Primary School Teacher

forums discuss Pakistani politics Primary School Teacher

  • Creator
    Topic
  • #100040 0 Likes | Like it now
    shahjamal
    • Topics:2
    • Replies:125
    • Contributions:127
    • Professional
    • ★★

    On PKP,he promised 6 months ago that:

    ” Ahamd Faraz recited that ghazal in a mushaira and I will post the recording.”

    I still visit the place just in case…………..

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 181 total)
  • Author
    Replies
  • #109066 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو سلام

    مومن بھائی آپ مھجے ایک بات تو بتاہیں کیا اپ واقعی دوسرے محلے کو اُجاڑنے مین دلچسچی رکھتے ہیں ۔۔۔ جہاں بقول آپکے ہر وقت بکواس ہوتی رہتی ہے ۔۔۔ تو پھر آپ ہر وقت وہاں کیا لینے جاتے ہیں میں آپ سے اور پاکستان سیاستدان بھائی سے گزارش اپ وہاں

    لاگ ان ہونا بند کر دیں اور دوسرے اس ڈرے ہوے فلسفی کو جزباتی بھائی کو یہاں آنے کی دعوت دیں ۔۔۔ تو وہ محلہ خود بخود اُجڑ جاے گا ۔۔۔۔ :?

    #109067 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    On PKP,he promised 6 months ago that:

    ” Ahamd Faraz recited that ghazal in a mushaira and I will post the recording.”

    I still visit the place just in case…………..


    فورم پر خوش امدید

    مھجے ڈر ہے ثبوت کی حسرت آپکے دل میں ہی رہ جاے گی ، ویسے جو اپنے ہونے کا کوئی

    جواز پیدا نہیں کر سکا ۔ وہ کسی دوسرے نہ ہونے کا ثبوت کہاں سے تلاش کرے گا،

    #109068 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    اداب سلیم رضا بھائی ۔

    ٹھیک ہے اپ کہتے ہیں تو میں پی کے پلیٹکس پر جانا چھوڑ دیتا ہوں ۔

    اصل میں مجھے لکھنے سے مطلب ہے ۔ اس لیے جب جہاں کچھ لکھنے کا موقع ملتا ہے میں لکھتا ہوں ۔ کوڑھیوں کی بک بک سے مجھے کوئی غرض نہیں ۔

    اور جو بات اپ نے کہی ہے وہی میں نے کل ڈل کو لکھی تھی

    جی ہاں ۔ ایک اور وجہ میری وہاں جانے کا یہ بھی ہے کہ میں اس محلے کو جلد سے جلد ویران دیکھنا چاہتا ہوں ۔

    :-) ;-) :-)

    #109069 0 Likes | Like it now
    shahjamal
    • Offline
      • Topics:2
      • Replies:125
      • Contributions:127
      • Professional
      • ★★

    @Saleemraza

    Are you saying

    Jaa apni hasraton pe aansoo baha se so ja?

    #109070 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سب دوستوں کو السلام و علیکم

    شاہ جمال بھائی، جنید بھائی اور حارث بھائی کو خوش آمدید

    .

    .

    .

    .

    آپ سب کو یہاں دیکھکر بہت خوشی ہو رہی ہے

    #109071 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    رضا بھائی ٹھیک کہتے ہیں. محلے پیار محبت سے آباد ہوتے ہیں. کوڑھی کتوں کے بھونکنے سے نہیں ہے

    کتوں کے بھونکنے سے محلے آباد ہوتے تو کوڑھی محلے کا نام و نشان نہ مٹتا

    کہاں ہے وہ کوڑھی محلہ جہاں کوڑھی کتے دن رات پاکستان اور اسلام کے خلاف بھونکنے کا آپس میں مقابلہ کرتے تھے؟

    آپکو کسی محلے کو ویران کرنے کی ضرورت نہیں ہے. آپ دوست وہاں جانا چھوڑ دیں گے تو کوڑھی آپس میں بھونکنے کا مقابلہ کر کرکے وہ محلہ خود ہی ویران کر دیں گے

    #109072 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    @Saleemraza

    Are you saying

    Jaa apni hasraton pe aansoo baha se so ja?


    شاہ جمال جی

    شاھد میں نے ہی سب سے پہلے اپکو کہا تھا شیخ صاحب نہ ہی ثبوت دیں گے اور نہ ہی

    شرمندہ ہوں گے ۔۔۔۔

    لیکن اپ نے کہا تھا کہہ شیخ جی اپ کا امان رکھ لیں گے ۔۔۔۔ لیکن دیکھ لیں پھر ایسا ہی ہوا ۔۔۔۔پھر اس معاملے پر تو ۔۔۔۔ جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سو جا ہی کہا جاسکتا ہے ۔۔۔۔ وہ کیا نغمہ ہے ۔۔۔ مل بھی گیا تو پھر کیا ہوگا۔

    لاکھوں ملتے دیکھے ہیں۔۔۔ پھول بھی کھلتے دیکھے ہیں ۔۔۔

    #109073 0 Likes | Like it now
    pkpolitician
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:98
      • Contributions:105
      • Professional
      • ★★

    شاہ جمال بھائی، جنید بھائی اور حارث بھائی خوش آمدید…….جی آیا نوں…..پخیر راغلے

    #109074 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    باواجی سلام وعلیکم ۔۔

    باواجی کسی گھر کو ویران کرنے کا سب سے بہترین حل یہ ہوتا ہے کہہ وہاں سے کوُچ

    کر لیا جاے ۔۔۔۔ اور جب کسی کے جھوث کا منھ توڑ جواب دینے کی ہمت نہ ہو وہاں سے

    ہٹ جانا ہی سب سے عقلمندی ہوتا ہے ۔۔ لیکن شاہد اپنے مومن بھائی زیادہ ہی مومن ہیں

    اس لیے سمجھ دیر سے آتی ہے ۔۔۔۔

    :D

    #109075 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎.پخیر راغلے

    رورہ ۔ تہ ام پختون اے؟ تہ دا کم زے اے ؟

    زہ دا نخار ام ۔ ۔

    ;-)

    #109076 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی ۔۔۔۔

    میں آپکو کہیں بھی جانے سے نہیں روک رہا اور نہ ہی روک سکتا ہوں ۔۔۔ لیکن اپکا اس فورم

    کی کاپی کر کے ان کو بتانا کہہ محلہ اباد ہو رہا ہے ۔۔۔ یہ تو اپ نے بچوں والی حرکت کی ہے ۔۔۔۔۔ اپ زیادہ سے زیادہ دوستوں کو یہاں انے کی دعوت دیں اور سب دوست ہر ایک کی بات سننے کا حوصلہ پیدا کریں تو پھر اُس محلے کو ویران ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

    #109077 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    پاکستان ساستدان بھائی

    ویسے اپ نے ان کو فورم بند کروانے کی جو دھمکی دی تھی اَس سے ان سب کی بولتی

    بند کردی تھی ویسے اگر اپکا اس ادرارے سے کو رابطہ ہے تو ان کو اطلاع ضرور کرنی چاہیے ۔۔۔۔

    #109078 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    سلیم رضا بھائی ۔

    اپ ہمارے بڑے ہیں ۔ اپ کی بات سر انکھوں پر ۔ ویسے بھی جسیے ایسی گو بھائی کے ہیپوکرٹ فیورٹ ہیں اس طرح اپ میرے فیورٹ ہیں ۔

    اب جب سب دوست یہاں ا گئے ہیں تو کوڑھی محلے میں جانا بے کار ہے ۔۔

    :-)

    ‎۔۔ یہ تو اپ نے بچوں والی حرکت کی ہے ۔

    مجھے اپنی اس حرکت پر شرمندگی ہے ۔

    😳

    ‎پھر اُس محلے کو ویران ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

    :mrgreen:

    #109079 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    مومن بھائی

    ایزی گو کا ہپوکریٹ بھائی کو پسند کرنا تو سمجھ اتا ہے ۔۔۔۔۔ پس تحریر ہیپوکرہیٹ بھائی کو میں بھی بہت پسند کرتا ہوں اور ان سے ملاقات بھی کر چکا ہوں وہ بہت پیارے انسان ہیں ۔۔۔۔۔لیکن میں آپکا فیورٹ کسے ہوں یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ میں

    خود اپنے اپکو شیشے میں دیکھ لوں تو میرا خود کا سارا دن خراب گزرتا ہے ۔۔۔۔

    اس لیے اپ اپنا فیورٹ بدل لیں۔۔

    8)

    #109080 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سلیم پا جی

    میں مومن بھائی کہ کہنے پر بہت عرصہ پہلے یہاں آ چکا تھا — اس دن وینا والے تھریڈ میں اپ سے بات کر رہا –نام اس دفعہ ڈرا ہوا فلفسفی نہیں رکھا –اپ کی نفسیات سے کھیل رہا تھا

    #109081 0 Likes | Like it now
    Saleemraza
    • Offline
      • Topics:15
      • Replies:1102
      • Contributions:1117
      • Expert
      • ★★★

    سلیم پا جی

    میں مومن بھائی کہ کہنے پر بہت عرصہ پہلے یہاں آ چکا تھا — اس دن وینا والے تھریڈ میں اپ سے بات کر رہا –نام اس دفعہ ڈرا ہوا فلفسفی نہیں رکھا –اپ کی نفسیات سے کھیل رہا تھا


    اچھا تو اپ تھے چلیں کوئی بات نہیں میں جب لفظ بونگی پڑھا تھا تو میرے جسم میں

    جتنے بھی قدرتی سوراخ ہیں ان سے دھواں نکلنا شروع ہوگیا تھا بلکہ اگر میں کسی چیز کا سہارا نہ لیتا تو راکٹ کی طرح اوپر شوٹ کر جاتا لیکن پھر میں نے سوچھا کہہ چلو بندہ اور نام نیا ہے ۔۔۔۔۔ درگزر کر لیتے ہیں ۔۔۔۔

    لیکن اچھی بات ہے اپ سب یہاں لچ تلیں تو رونق لگ جاے گی ۔۔۔۔ چلیے اپ سے گپ شپ ہوگی ۔۔۔ تھوڑی بریک لگانے کے بعد

    #109082 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    ‎یکن میں آپکا فیورٹ کسے ہوں یہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ میں

    ‎خود اپنے اپکو شیشے میں دیکھ لوں تو میرا خود کا سارا دن خراب گزرتا ہے ۔۔۔

    سلیم رضا بھائی ۔

    ہمیں تو اپ کی تحریر سے مطلب ہے ۔ اپ اچھا لکھتے ہیں اور مزاح کا پہلو اپکی تحری میں ابھرتا ہے ۔ ہر اچھا لکھنے والا میرا فیورٹ ہے بشرطیہ کے کوڑھی نہ ہو ۔ اور میرے خیال میں اپ باوا جی کے بھی فیورٹ ہیں اور باوا جی ہمارے استاد ہیں ۔ تو ظہاری بات ہے کہ اپ میرے بھی فیورٹ ہیں ۔

    🙄

    #109083 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    و علیکم السلام رضا بھائی

    جب کتی چوروں سے ملی ہو تو آپ جھوٹ کا منہ توڑ جواب دینے کی ہمت ہونے کے باوجود کچھ نہیں کر سکتے ہیں. کوڑھیوں سے ملی ہوئی کتی کسی کوڑھی کو کوئی پرانی آئی ڈی دے کر بھیج دے گی اور وہ کتا آ کر دس گھنٹے بھونکے گا تو آپ کی ہمت کیا کر لے گی؟

    مقابلہ تو اسکا کیا جاتا ہے جو آپکے سامنے کھڑا ہوتا ہے. جب کوئی منہ چھپا کر بھونک رہا ہو اور آپکو بھونکنے کی صرف آواز ہی سنائی دے رہی ہو اور یہ نہ پتہ ہو کہ بھونکنے والا کون ہے، کتنی گھٹیا نسل کا ہے اور کہاں ہے تو آپ کیا اعلاج کریں گے؟

    ویسے بھی جب کوئی اس حد تک بے غیرت ہو جائے کہ ایسے لوگوں کو گھر میں خوش آمدید کہنے پر مجبور ہو جنہوں نے گالیاں بک بک کر اسکی ماں بہن ایک کر دی ہو تو اس سے شکوہ کرنا بے جا ہوتا ہے اور مناسب یہی ہوتا ہے کہ اسکے گھر کو خیر باد کہہ دیا جائے

    #109084 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    سلیم پا جی — زیادہ پریشر کس سوراخ نے مارا — سنا ہے پرائیمری اسکول ٹیچر کے سب سوراخ بند ہیں — ہم آزاد فلسفی اور پنچھی ہے یہاں حاضری دیتے رہتے ہیں — مومن بھائی کے اوپر اور کبھی کبھی باوا کے اپر لچ تل دیتے ہیں — اپ بھی کبھی ا جاتے ہیں ہاتھ — تو اپ کو ہی معافی نہیں

    :P

    #109085 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان – سلام عرض ہے

    ڈر پا جی اس لیے نہیں لکھا ہے کہ پتہ نہیں “پا جی” شریف آدمی کی طرح آپکی ڈکشنری میں بھی گالی نہ ہو

    :) :)

    لچ تلنا صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے. اس لیے جی بھر کر تلا کریں

    :D

    #109086 0 Likes | Like it now
    Fear
    • Offline
      • Topics:10
      • Replies:634
      • Contributions:644
      • Professional
      • ★★

    وسلام باوا جی — شریف آدمی بھی اچھا شریف نکلا — اپ ہر بات سمجتھے ہیں — ہاہاہاہا

    :mrgreen:

    #109087 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    سب بھائیوں کو اسلام ا علیکم

    ماشاللہ یہاں تو سب بھائیوں نے کافی رونق لگائی ہوئی ہے – باوا جی اور ڈرے ہووے بھائی جان بات لچ تلنے کی ہو رہی ہے تو میں بھی ابھی اپنا حصہ ڈال دوں –

    ڈرے ہووے فلسفی بھائی جان جب آپ نے رضا بھائی پے پچھلی دفع لچ تلا تھا میں اسی وقت آپ کو پہچان گیا تھا کیونکہ رضا بھائی پر آپ کے سوا کوئی لچ نہیں تلتا –

    ویسے سنا ہے جن کوڑھیوں کو نیوٹن کے تین لاز کا نہیں پتا وہ آسٹرو فزکس کو ہاتھ ڈال رہے ہیں -اور تو اور کچھ کالے اور غلیظ جانور بھی آجکل آئن سٹائن بنے پھرتے ہیں- کوڑھیوں نے کوڑھی محلے میں سائنس کی وہ ماں بہن کی ہوئی ہے کہ لوگوں کو آپ کی یاد بھول گئی ہے-

    :mrgreen:

    #109088 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    ڈر پائی جان – وہ بھی بڑا دلچسپ واقعہ تھا

    شریف آدمی دو دن تک میرے ساتھ لڑتا رہا اور مجھے اسکے اسقدر غصے میں آنے کی سمجھ نہیں آ رہی تھی

    تیسرے دن اس نے انکشاف کیا کہ میں نے اسکو پا جی کہا ہے اور “پا جی” اسکی ڈکشنری میں ایک گالی ہے

    :D :D

    #109089 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    و علیکم السلام – سائیٹ بھائی

    کیسے ہیں؟

    انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ اور یو ٹیوب کی چند ویڈیو – یہی دو نشانیاں ہیں کوڑھی سکالرز کی

    :) :)

    ایک عرصۂ ہوگیا ہے. مکمل ایڈیٹ کوڑھی سکالر کبھی نظر نہیں آیا ہے

    ایک بار میں نے اس پر ایک تھریڈ بھی کھولا تھا اور اس نے پیغام بھیجا تھا کہ وہ کچھ مصروف ہے

    #109090 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ہاں باوا جی مجھے بھی یاد ہے میں نے بھی انکو پنجابی کے پا جی کا مطلب سمجھانے کی بہت کوشش کی تھی پر وہ الٹا مجھے ہی پڑ گیے – میں نے تو اس دن سے توبہ کرلی تھی کہ کسی کو پا جی نہیں لکھنا – ویسے شریف آدمی بھائی آسٹریلیا رهتے تھے وہاں انہوں نے ضرور پانچ دس سکھوں کے سر پھاڑے ہونگے کیونکہ وہ بیچارے سکھ تو بھائی کو بلا تے ہی پا جی ہیں

    :D

    #109091 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    یہ بھی ممکن ہے کہ سکھوں کے بھی بارہ بج گئے ہوں اور شریف آدمی کو لینے کے دینے پڑ گئے ہوں

    :D :D

    #109092 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    الله کا شکر ہے بس آجکل تھیسس لکھ رہا ہوں انشاللہ جلد ہی فراغت مل جائے گی

    انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ اور یو ٹیوب کی چند ویڈیو – یہی دو نشانیاں ہیں کوڑھی سکالرز کی

    باوا جی انکا مائی باپ ہی یو ٹیوب ہے یا پھر وکی پیڈیا – سائنس کی ایسی بے قدری میں نے آج تک نہیں دیکھی –

    #109093 0 Likes | Like it now
    Participant
    مومن
    • Offline
      • Topics:934
      • Replies:5621
      • Contributions:6555
      • Expert
      • ★★★

    یہ تھرڈ تو لگتا ہے ہٹ ہو گیا ۔

    سائیٹ بھائی اپ کدھر غائب تھے ؟

    امید ہے ہم سے کسی قسم کی کوئی ناراضگی نہیں ہو گی ؟

    مجھ پر تو کوڑھی محلے میں جانے کی پابندی لگ گئی ہے ۔ اور ویسے بھی اپ سب دوستوں کا یہاں ا جانے کے بعد صرف کوڑھیوں کی بکواس پڑھنے اب کوئی پاگل ہی جائے گا وہاں ۔

    😆

    #109094 0 Likes | Like it now
    SAIT
    • Offline
      • Topics:7
      • Replies:502
      • Contributions:509
      • Professional
      • ★★

    ایک عرصۂ ہوگیا ہے. مکمل ایڈیٹ کوڑھی سکالر کبھی نظر نہیں آیا ہے

    ایک بار میں نے اس پر ایک تھریڈ بھی کھولا تھا اور اس نے پیغام بھیجا تھا کہ وہ کچھ مصروف ہے

    باوا جی لگتا ہے اسے یا تو سائنسی قبض ہو گئی ہے یا پھر ہوسکتا ہے الله نے اسے ہدایت دے دی ہو اور وہ تائب ہو گیا ہو –

    😆

    #109095 0 Likes | Like it now
    Bawa
    • Offline
      • Topics:441
      • Replies:5095
      • Contributions:5536
      • Expert
      • ★★★

    سائیٹ بھائی

    یہ کوڑھی کنویں کے مینڈک ہیں

    انٹرنیٹ پر پوسٹ کردہ چار ویڈیوز اور وکی پیڈیا کو ہی ساری سائنس سمجھتے ہیں

    کوڑھیوں کی کالے منہ اور کتے کے جبڑے والی بھیڑ نے شروع میں مجھے بھی ویڈیو بھیج بھیج کر اپنے سائینسدان ہونے کا ثبوت دینے کی کوشش کی تھی

    میں اسی وقت ان کوڑھی سائینسدانوں کی اوقات سمجھ گیا تھا

    :D :D

Viewing 30 replies - 1 through 30 (of 181 total)

You must be logged in to reply to this topic.