Sher-o-Naghma

forums discuss Pakistani politics Sher-o-Naghma

Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 181 total)
  • Author
    Replies
  • #108648
    AvatarBawa
      • Offline
        • Topics:441
        • Replies:5095
        • Contributions:5536
        • Expert
        • ★★★

      السلام و علیکم

      پاکستانی سیاستدان بھائی جی

      آپکی اور میری سوچ بہت ملتی ہے. میں چند دنوں سے یہ تھریڈ شروع کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا لیکن آپ نے عملی طور پر یہ کر دیا

      بہت بہت شکریہ

      =======

      سب دوستوں کے نام

      .

      .

      http://www.youtube.com/watch?v=QNhb1w2Avz0

      0
      #108649
      Avatarpkpolitician
        • Offline
          • Topics:7
          • Replies:98
          • Contributions:105
          • Professional
          • ★★

        وعلیکم السلام باواجی

        امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔

        بس دیکهہ لیں دل کو دل سے راه ہوتی ہے۔ یہ دهاگه پرانے محلے میں بهی بڑا ہٹ ہوا تها، تو خیال آیا اپنے اس نۓ گهر میں بهی اسے شروع کیا جاۓ۔

        آپ نے جو ویڈیو پوسٹ کی ہے وہ ہم پاکستان والے نہیں دیکهہ پائیں گے کیوں کہ یہاں اب تک یوٹیوب بند ہے۔

        0
        #108650
        Participant
        Avatarمومن
          • Offline
            • Topics:901
            • Replies:5518
            • Contributions:6419
            • Expert
            • ★★★
          #108651
          AvatarBawa
            • Offline
              • Topics:441
              • Replies:5095
              • Contributions:5536
              • Expert
              • ★★★

            مومن بھائی

            ڈیلی موشن سے ڈھونڈ کر یہ گیت پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ

            پی کے پولیٹیشن بھائی

            کیا ابھی تک پاکستان میں یو ٹیوب بلاک ہے؟ اور کب تک کھلنے کا چانس ہے؟

            0
            #108652
            AvatarAamAadmi
              • Offline
                • Topics:2
                • Replies:95
                • Contributions:97
                • Advance_user
              #108653
              AvatarBawa
                • Offline
                  • Topics:441
                  • Replies:5095
                  • Contributions:5536
                  • Expert
                  • ★★★

                عام آدمی بھائی جی

                آپ نے بہت خوبصورت گیت پوسٹ کیا ہے جو مجھے کھینچ کر ماضی میں لے گیا تھا

                0
                #108654
                AvatarBawa
                  • Offline
                    • Topics:441
                    • Replies:5095
                    • Contributions:5536
                    • Expert
                    • ★★★

                  ایک فوک پنجابی گیت – سریندر کور کی آواز میں

                  .

                  http://www.youtube.com/watch?v=3L7-MnrYt2o

                  0
                  #108655
                  Participant
                  Avatarمومن
                    • Offline
                      • Topics:901
                      • Replies:5518
                      • Contributions:6419
                      • Expert
                      • ★★★

                    بھائی اپ لوگ خود ہی ڈیلی موشن سے ڈھونڈ کر بھی گیت کا لنک پوسٹ کر دیا کریں ۔ پاکستان والوں کے لیے ۔۔

                    :-) ;-) :-)

                    0
                    #108656
                    AvatarBawa
                      • Offline
                        • Topics:441
                        • Replies:5095
                        • Contributions:5536
                        • Expert
                        • ★★★

                      ٹینا ثانی کی آواز میں یہ سندھی گانا مجھے کبھی بھی سمجھ نہیں آیا ہے لیکن پھر بھی میں اس گانے کو بار بار سنتا ہوں – پتہ نہیں کیوں؟

                      .

                      http://www.youtube.com/watch?v=geln8OGCPHQ

                      http://www.dailymotion.com/video/xw292e_khari-neem-ke-neechay-by-tina-sani-tina-sani_music?search_algo=2

                      0
                      #108657
                      AvatarDusky
                        • Offline
                          • Topics:1
                          • Replies:104
                          • Contributions:105
                          • Professional
                          • ★★
                        #108658
                        AvatarSAIT
                          • Offline
                            • Topics:7
                            • Replies:502
                            • Contributions:509
                            • Professional
                            • ★★
                          #108659
                          AvatarSAIT
                            • Offline
                              • Topics:7
                              • Replies:502
                              • Contributions:509
                              • Professional
                              • ★★

                            Bawa ji original version of the song sung by Mai Bhgi of Khari neem kay neechay. It is a sindhi folk song

                            http://www.youtube.com/watch?v=K_y0LC-Atno

                            0
                            #108660
                            AvatarBawa
                              • Offline
                                • Topics:441
                                • Replies:5095
                                • Contributions:5536
                                • Expert
                                • ★★★

                              سائیٹ بھائی اور عام آدمی بھائی

                              آج جگنی بھی سن لیں

                              .

                              .

                              http://www.youtube.com/watch?v=gjaH2iuoYWE

                              0
                              #108661
                              AvatarSAIT
                                • Offline
                                  • Topics:7
                                  • Replies:502
                                  • Contributions:509
                                  • Professional
                                  • ★★

                                باوا جی ہم تو پکے راگ سننے والے لوگ ہیں- یہ گانا عام آدمی بھی کے نام جو یہ ادھر آتے ہی نہیں ہیں

                                http://www.youtube.com/watch?v=D7iDE66o_b4

                                0
                                #108662
                                AvatarBawa
                                  • Offline
                                    • Topics:441
                                    • Replies:5095
                                    • Contributions:5536
                                    • Expert
                                    • ★★★

                                  سائیٹ بھائی

                                  مائی بھاگی کی آواز میں کھڑی نیم کے نیچے گیت پوسٹ کرنے کا بہت شکریہ

                                  یہ اوریجنل گیت ہے اور اسے بعد میں ٹینا ثانی نے بھی بہت خوبصورت آواز میں گیا ہے

                                  کیا کہیں سے اس گانے کی سندھی سے اردو ٹرانستیشن مل سکتی ہے؟

                                  0
                                Viewing 15 replies - 1 through 15 (of 181 total)

                                You must be logged in to reply to this topic.