دیا مگر بھائی ہونے کے ناطے اس کی ساری ہمدردیاں گل مرجان کیساتھ تھی اور امریکہ کو بہت نقصان پہنچایا ۔

    گل مرجان لالچی تو تھا ہی نمک حرام بھی نکلا اور امریکی حملے کا ا لزام گل خان پر لگایا ۔حالانکہ امریکہ خود تسلیم کرتا ہے کہ گل خان نے ہم کو بہت نقصان پہنچایا۔ اور گل مرجان خود امریکہ سے روزانہ ڈالر کھاتا ہےاور تو اور اسکے بچے بھی نمک حرام نکلے ۔

    اب گل خان نے مکمل فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ کبھی بھی گل مرجان کو اپنا بھائی تسلیم نہیں کریگا اور گل مرجان سے مکمل الگ ہونے کیلئے باڑ لگا رہا ہے۔

    لیکن پھر بھی گل مرجان امریکہ کیساتھ ملکر روزانہ گل خان کے بیٹے کو شہید کرتے ہیں اور گل خان کے بڑے دشمن بھارت کو اپنے گھر بلا کر گل خان کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کر رہا ہے

    گل خان بھائی ہونے کے ناطے چپ ہے لیکن اگر دماغ گھوم گیا تو گل مرجان کو نقشے سے مٹا دیگا۔

    ابھی بھی وقت ہے گل مرجان کے پاس سمجھنے کیلئے۔ کیونکہ گل خان اب دنیا کی طاقتوار ترین لوگوں میں شمار ہوتا۔

    نوٹ: مہربانی کرکے اس پیغام کو کاپی کرکے ہر پیج پر کمینٹ کریں شکریہ پاکستان

    #124717 0 Likes | Like it now
    Somishah
    • Offline
      • Topics:0
      • Replies:1
      • Contributions:1
      • Advance_user

    یہ۔جو پشتین کی تصویر حکیم اللہ کیساتھ یہ ایڈیٹ ھے

    #127496 0 Likes | Like it now
    Participant
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:967
      • Replies:5751
      • Contributions:6718
      • Expert
      • ★★★
    جو قتل وغارت گری پچھلی دہائ میں فاٹا کے علاقوں میں ہوئ ھے اس پر بھی ایک پوسٹ لگائیں ۔۔
    یہ بھی بتایئے کہ وہ کون کون سی طاقتیں تھیں جنہوں نام نہاد جہاد کے فتوے جارے کروائے اور پشتونوں کے اسلام سے لگاؤ کو استعمال کیا ۔۔
    آج اگر ان کی پڑھی لکھی نسل ہمیں آئینہ دکھانا چاہتی ھے تو ہم ان پر غداری کا لیبل لگا کر ان کو چپ کرانا چاہتے ہیں ؟؟؟
    ان میں سے تقریبا ہر دوسرے یا تیسرے گھر نے اپنے بزرگوں کی لاشیں اپنے ہاتھوں سے اٹھائ ہیں ۔۔ کتنے لوگ آج تک اپاہج ہوچکے ہیں ۔۔۔
    کیا سٹیٹ نے ان کے زخموں پر مرہم رکھا ھے ؟؟؟
    یہ وہ سوال ھے جس کے جواب سے ہم بھاگنا چاہتے ہیں ۔۔
    کچھ نہ ہو تو کمنٹس ڈیلٹ کردیں ۔۔۔ کیا لوگ ہیں آپ ؟؟؟؟

    سر اپ بھی کبھی ان علاقوں میں گئے ہیں یا اپ کی معلومعات بھی ٹی وی اخبار تک ہی ہے؟ میرے خیال میں جہاد کے فتوے کسی نے نہیں لگوائے ۔۔۔ لوگ خود جہاد کے لیے نکلےتھے۔۔۔پنجاب سے بھی لوگ گئے تھے لیکن کے پی کے سے لوگ زیادہ گئے تھے۔۔مجھے یاد پڑتا ہے کہ افغان جہاد سے پہلے ہماری تشکیل سوات کے علاقے مٹہ میں ہوئی تھی ۔۔۔ہم گشت کے لیے ان کی بیٹکھوں میں جاتے تھے ۔۔ہمیں یہ کہہ کر وہاں سے بھگا دیا جاتا تھا کے ہم جہاد کے خلاف ہیں لہازا بھاگ جاو یہاں سے۔۔۔۔

     

    https://www.facebook.com/groups/pakinde/?post_id=639572623611414

Viewing 14 replies - 1 through 14 (of 14 total)

You must be logged in to reply to this topic.